"والدین کے حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اطاعت اور نفقہ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
===اطاعت اور نفقہ=== | ===اطاعت اور نفقہ=== | ||
والدین کی اطاعت | والدین کی اطاعت کرنا اولاد کے ذمے والدین حقوق میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے،<ref>عباسنژاد، روانشناسی و علوم تربیتی، 1384ش، ص81۔</ref> مگر یہ کہ والدین اولاد کو [[شرک]] یا [[گناہ]] کی انجام دہی کا حکم دے۔ (ان صورتوں میں والدین کی اطاعت واجب نہیں ہے)<ref>سورہ عنکبوت، آیہ 8؛ سورہ لقمان، آیہ 13-14؛ عباسنژاد، روانشناسی و علوم تربیتی، 1384ش، ص81۔</ref>چودہ معصومینؑ کی احادیث میں والدین کی فرمان برداری کو اولاد کے [[ایمان]]<ref>کلینی، الکافی، 1407ق، ج2، ص158۔</ref> اور عقل مندی<ref>کلینی، الکافی، 1407ھ، ج1، ص22۔</ref> کی نشانی قرار دی گئی ہے۔<br> | ||
شیعہ فقیہ [[میرزائے قمی]] کے مطابق | شیعہ فقیہ [[میرزائے قمی]] کے مطابق والدین کی اطاعت کا واجب ہونا چہ بسا شیعہ فقہاء کا [[اجماع|اجماعی]] فتوا ہے۔<ref>میرزای قمّی، جامع الشتات، 1413ق، ج1، ص240۔</ref> ان کے مطابق والدین راضی نہ ہو تو [[مباح]] امور کی انجام دہی بھی اولاد کے لئے جائز نہیں ہے مگر یہ کہ اس کام کا انجام نہ دینا اولاد کے نقصان میں ہو۔<ref>میرزای قمّی، جامع الشتات، 1413ق، ج1، ص240۔</ref> | ||
بعض فقہاء جیسے [[محمد حسن نجفی|صاحب جواہر]]، [[سید محسن طباطبائی حکیم|سید محسن حکیم]] اور [[ناصر مکارم شیرازی]] اس بات کے معتقد ہیں کہ اولاد پر والدین کی اطاعت کا واجب ہونا ان موارد میں ہے جہاں پر اولاد کی نافرمانی والدین کے لئے اذیت کا سبب ہو۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1404ق، ج21، ص23؛ حکیم، مستمسک العروۃ الوثقی، 1416ق، ج7، ص169؛ مکارم شیرازی، استفتائات جدید، 1427ق، ج1، ص494۔</ref><br> | بعض فقہاء جیسے [[محمد حسن نجفی|صاحب جواہر]]، [[سید محسن طباطبائی حکیم|سید محسن حکیم]] اور [[ناصر مکارم شیرازی]] اس بات کے معتقد ہیں کہ اولاد پر والدین کی اطاعت کا واجب ہونا ان موارد میں ہے جہاں پر اولاد کی نافرمانی والدین کے لئے اذیت کا سبب ہو۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1404ق، ج21، ص23؛ حکیم، مستمسک العروۃ الوثقی، 1416ق، ج7، ص169؛ مکارم شیرازی، استفتائات جدید، 1427ق، ج1، ص494۔</ref><br> | ||
والدین کے حقوق میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ان کی مالی ضرورتوں کو پورا کیا جائے۔<ref>عباسنژاد، روانشناسی و علوم تربیتی، 1384ش، ص81۔</ref> فقہاء کے مطابق اگر والدین محتاج ہوں تو اولاد پر استطاعت کی صورت میں والدین کا [[نفقہ]] اور اخراجات واجب | والدین کے حقوق میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ان کی مالی ضرورتوں کو پورا کیا جائے۔<ref>عباسنژاد، روانشناسی و علوم تربیتی، 1384ش، ص81۔</ref> فقہاء کے مطابق اگر والدین محتاج ہوں تو اولاد پر استطاعت کی صورت میں والدین کا [[نفقہ]] اور اخراجات واجب ہیں۔<ref>نمونہ کے لئے ملاحظہ کریں: امام خمینی، نجاۃ العباد، 1422ق، ص382؛ صافی گلپایگانی، جامع الاحکام، 1417ق، ج2، ص104۔</ref> | ||
اسی طرح قرآن کی بعض آیات<ref>سورہ بقرہ، آیہ 180 و 215۔</ref> میں اولاد کے لئے سفارش کی گئی ہے کہ وہ اپنی | اسی طرح قرآن کی بعض آیات<ref>سورہ بقرہ، آیہ 180 و 215۔</ref> میں اولاد کے لئے سفارش کی گئی ہے کہ وہ اپنی مالی وصیتوں میں والدین کے لئے بھی حصہ قرار دے اور اپنے اموال میں سے والدین پر [[انفاق]] کیا جائے۔<ref>شیخ طوسی، التبیان، دار احیاء التراث، ج2، ص108۔</ref> | ||
===والدین کے مرنے کے بعد ان کے حقوق=== | ===والدین کے مرنے کے بعد ان کے حقوق=== |