مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

عدد انگلیسی
(عدد انگلیسی)
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{خانہ معلومات سیاسی و مذہبی شخصیت
{{خانہ معلومات سیاسی و مذہبی شخصیت
|تصویر              = Sayyed hassan.jpg
|تصویر              = Sayyed hassan.jpg
سطر 35: سطر 34:


==زندگی نامہ اور تعلیم==
==زندگی نامہ اور تعلیم==
سید حسن نصر اللہ لبنان کی مشہور اور مقبول شخصیات میں سے تھے۔<ref>نوری، شیعیان لبنان، ۱۳۸۹شمسی، ص۱۷۲.</ref>انہوں نے [[31 اگست]] سنہ 1960ء کو مشرقی بیروت کے ایک غریب محلہ کرنتینا میں آنکھیں کھولیں۔ ان کی والدہ مہدیہ صفی الدین اور والد سید عبد الکریم جنوبی لبنان کے شہر صور کے نواحی گاؤں الباروزیہ کے رہائشی تھے جوبیروت ہجرت کرگئے۔<ref>«[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه؛ «[https://www.irna.ir/news/5053672 سید حسن نصرالله رهبر و الگوی جهان عرب]»، خبرگزاری جمهوری اسلامی.</ref> بعض تاریخی مآخذ کے مطابق بازوریہ میں نصر اللہ کی پیدائش ہوئی۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/12/3/حسن-نصر-الله حسن نصر الله.. خریج الحوزات الذی یقود حزب الله اللبنانی]»، شبکه الجزیرة؛ «[http://irdiplomacy.ir/fa/news/24 سید حسن نصرالله: سمبل مقاومت]»،‌ وبگاه دیپلماسی ایرانی.</ref> ان کے 3 بھائی اور 5 بہنیں تھیں۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/12/3/حسن-نصر-الله حسن نصر الله.. خریج الحوزات الذی یقود حزب الله اللبنانی]»، شبکه الجزیرة.</ref> سید نصر اللہ نوجوانی میں اپنے دیگر بھائیوں کے ساتھ اپنے والد کی پھلوں کی دکان پر کام کرتے تھے۔<ref>«[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، وبگاه همشهری آنلاین.</ref>
سید حسن نصر اللہ لبنان کی مشہور اور مقبول شخصیات میں سے تھے۔<ref>نوری، شیعیان لبنان، 1389شمسی، ص172.</ref>انہوں نے [[31 اگست]] سنہ 1960ء کو مشرقی بیروت کے ایک غریب محلہ کرنتینا میں آنکھیں کھولیں۔ ان کی والدہ مہدیہ صفی الدین اور والد سید عبد الکریم جنوبی لبنان کے شہر صور کے نواحی گاؤں الباروزیہ کے رہائشی تھے جوبیروت ہجرت کرگئے۔<ref>«[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه؛ «[https://www.irna.ir/news/5053672 سید حسن نصرالله رهبر و الگوی جهان عرب]»، خبرگزاری جمهوری اسلامی.</ref> بعض تاریخی مآخذ کے مطابق بازوریہ میں نصر اللہ کی پیدائش ہوئی۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/12/3/حسن-نصر-الله حسن نصر الله.. خریج الحوزات الذی یقود حزب الله اللبنانی]»، شبکه الجزیرة؛ «[http://irdiplomacy.ir/fa/news/24 سید حسن نصرالله: سمبل مقاومت]»،‌ وبگاه دیپلماسی ایرانی.</ref> ان کے 3 بھائی اور 5 بہنیں تھیں۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/12/3/حسن-نصر-الله حسن نصر الله.. خریج الحوزات الذی یقود حزب الله اللبنانی]»، شبکه الجزیرة.</ref> سید نصر اللہ نوجوانی میں اپنے دیگر بھائیوں کے ساتھ اپنے والد کی پھلوں کی دکان پر کام کرتے تھے۔<ref>«[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، وبگاه همشهری آنلاین.</ref>
[[ملف:حدیث مجاهدت.jpg|تصغیر|اینفوگرافک زندگی سید حسن نصرالله]] نصر اللہ نے ابتدائی تعلیم التربویہ علاقے کے النجاح پرائیوٹ سکول میں حاصل کی اور اپریل 1975ء میں لبنان میں خانہ جنگیوں کے آغاز کے ساتھ وہ اپنے خاندان کے ساتھ اپنے والد کے آبائی گاؤں بازوریہ منتقل ہوگئے اور شہر صور میں ہائی اسکول کی تعلیم جاری رکھی۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> 16 سال کی عمر میں (1976ء) شہر صور کے امام جمعہ سید محمد غروی اور ان کے دوست [[سید محمد باقر صدر]] کی تشویق سے دینی علوم کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف ہجرت کی۔ سید محمد نے ایک خط میں سید حسن کو شہید صدر سے ملوایا۔ شہید صدر نے سید عباس موسوی پر سید حسن نصر اللہ کی تعلیمی صورتحال پر نظر رکھنے اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کی ذمہ داری بھی ڈال دی۔ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> سنہ 1978ء میں نجف اشرف میں حوزہ علمیہ کے مقدماتی دروس مکمل کرنے کے بعد عراقی بعث پارٹی کے دباؤ<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> کی وجہ سے وہ لبنان لوٹ آئے۔ انہوں نے بعلبک میں ایک دینی مدرسے کی بنیاد رکھی، یہاں اپنی حوزوی تعلیم کے سلسلہ کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ تدریس بھی شروع کی۔<ref>«[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه؛ «[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، وبگاه همشهری آنلاین.</ref> سنہ 1989ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں ایک سال تک دینی تعلیم حاصل کی۔<ref>نوری، شیعیان لبنان، ۱۳۸۹شمسی، ص۱۴۴.</ref> نصراللہ کی لبنان واپسی کی وجہ لبنانی حزب اللہ سے ان کے اختلاف کی افواہیں اور امل تحریک کے ساتھ حزب اللہ کے اختلافات میں اضافہ اور قیادت کونسل کا اصرار بتایا جاتا ہے۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref>
[[ملف:حدیث مجاهدت.jpg|تصغیر|اینفوگرافک زندگی سید حسن نصرالله]] نصر اللہ نے ابتدائی تعلیم التربویہ علاقے کے النجاح پرائیوٹ سکول میں حاصل کی اور اپریل 1975ء میں لبنان میں خانہ جنگیوں کے آغاز کے ساتھ وہ اپنے خاندان کے ساتھ اپنے والد کے آبائی گاؤں بازوریہ منتقل ہوگئے اور شہر صور میں ہائی اسکول کی تعلیم جاری رکھی۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> 16 سال کی عمر میں (1976ء) شہر صور کے امام جمعہ سید محمد غروی اور ان کے دوست [[سید محمد باقر صدر]] کی تشویق سے دینی علوم کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف ہجرت کی۔ سید محمد نے ایک خط میں سید حسن کو شہید صدر سے ملوایا۔ شہید صدر نے سید عباس موسوی پر سید حسن نصر اللہ کی تعلیمی صورتحال پر نظر رکھنے اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کی ذمہ داری بھی ڈال دی۔ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> سنہ 1978ء میں نجف اشرف میں حوزہ علمیہ کے مقدماتی دروس مکمل کرنے کے بعد عراقی بعث پارٹی کے دباؤ<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> کی وجہ سے وہ لبنان لوٹ آئے۔ انہوں نے بعلبک میں ایک دینی مدرسے کی بنیاد رکھی، یہاں اپنی حوزوی تعلیم کے سلسلہ کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ تدریس بھی شروع کی۔<ref>«[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه؛ «[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، وبگاه همشهری آنلاین.</ref> سنہ 1989ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں ایک سال تک دینی تعلیم حاصل کی۔<ref>نوری، شیعیان لبنان، 1389شمسی، ص144.</ref> نصراللہ کی لبنان واپسی کی وجہ لبنانی حزب اللہ سے ان کے اختلاف کی افواہیں اور امل تحریک کے ساتھ حزب اللہ کے اختلافات میں اضافہ اور قیادت کونسل کا اصرار بتایا جاتا ہے۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ 33 روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref>


===شریک حیات اور اولاد===
===شریک حیات اور اولاد===
سطر 95: سطر 94:
*سید حسن نصر اللہ کی زندگی پر ایک نگاہ کے عنوان سے بنی ڈاکومینٹری ہے جو ایران کے نیوز چینل پر نشر ہوئی ہے۔
*سید حسن نصر اللہ کی زندگی پر ایک نگاہ کے عنوان سے بنی ڈاکومینٹری ہے جو ایران کے نیوز چینل پر نشر ہوئی ہے۔
*منادیان آزادی نامی ڈاکومینٹری کا وہ حصہ جو سید حسن نصر اللہ سے متعلق ہے یہ بھی نیوز چینل سے نشر ہوا ہے۔
*منادیان آزادی نامی ڈاکومینٹری کا وہ حصہ جو سید حسن نصر اللہ سے متعلق ہے یہ بھی نیوز چینل سے نشر ہوا ہے۔
*نصر اللہ در چشم دشمنان نامی ڈاکومینٹری کو المیادین نامی ٹی وی چینل نے ان کی تقریروں، تصویروں، اسرائیلی ماہرین کے تجزیے اور تحلیلوں کی بنیاد پر بنایا ہے جس کی مدت ۵۰ منٹ ہے۔
*نصر اللہ در چشم دشمنان نامی ڈاکومینٹری کو المیادین نامی ٹی وی چینل نے ان کی تقریروں، تصویروں، اسرائیلی ماہرین کے تجزیے اور تحلیلوں کی بنیاد پر بنایا ہے جس کی مدت 50 منٹ ہے۔
*حکایۃ حسن نامی ڈاکومینٹری کو ٹی وہ چینل العربیۃ نے نشر کیا۔ جس کے بارے میں اس چینل کی ماہیت کے پیش نظر یہ گمان کیا گیا کہ وہ سید حسن نصر اللہ کی توہین کی غرض سے بنائی گئی، جس پر نشر کے بعد سید کے دشمنوں کی طرف سے بڑی تعداد میں اعتراض کئے گئے، یہاں تک کہ اس ڈاکومینٹری کی وجہ سے اس ٹی وی ڈائریکٹر کو اپنے عہدہ سے ہاتھ دھونا پڑا۔ اس ڈاکومینٹری میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سے سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں قدرت اور محبوبیت حاصل کی۔<ref>شبکه العالم، نصر الله مدیر شبکہ العربیہ را اخراج کرد</ref>
*حکایۃ حسن نامی ڈاکومینٹری کو ٹی وہ چینل العربیۃ نے نشر کیا۔ جس کے بارے میں اس چینل کی ماہیت کے پیش نظر یہ گمان کیا گیا کہ وہ سید حسن نصر اللہ کی توہین کی غرض سے بنائی گئی، جس پر نشر کے بعد سید کے دشمنوں کی طرف سے بڑی تعداد میں اعتراض کئے گئے، یہاں تک کہ اس ڈاکومینٹری کی وجہ سے اس ٹی وی ڈائریکٹر کو اپنے عہدہ سے ہاتھ دھونا پڑا۔ اس ڈاکومینٹری میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سے سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں قدرت اور محبوبیت حاصل کی۔<ref>شبکه العالم، نصر الله مدیر شبکہ العربیہ را اخراج کرد</ref>


سطر 106: سطر 105:


==ایران سے رابطہ==
==ایران سے رابطہ==
[[فائل:عباس موسوی ۱.jpg|تصغیر|سید حسن نصر اللہ اور [[سید عباس موسوی]] کی [[آیت اللہ خامنہ ای]] سے ملاقات (1991 ء)]]
[[فائل:عباس موسوی 1.jpg|تصغیر|سید حسن نصر اللہ اور [[سید عباس موسوی]] کی [[آیت اللہ خامنہ ای]] سے ملاقات (1991 ء)]]
سید حسن نصر اللہ نے 1981 ء میں [[امام خمینی]] سے امور حسبیہ کا اجازہ حاصل کیا<ref> صحیفہ امام،۱۵، ص: ۳۳۸.</ref> اور اس اعتبار سے وہ پہلے لبنانی عالم ہیں جنہوں نے امام خمینی سے اس طرح کا اجازہ کسب کیا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے بارہا [[ایران]] کا سفر کیا ہے اور ایران کے مختلف علاقوں منجملہ شمال ایران کا سفر کیا ہے۔<ref> سفر شہید عماد مغنیہ و سید حسن نصرالله بہ شمال ایران</ref> مختلف جلسوں میں تقریریں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایران کے بعض فوجی کمانڈروں کے ساتھ ان کے دوستانہ تعلقات ہیں اور وہ ان کے گھروں میں بھی جا چکے ہیں۔<ref> گزارش تصویری حضور سید حسن نصرالله در منزل سردار شہید احمد کاظمی</ref>  
سید حسن نصر اللہ نے 1981 ء میں [[امام خمینی]] سے امور حسبیہ کا اجازہ حاصل کیا<ref> صحیفہ امام،15، ص: 338.</ref> اور اس اعتبار سے وہ پہلے لبنانی عالم ہیں جنہوں نے امام خمینی سے اس طرح کا اجازہ کسب کیا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے بارہا [[ایران]] کا سفر کیا ہے اور ایران کے مختلف علاقوں منجملہ شمال ایران کا سفر کیا ہے۔<ref> سفر شہید عماد مغنیہ و سید حسن نصرالله بہ شمال ایران</ref> مختلف جلسوں میں تقریریں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایران کے بعض فوجی کمانڈروں کے ساتھ ان کے دوستانہ تعلقات ہیں اور وہ ان کے گھروں میں بھی جا چکے ہیں۔<ref> گزارش تصویری حضور سید حسن نصرالله در منزل سردار شہید احمد کاظمی</ref>  


انہوں نے بارہا اپنی تقریروں اور جلسات میں ایران کی طرف سے حزب اللہ کی حمایتوں کی تصریح کی ہے۔<ref> سید حسن نصرالله: پہپاد ساخت ایران بود و ما آن را فرستادیم</ref> انہوں نے اپنی تقاریر میں ایران کا دفاع کیا ہے اور اسے وفاداری کے عہد کے لحاظ سے اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔<ref> سید حسن نصرالله: من سخنگوی ایران نیستم</ref>
انہوں نے بارہا اپنی تقریروں اور جلسات میں ایران کی طرف سے حزب اللہ کی حمایتوں کی تصریح کی ہے۔<ref> سید حسن نصرالله: پہپاد ساخت ایران بود و ما آن را فرستادیم</ref> انہوں نے اپنی تقاریر میں ایران کا دفاع کیا ہے اور اسے وفاداری کے عہد کے لحاظ سے اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔<ref> سید حسن نصرالله: من سخنگوی ایران نیستم</ref>
سطر 116: سطر 115:
==مآخذ==
==مآخذ==
{{مآخذ}}
{{مآخذ}}
* «[https://parsi.euronews.com/2024/09/27/sound-of-strong-explosions-heard-in-beirut-lebanon-after-netanyahu-speech-at-un انفجارهای مهیب در بیروت؛ اسرائیل: مقر فرماندهی مرکزی حزب‌الله را هدف گرفتیم]»،‌ خبرگزاری یورونیوز، تاریخ درج مطلب: ۲۷ سپتامبر ۲۰۲۴ء، تاریخ بازدید: ۷ مهر ۱۴۰۳ہجری شمسی۔
* «[https://parsi.euronews.com/2024/09/27/sound-of-strong-explosions-heard-in-beirut-lebanon-after-netanyahu-speech-at-un انفجارهای مهیب در بیروت؛ اسرائیل: مقر فرماندهی مرکزی حزب‌الله را هدف گرفتیم]»،‌ خبرگزاری یورونیوز، تاریخ درج مطلب: 27 سپتامبر 2024ء، تاریخ بازدید: 7 مهر 1403ہجری شمسی۔
* «[https://alkhanadeq.org.lb/post.php?id=36 الأمین العام لحزب الله السید حسن نصرالله]»، وبگاه الخنادق، تاریخ درج مطلب: ۲۱ فوریه ۲۰۲۱ء، تاریخ بازدید: ۷ مهر ۱۴۰۳ہجری شمسی۔
* «[https://alkhanadeq.org.lb/post.php?id=36 الأمین العام لحزب الله السید حسن نصرالله]»، وبگاه الخنادق، تاریخ درج مطلب: 21 فوریه 2021ء، تاریخ بازدید: 7 مهر 1403ہجری شمسی۔
*‌«[https://www.aljazeera.net/news/liveblog/2024/9/28/الحرب-على-غزة-مباشر-إسرائيل-تنتظر الحرب على غزة مباشر.. الجیش الإسرائیلی یعلن مقتل نصر الله وقادة بحزب الله]»، شبکه الجزیرة، تاریخ درج مطلب: ۲۸ سپتامبر ۲۰۲۴ء، تاریخ بازدید: ۷ مهر ۱۴۰۳ہجری شمسی۔
*‌«[https://www.aljazeera.net/news/liveblog/2024/9/28/الحرب-على-غزة-مباشر-إسرائيل-تنتظر الحرب على غزة مباشر.. الجیش الإسرائیلی یعلن مقتل نصر الله وقادة بحزب الله]»، شبکه الجزیرة، تاریخ درج مطلب: 28 سپتامبر 2024ء، تاریخ بازدید: 7 مهر 1403ہجری شمسی۔
* «[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، همشهری آنلاین، تاریخ درج مطلب: ۲۵ مرداد ۱۳۸۷شمسی، تاریخ بازدید: ۷ مهر ۱۴۰۳ہجری شمسی۔
* «[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، همشهری آنلاین، تاریخ درج مطلب: 25 مرداد 1387شمسی، تاریخ بازدید: 7 مهر 1403ہجری شمسی۔
* صحیفة الوحده: السید حسن نصرالله سیرة ذاتیة.. قوة شخصیة وعبقریة۔
* صحیفة الوحده: السید حسن نصرالله سیرة ذاتیة.. قوة شخصیة وعبقریة۔
* سید حسن نصرالله: سمبل مقاومت، سایت دیپلماسی ایرانی۔
* سید حسن نصرالله: سمبل مقاومت، سایت دیپلماسی ایرانی۔
confirmed، movedable
4,941

ترامیم