مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  28 ستمبر
(عدد انگلیسی)
سطر 105: سطر 105:


==ایران سے رابطہ==
==ایران سے رابطہ==
[[فائل:عباس موسوی 1.jpg|تصغیر|سید حسن نصر اللہ اور [[سید عباس موسوی]] کی [[آیت اللہ خامنہ ای]] سے ملاقات (1991 ء)]]
[[فائل:عباس موسوی ۱.jpg|تصغیر|سید حسن نصر اللہ اور [[سید عباس موسوی]] کی [[آیت اللہ خامنہ ای]] سے ملاقات (1991 ء)]]
سید حسن نصر اللہ نے 1981 ء میں [[امام خمینی]] سے امور حسبیہ کا اجازہ حاصل کیا<ref> صحیفہ امام،15، ص: 338.</ref> اور اس اعتبار سے وہ پہلے لبنانی عالم ہیں جنہوں نے امام خمینی سے اس طرح کا اجازہ کسب کیا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے بارہا [[ایران]] کا سفر کیا ہے اور ایران کے مختلف علاقوں منجملہ شمال ایران کا سفر کیا ہے۔<ref> سفر شہید عماد مغنیہ و سید حسن نصرالله بہ شمال ایران</ref> مختلف جلسوں میں تقریریں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایران کے بعض فوجی کمانڈروں کے ساتھ ان کے دوستانہ تعلقات ہیں اور وہ ان کے گھروں میں بھی جا چکے ہیں۔<ref> گزارش تصویری حضور سید حسن نصرالله در منزل سردار شہید احمد کاظمی</ref>  
سید حسن نصر اللہ نے 1981ء میں [[امام خمینی]] سے امور حسبیہ کا اجازہ حاصل کیا<ref> صحیفہ امام،15، ص: 338.</ref> اور اس اعتبار سے وہ پہلے لبنانی عالم ہیں جنہوں نے امام خمینی سے اس طرح کا اجازہ کسب کیا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے بارہا [[ایران]] کا سفر کیا ہے اور ایران کے مختلف علاقوں منجملہ شمال ایران کا سفر کیا ہے۔<ref> سفر شہید عماد مغنیہ و سید حسن نصرالله بہ شمال ایران</ref> مختلف جلسوں میں تقریریں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایران کے بعض فوجی کمانڈروں کے ساتھ ان کے دوستانہ تعلقات ہیں اور وہ ان کے گھروں میں بھی جا چکے ہیں۔<ref> گزارش تصویری حضور سید حسن نصرالله در منزل سردار شہید احمد کاظمی</ref>  


انہوں نے بارہا اپنی تقریروں اور جلسات میں ایران کی طرف سے حزب اللہ کی حمایتوں کی تصریح کی ہے۔<ref> سید حسن نصرالله: پہپاد ساخت ایران بود و ما آن را فرستادیم</ref> انہوں نے اپنی تقاریر میں ایران کا دفاع کیا ہے اور اسے وفاداری کے عہد کے لحاظ سے اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔<ref> سید حسن نصرالله: من سخنگوی ایران نیستم</ref>
انہوں نے بارہا اپنی تقریروں اور جلسات میں ایران کی طرف سے حزب اللہ کی حمایتوں کی تصریح کی ہے۔<ref> سید حسن نصرالله: پہپاد ساخت ایران بود و ما آن را فرستادیم</ref> انہوں نے اپنی تقاریر میں ایران کا دفاع کیا ہے اور اسے وفاداری کے عہد کے لحاظ سے اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔<ref> سید حسن نصرالله: من سخنگوی ایران نیستم</ref>
confirmed، movedable
5,562

ترامیم