confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
'''ویکی شیعہ''' سائبر سپیس پر موجود ایک آنلائن [[دائرۃ المعارف]] ہے جس کا مقصد [[شیعہ اثناعشریہ]] اور مکتب [[اہل بیتؑ]] سے منسوب دوسرے مذاہب کی شناخت میں دخیل مسائل اور مفاہیم کی وضاحت کرنا ہے۔ ان مفاہیم میں اعتقادات، شخصیات، علوم و معارف([[فقہ]]، [[اصول فقہ]]، [[کلام]])، کتب، اماکن، واقعات، آداب و رسوم، مناسک، تاریخ تشیع اور دیگر فرق شیعہ سمیت ایسے تمام مفاہیم شامل ہیں جو کسی نہ کسی طرح اہل بیتؑ اور ان کے پیروکاروں سے مربوط ہوں۔ اسی طرح مذکورہ مقصد کے حصول کیلئے جو الفاظ اور اسامی کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں ان سب کی اس وضاحت بھی اس دائرۃ المعارف میں کی جائے گی۔ | '''ویکی شیعہ''' سائبر سپیس پر موجود ایک آنلائن [[دائرۃ المعارف]] ہے جس کا مقصد [[شیعہ اثناعشریہ]] اور مکتب [[اہل بیتؑ]] سے منسوب دوسرے مذاہب کی شناخت میں دخیل مسائل اور مفاہیم کی وضاحت کرنا ہے۔ ان مفاہیم میں اعتقادات، شخصیات، علوم و معارف([[فقہ]]، [[اصول فقہ]]، [[کلام]])، کتب، اماکن، واقعات، آداب و رسوم، مناسک، تاریخ تشیع اور دیگر فرق شیعہ سمیت ایسے تمام مفاہیم شامل ہیں جو کسی نہ کسی طرح اہل بیتؑ اور ان کے پیروکاروں سے مربوط ہوں۔ اسی طرح مذکورہ مقصد کے حصول کیلئے جو الفاظ اور اسامی کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں ان سب کی اس وضاحت بھی اس دائرۃ المعارف میں کی جائے گی۔ | ||
ویکی شیعہ میں | ویکی شیعہ میں لکھاری کا ذاتی تجزیہ و تحلیل نیز ایسے جدید نظریات سے پرہیز کی جائے گی جو ابھی ثابت نہ ہوئے ہوں۔ علمی نظریات اور تاریخی مستندات میں موجود اختلافات کی درستی اور نادرستی کا فیصلہ قارئین کا حق ہے لذا اس سلسلے میں ویکی شیعہ اپنی لاتعلقی کا اظہار کرتا ہے۔ مذہبی اختلافات کو مد نظر رکھتے ہوئے ویکی شیعہ کے مولفین کی یہ کوشش رہے گی کہ جہاں تک ممکن ہو ایسے قدیمی منابع اور مآخذ استعمال کریں جو دونوں بڑے مذاہب ([[شیعہ]] اور [[سنی]]) کے یہاں مورد تائید ہوں۔ | ||
ویکی شیعہ [[اہل بیت عالمی اسمبلی]] سے وابستہ ہے۔ یہ دائرۃ المعارف اب تک دنیا کے 22 زبانوں میں نشر ہو رہا ہے اور اردو میں [[خاص:شماریات|{{NUMBEROFARTICLES}}]] مقالے موجود ہیں۔ | ویکی شیعہ [[اہل بیت عالمی اسمبلی]] سے وابستہ ہے۔ یہ دائرۃ المعارف اب تک دنیا کے 22 زبانوں میں نشر ہو رہا ہے اور اردو میں [[خاص:شماریات|{{NUMBEROFARTICLES}}]] مقالے موجود ہیں۔ |