confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
ویکی شیعہ [[اہل بیت عالمی اسمبلی]] سے وابستہ ہے۔ یہ دائرۃ المعارف اب تک دنیا کے 22 زبانوں میں نشر ہو رہا ہے اور اردو میں [[خاص:شماریات|{{NUMBEROFARTICLES}}]] مقالے موجود ہیں۔ | ویکی شیعہ [[اہل بیت عالمی اسمبلی]] سے وابستہ ہے۔ یہ دائرۃ المعارف اب تک دنیا کے 22 زبانوں میں نشر ہو رہا ہے اور اردو میں [[خاص:شماریات|{{NUMBEROFARTICLES}}]] مقالے موجود ہیں۔ | ||
===ویکی شیعہ ویب سائٹ کی ضرورت=== | |||
[[دین]] و مذہب خاص کر [[اسلام]] اور [[شیعہ|تشیع]] ایسے موضوعات میں سے ہیں جن کے بارے میں انٹرنیٹ پر وافر مقدار میں معلومات موجود ہیں۔ لیکن ان سائٹوں کے مولفین صحیح طور پر اسلامی معارف سے آگاہ نہیں ہونے یا اسلام اور تشیع پر سرے سے اعتقاد ہی نہ رکھنے کی وجہ سے اسلامی موضوعات پر لکھے گئے مقالات میں بہت زیادہ غلطیاں دیکھنے میں آتی ہیں۔ | |||
[[شیعہ]] اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود خامیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اہل تشیع یا کسی بھی اہل تحقیق کو آسانی سے اہل تشیع اور [[اسلام]] کے صحیح اعتقادات تک رسائی کے لئے ایسی وب سایٹ کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو باقی تمام دائرۃ المعارف کی جگہ لے سکے۔ اسی وجہ سے مکتب [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] کو صحیح طور پر متعارف کرانے کیلئے [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] کی ثقافتی شعبے نے ویکی شیعہ ویب سائٹ کی بنیاد رکھنے کا ارادہ کیا۔ | |||
==تاریخچہ== | ==تاریخچہ== | ||
سطر 30: | سطر 35: | ||
[[22 مئی]] [[سنہ 2013 ء|2013ء]] کو ویکی شیعہ کے مؤلفین کی پہلی نشست منعقد ہوئی جس کے بعد کئی ایک ورکشاپ رکھے گئے جن میں ویکی پر کام کرنے کے بارے میں ان مؤلفین کو آگاہ کیا گیا۔ یوں 17 جون 2013 کو ویکی شیعہ کا پہلا مقالہ نشر کیا گیا۔ کچھ ہی دنوں بعد یہ سائٹ تمام قارئین کی دسترس میں رکھ دی گئی۔ | [[22 مئی]] [[سنہ 2013 ء|2013ء]] کو ویکی شیعہ کے مؤلفین کی پہلی نشست منعقد ہوئی جس کے بعد کئی ایک ورکشاپ رکھے گئے جن میں ویکی پر کام کرنے کے بارے میں ان مؤلفین کو آگاہ کیا گیا۔ یوں 17 جون 2013 کو ویکی شیعہ کا پہلا مقالہ نشر کیا گیا۔ کچھ ہی دنوں بعد یہ سائٹ تمام قارئین کی دسترس میں رکھ دی گئی۔ | ||
22 جون 2013 کو [[تہران]] میں "[[امام حسن مجتبی علیہ السلام|سبط النبی(ع)]]" کے نام سے ہونے والے اجلاس میں، [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے صدر مملکت [[حسن روحانی]] کے ہاتھوں سے ویکی شیعہ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ | 22 جون 2013 کو [[تہران]] میں "[[امام حسن مجتبی علیہ السلام|سبط النبی(ع)]]" کے نام سے ہونے والے اجلاس میں، [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے صدر مملکت [[حسن روحانی]] کے ہاتھوں سے ویکی شیعہ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ | ||
==خصوصیات== | ==خصوصیات== | ||
سطر 43: | سطر 43: | ||
دوسرے اسلامی فرقوں سے متعلق مفاہیم بھی اگر [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] سے مرتبط پائے جائیں یا ان کا استعمال ویکی شیعہ میں زیادہ ہو تو ان کو بھی ویکی شیعہ میں متعارف کرایا جائے گا۔ | دوسرے اسلامی فرقوں سے متعلق مفاہیم بھی اگر [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] سے مرتبط پائے جائیں یا ان کا استعمال ویکی شیعہ میں زیادہ ہو تو ان کو بھی ویکی شیعہ میں متعارف کرایا جائے گا۔ | ||
===مضمون پر | ===مضمون پر نگرانی=== | ||
ویکی شیعہ پر منتشر کیے جانے والے مواد پر نگرانی کی جاتی ہے، اور ان کو زیر نظر رکھا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے ویکی شیعہ کو اہل تشیع کے نظریات کی پہچان کے لئے معتبر ماخذ اور منبع کے طور پر مانا جا سکتا ہے۔ | ویکی شیعہ پر منتشر کیے جانے والے مواد پر نگرانی کی جاتی ہے، اور ان کو زیر نظر رکھا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے ویکی شیعہ کو اہل تشیع کے نظریات کی پہچان کے لئے معتبر ماخذ اور منبع کے طور پر مانا جا سکتا ہے۔ | ||
===غیر جانب داری=== | ===غیر جانب داری=== | ||
* ویکی شیعہ میں مذہب شیعہ کے اندرونی مسائل میں بےطرفی کا خیال رکھا جاتا ہے البتہ یہ بات واضح ہے کہ ویکی شیعہ تعلیمات اہل بیتؑ کی ترویج کے لئے ہی بنائی گئی ہے اور اسی ہدف کے تعاقب میں مقالات لکھے جاتے ہیں۔ | * ویکی شیعہ میں مذہب شیعہ کے اندرونی مسائل میں بےطرفی کا خیال رکھا جاتا ہے البتہ یہ بات واضح ہے کہ ویکی شیعہ تعلیمات اہل بیتؑ کی ترویج کے لئے ہی بنائی گئی ہے اور اسی ہدف کے تعاقب میں مقالات لکھے جاتے ہیں۔ |