"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق
←لغوی اور اصطلاحی معانی
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
==لغوی اور اصطلاحی معانی== | ==لغوی اور اصطلاحی معانی== | ||
لفظ صلوات "صلاۃ" کی جمع ہے، جو "ص ل و" سے ماخوذ ہے اور اس کے معنی [[دعا]]، درود، تحیت اور رحمت کے ہیں۔ "صلوات"، جمعِ "صلاۃ" بمعنی "[[نماز]]" بھی ہے اور کہا گیا ہے کہ چونکہ نماز مختلف [[دعاؤں]] پر بھی مشتمل ہے اس لئے اس کو "صلاۃ" بھی کہا جاتا ہے، چنانچہ عربی میں "صلوات" کو جمع کی صورت میں بروئے کار لایا جاتا ہے اور اس کے معنی "[[نماز|نمازوں]]، [[دعاؤں]] اور درودوں کے ہیں۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج1، 266۔</ref> فارسی | لفظ صلوات "صلاۃ" کی جمع ہے، جو "ص ل و" سے ماخوذ ہے اور اس کے معنی [[دعا]]، درود، تحیت اور رحمت کے ہیں۔ "صلوات"، جمعِ "صلاۃ" بمعنی "[[نماز]]" بھی ہے اور کہا گیا ہے کہ چونکہ نماز مختلف [[دعاؤں]] پر بھی مشتمل ہے اس لئے اس کو "صلاۃ" بھی کہا جاتا ہے، چنانچہ عربی میں "صلوات" کو جمع کی صورت میں بروئے کار لایا جاتا ہے اور اس کے معنی "[[نماز|نمازوں]]، [[دعاؤں]] اور درودوں کے ہیں۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج1، 266۔</ref> فارسی اور اردو وغیرہ میں لفظ صلوات" سے مراد، صلاۃ کی جمع نہیں بلکہ اس لفظ سے، اصطلاحی معنی میں [[رسول اللہؐ]] پر درود خاص کے طور پر مراد لئے جاتے ہیں۔ | ||
دینی اصطلاح | دینی اصطلاح میں صلوات یعنی [[رسول اللہ|پیغمبرؐ]] پر درود بھیجنا ایک عبادی عمل کا نام ہے جس کو [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیتؑ]] اس عبارت "<font color = green>{{حدیث|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" میں بجا لاتے ہیں۔ | ||
===خدا اور فرشتوں کی صلوات کے معنی=== | ===خدا اور فرشتوں کی صلوات کے معنی=== | ||
سطر 16: | سطر 16: | ||
* کسی پر فرشتوں کی صلوات، [[استغفار]] اور طلب رحمت کے معنوں میں ہے؛ | * کسی پر فرشتوں کی صلوات، [[استغفار]] اور طلب رحمت کے معنوں میں ہے؛ | ||
* [[رسول اللہ|حضرت محمدؐ]] پر [[مؤمن|مؤمنوں]] کی صلوات، آپؐ کی ثناء اور نیکی سے ذکر کرنے کے معنوں میں ہے؛<ref>فراہیدی، العین، ج7، ص153۔</ref> | * [[رسول اللہ|حضرت محمدؐ]] پر [[مؤمن|مؤمنوں]] کی صلوات، آپؐ کی ثناء اور نیکی سے ذکر کرنے کے معنوں میں ہے؛<ref>فراہیدی، العین، ج7، ص153۔</ref> | ||
* [[حضرت محمدؐ]]، پر خدا کی | * [[حضرت محمدؐ]]، پر خدا کی صلوات سے مراد آپؐ پر اللہ کی طرف سے رحمت کے ہیں؛ | ||
* [[رسول اللہ|پیغمبرؐ]] پر فرشتوں کی صلوات، آپؐ کے لئے رحمت کی طلب ہے۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج1، ص266۔</ref> | * [[رسول اللہ|پیغمبرؐ]] پر فرشتوں کی صلوات، آپؐ کے لئے رحمت کی طلب ہے۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج1، ص266۔</ref> | ||