"تسلیۃ المجالس و زینۃ المجالس(کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کتاب کے منابع
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مضامین) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 65: | سطر 65: | ||
==کتاب کے منابع== | ==کتاب کے منابع== | ||
اس کتاب کے مقدمے میں مصنف کے | اس کتاب کے مقدمے میں مصنف کی تصریح کے مطابق انہوں نے ان مجالس کو کتاب [[روضۃ الشہداء]] کی طرز پر مرتب کیا ہے۔ اس کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ مؤلف نے اپنی کتاب میں روضۃ الشہداء اور اس قسم کے کتابوں سے کوئی خاص مطالب ذکر نہیں کیا بلکہ اس کتاب کے مطالب کو زیادہ تر قدیمی اور معتبر مآخذ اور منابع سے نقل کیا ہے چنانچہ بعض جگہوں پر [[ابومخنف]] اور [[حمید بن مسلم]] اور بعض جگہوں پر متأخرین جیسے [[مقتل خوارزمی]] اور [[لہوف]] وغیرہ سے نقل کیا ہے۔<ref>[http://www.noorlib.ir/View/fa/Book/BookView/Image/10294 تسلیۃ المجالس و زینۃ المجالس]، کتابخانہ دیجیتال نور۔</ref> معاصر تاریخی محقق [[مصطفی صادقی کاشانی|صادقی کاشانی]] کے مطابق یہ کتاب، لہوف کے بعد پہلا منبع ہے جسے لہوف کا حوالہ دیتے ہوئے تحریر کیا گیا ہے۔<ref>صادقی کاشانی، تصحیح و منبعشناسی کتاب الملہوف، 1399ہجری شمسی، ص24۔</ref> | ||
ان تمام باتوں کے باوجود مؤلف نے اپنے مطالب کو | ان تمام باتوں کے باوجود مؤلف نے اپنے مطالب کو قدیم متعدد منابع سے سے نقل کیا ہے اور بعض موارد میں منابع کے نام کی تصریح کی ہے جبکہ بعض اوقات سلسہ اسناد کو ذکر کیا ہے۔ اس کتاب کے محقق نے کتاب کے منابع کو تفصیل کے ساتھ استخراج کیا ہے۔ حائری نے کتاب روضۃ الشہداء کی طرز پر اپنی کتاب کو فصاحت و بلاغت اور بہترین قافیے کے ساتھ آراستہ کیا ہے۔<ref>[http://www.noorlib.ir/View/fa/Book/BookView/Image/10294 تسلیۃ المجالس و زینۃ المجالس]، کتابخانہ دیجیتال نور۔</ref> | ||
==خصوصیات اور اعتبار== | ==خصوصیات اور اعتبار== |