"تعجیل فرج" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («تصغیر|خطاطی به [[خط ثلث و تذهیب عبارت «اللہم عجل لولیک الفرج» کی خط ثلث میں مصوری اور تذہیب، جس میں اللہ تعالیٰ سے اس کے ولی کے لیے جلد ظہور کی دعا مانگی جاتی ہے۔]] '''تَعجیل فَرَج''' مختلف امور کی مشکل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
'''تَعجیل فَرَج''' مختلف امور کی مشکل کشائی اور مسائل کے حل میں جلدی کے معنی میں ہیں؛ [[شیعہ اثنا عشری]] کے نزدیک فَرَج سے مراد اللہ کی آخری حجت [[امام مہدی(عج)]] کا ظہور ہے۔<ref>رضوانی، موعودشناسی و پاسخ به شبهات، ۱۳۸۸شمسی، ص۳۹۸-۳۹۹.</ref> | '''تَعجیل فَرَج''' مختلف امور کی مشکل کشائی اور مسائل کے حل میں جلدی کے معنی میں ہیں؛ [[شیعہ اثنا عشری]] کے نزدیک فَرَج سے مراد اللہ کی آخری حجت [[امام مہدی(عج)]] کا ظہور ہے۔<ref>رضوانی، موعودشناسی و پاسخ به شبهات، ۱۳۸۸شمسی، ص۳۹۸-۳۹۹.</ref> | ||
علوم حدیث کے [[شیعہ]] محقق [[محمدی رے شہری]] (متوفی: سنہ2022ء) کے مطابق [[پیغمبر اکرم (ص)]] اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ معصومین (ع)]] سے منقول [[روایات]] میں [[مسلمانوں]] کو تعجیل فرج کے لئے بہت زیادہ [[دعائیں]] کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ نیز، روایات میں | علوم حدیث کے [[شیعہ]] محقق [[محمدی رے شہری]] (متوفی: سنہ2022ء) کے مطابق [[پیغمبر اکرم (ص)]] اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ معصومین (ع)]] سے منقول [[روایات]] میں [[مسلمانوں]] کو تعجیل فرج کے لئے بہت زیادہ [[دعائیں]] کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ نیز، روایات میں امام مہدی(عج) کے ظہور میں تعجیل کی دعا کرنا منتظرین امام مہدی(عج) کی ذمہ داریوں میں سے قراردیا گیا ہے۔<ref>محمدی رے شهری، دانشنامه امام مهدی، ۱۳۹۴شمسی، ص۲۷-۲۸.</ref> اس سلسلے میں دعائیں بھی منقول ہیں۔<ref>محمدی ریشهری، دانشنامه امام مهدی، ۱۳۹۴شمسی، ص۲۸.</ref> | ||
[[مہدویت]] کے موضوع پر تحقیق کرنے والے شیعہ عالم دین [[سید محمد تقی اصفہانی]] (متوفی:1930ء) نے اپنی کتاب [[مکیال المکارم فی فوائد الدعاء للقائم (کتاب)|مِکیالُ المَکارِم فی فوائدِ دعاءِ لِلْقائم]] میں ایک مستقل باب میں روایات [[معصومینؑ]] کی روشنی میں تعجیل فرج کے سلسلے میں 18 قسم کی دعائیں نقل کی ہیں۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، ۱۴۲۸ھ، ج۲، ص۸۱-۸۴.</ref> کہتے ہیں کہ تعجیل فرج کی دعا امام مہدی(عج) کے ظہور میں بنیادی کردار ادا کرنے کے علاوہ [[امام زمانہ (ع)]] کے ساتھ مسلسل باطنی اور قلبی تعلق پیدا یونے کا سبب بنتی ہے اور امام آخر الزمان کی طولانی غیبت کی وجہ سے جو ناامیدی پیدا ہوتی اس کے روک تھام میں اس دعا کا اثر ہے۔<ref>شفیعی سروستانی، معرفت امام زمان(علیهالسلام) و تکلیف منتظران، ۱۳۸۷شمسی، ص۲۲۸.</ref> | [[مہدویت]] کے موضوع پر تحقیق کرنے والے شیعہ عالم دین [[سید محمد تقی اصفہانی]] (متوفی:1930ء) نے اپنی کتاب [[مکیال المکارم فی فوائد الدعاء للقائم (کتاب)|مِکیالُ المَکارِم فی فوائدِ دعاءِ لِلْقائم]] میں ایک مستقل باب میں روایات [[معصومینؑ]] کی روشنی میں تعجیل فرج کے سلسلے میں 18 قسم کی دعائیں نقل کی ہیں۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، ۱۴۲۸ھ، ج۲، ص۸۱-۸۴.</ref> کہتے ہیں کہ تعجیل فرج کی دعا امام مہدی(عج) کے ظہور میں بنیادی کردار ادا کرنے کے علاوہ [[امام زمانہ (ع)]] کے ساتھ مسلسل باطنی اور قلبی تعلق پیدا یونے کا سبب بنتی ہے اور امام آخر الزمان کی طولانی غیبت کی وجہ سے جو ناامیدی پیدا ہوتی اس کے روک تھام میں اس دعا کا اثر ہے۔<ref>شفیعی سروستانی، معرفت امام زمان(علیهالسلام) و تکلیف منتظران، ۱۳۸۷شمسی، ص۲۲۸.</ref> | ||
سطر 11: | سطر 11: | ||
کتاب مکیال المکارم کے مصنف نے قابل مذمت تعجیل کی چند خصوصیات کا ذکر کیا ہے، ان میں سے کچھ یہ ہیں: [[مہدویت کے جھوٹے دعویدار|مہدویت کے جھوٹے دعویداروں]] کی پیروی، امامؑ کے ظہور میں مایوس اور ناامید ہونا، امام مہدی (ع) کے وجود کا انکار، امام مہدی (ع) کے ظہور میں تاخیر کی وجہ سے اللہ پر اعتراض کرنا، غیبت کی حکمت کی نفی کرنا، [[انتظار فرج]] سے متعلق احادیث کو معمولی سمجھنا، [[ظہور امام زمانہ|احادیثِ ظہور]] کا رد کرنا، مہدویت سے متعلق روایات کی غلط تشریح و تفسیر کرنا، حقیقی منتظرین ظہورکا مذاق اڑانا اور مایوسی کے بعد تعجیل فرج کے لیے [[دعا]] نہ کرنا۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، ۱۴۲۸ھ، ج۲، ص۲۲۸-۲۳۴.</ref> | کتاب مکیال المکارم کے مصنف نے قابل مذمت تعجیل کی چند خصوصیات کا ذکر کیا ہے، ان میں سے کچھ یہ ہیں: [[مہدویت کے جھوٹے دعویدار|مہدویت کے جھوٹے دعویداروں]] کی پیروی، امامؑ کے ظہور میں مایوس اور ناامید ہونا، امام مہدی (ع) کے وجود کا انکار، امام مہدی (ع) کے ظہور میں تاخیر کی وجہ سے اللہ پر اعتراض کرنا، غیبت کی حکمت کی نفی کرنا، [[انتظار فرج]] سے متعلق احادیث کو معمولی سمجھنا، [[ظہور امام زمانہ|احادیثِ ظہور]] کا رد کرنا، مہدویت سے متعلق روایات کی غلط تشریح و تفسیر کرنا، حقیقی منتظرین ظہورکا مذاق اڑانا اور مایوسی کے بعد تعجیل فرج کے لیے [[دعا]] نہ کرنا۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، ۱۴۲۸ھ، ج۲، ص۲۲۸-۲۳۴.</ref> | ||
ان کے مطابق، جلد بازی کو | ان کے مطابق، جلد بازی کو چھوڑ دینا تعجیل فرج کےلیے دعا کیے جانے کے ساتھ متصادم نہیں ہے؛ کیونکہ اس دعا میں بھی دوسری دعاؤں کی طرح کچھ ایسی شرائط موجود ہیں جن کے بغیر وہ دعا مقبول عند اللہ نہیں ہوسکتی۔ لہٰذا تعجیل ظہورامامؑ کے لیے دعا کرنا بذات خود ایک نیک عمل ہے لیکن اس کے ساتھ کچھ شرائط ہیں جن کے فقدان سے تعجیل فرج کی دعا مناسب معلوم نہیں ہوتی۔ جس طرح [[نماز]] بذات خود ایک مطلوب عمل ہے لیکن اگر اس کی شرائط پوری نہ ہوں تو اس میں وہ خصوصیت باقی نہیں رہے گی جسے اس کی تشریع میں مد نظر رکھی گئی ہے۔<ref>اصفهانی، مکیال المکارم، ۱۴۲۸ھ، ج۲، ص۲۳۴.</ref> {جعبه نقل قول|تاریخ بایگانی||عنوان=[[امام مہدی(عج)]]|نقلقول=تعجیل فرج (ظہورامامؑ) کے لیے زیادہ سے زیادہ دعا کیا کرو کیونکہ اس میں تمہارے لیے آسائش اور آسانی ہے۔<ref>شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ھ، ج۲، ص۴۸۵.</ref>|منبع=<small></small>|تراز=چپ|عرض=۲۴۰px|حاشیه=۵px|اندازه خط=۱۲px|رنگ پسزمینه=#b6faa1|گیومه نقلقول=|تراز منبع=راست}} | ||
مہدویت کے شیعہ محقق علی اصغر رضوانی (پیدائش:1963ء) کا بھی یہی خیال ہے کہ تعجیل فرج کے لیے دعا کرنا ان روایات کے منافی نہیں ہے جن میں جلد بازی سے منع کیا گیا ہے؛ کیونکہ تعجیل فرج کے لیے خدا سے دعا کرنے کے سلسلے میں شرائط کو مدنظر رکھنا ضروری نہیں ہے؛ اس کے علاوہ، خود کرنا امام مہدی (ع) کے ظہور کو تشکیل دینے والے عوامل میں سے ایک سبب ہوسکتا ہے۔<ref>رضوانی، موعودشناسی و پاسخ به شبهات، ۱۳۸۸شمسی، ص۵۰۲-۵۰۳.</ref> | مہدویت کے شیعہ محقق علی اصغر رضوانی (پیدائش:1963ء) کا بھی یہی خیال ہے کہ تعجیل فرج کے لیے دعا کرنا ان روایات کے منافی نہیں ہے جن میں جلد بازی سے منع کیا گیا ہے؛ کیونکہ تعجیل فرج کے لیے خدا سے دعا کرنے کے سلسلے میں شرائط کو مدنظر رکھنا ضروری نہیں ہے؛ اس کے علاوہ، خود کرنا امام مہدی (ع) کے ظہور کو تشکیل دینے والے عوامل میں سے ایک سبب ہوسکتا ہے۔<ref>رضوانی، موعودشناسی و پاسخ به شبهات، ۱۳۸۸شمسی، ص۵۰۲-۵۰۳.</ref> | ||
==متعلقہ مضامین== | ==متعلقہ مضامین== |