مندرجات کا رخ کریں

"ازواج رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 86: سطر 86:
* عام مسلمانوں کو ازواج رسولؐ کے ساتھ شادی کی ممانعت کا ایک احتمال یہ بتایا گیا ہے کہ ازواج رسولؐ بہشت میں بھی ازدواج  رسول ہی ہونگی۔<ref>قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، ۱۳۶۴ش، ج۱۴، ص۲۲۹.</ref>
* عام مسلمانوں کو ازواج رسولؐ کے ساتھ شادی کی ممانعت کا ایک احتمال یہ بتایا گیا ہے کہ ازواج رسولؐ بہشت میں بھی ازدواج  رسول ہی ہونگی۔<ref>قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، ۱۳۶۴ش، ج۱۴، ص۲۲۹.</ref>


==امہات المؤمنین==
== ازواج رسول کا حق مہر==
'''اُم‌ُّ الْمُؤْمِنین‌''' <small>(مؤمنین کی ماں)</small> ایک ایسا لقب ہے جو اسلامی معاشرے میں پیغمبر اکرم(ص) کی زوجات کیلئے بطور عام استعمال کیا جاتا ہے۔
{{اصلی|مہر السنہ}}
 
[[روایات]] کے مطابق پیغمبر اکرمؐ کی ازواج کے لئے [[حق مہر]] کی رقم 500 درہم تھی۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۰۰، ص۳۴۷-۳۴۸؛ شیخ صدوق، المقنع، ۱۴۱۵ق، ص۳۰۲؛ شهید ثانی، ۱۴۱۰، ج۵، ص۳۴۴.</ref>وہ مہر جو پیغمبر اسلامؐ  اپنی بیویوں اور شیخ صدوق کی نقل کے مطابق اپنی بیٹیوں کو مقرر کرتے تھے<ref>شیخ صدوق، المقنع، ۱۴۱۵ق، ص۳۰۲.</ref> [[مہر السنۃ]] کہا جاتا ہے۔<ref> شهید ثانی، الروضة البهیة، ۱۴۱۰ق، ج۵، ص۳۴۴.</ref> البتہ [[شیخ صدوق]] نے [[امام محمد باقرؑ]] سے روایت کی ہے کہ ام حبیبہ (پیغمبر کی زوجہ) کا مہر چار ہزار درہم تھا۔<ref>شیخ صدوق، من لایحضره الفقیه، ۱۴۱۳ق، ج۳، ص۴۷۳.</ref> کہتے ہیں کہ اس روایت میں امام باقرؑ نے اس مہر کو مستثنیٰ قرار دیا ہے۔ تفصیل واقعہ یہ کہ ام حبیبہ کی خواستگاری کے لیے پیغمبر خداؐ نے نجاشی حاکم حبشہ کو اپنا وکیل مقرر کیا تھا اور نجاشی نے خود ہی ام حبیبہ کا حق مہر اسی مقدار میں ادا کردیا تھا تو پیغمبر خداؐ نے بعد میں اس کی مخالفت نہیں کی بلکہ اسی کو برقرار رکھا۔<ref>مسعودی، «پژوهشى درباره مَهرُالسُّنّه (مهر محمّدى)»، ص۱۱۳.</ref>
یہ لقب‌ [[سورہ احزاب]] کی آیت نمبر 6 سے استخراج کیا گیا ہے جس میں مؤمنین پر پیغمبر اکرم کے حقوق کے ضمن میں یوں بیان فرماتا ہے:
:::<big>{{حدیث|وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ}}</big>
:::پیغمبر(ص) کی زوجات ان (مؤمنین‌) کی مائیں ہیں۔
 
اس آیت کے نزول‌ کے بعد مسلمانوں پر واجب ہے کہ اپنی روزمرہ زندگی میں پیغمبر اکرم(ص) کی زوجات کا احترام کریں اور ان کی حرمت کا خیال رکھیں۔ پیمغبر اکرم(ص) کی ازواج کے حوالے سے تشریح ہونے والے احکام میں سے ایک ان کے ساتھ شادی بیاہ کا [[حرام]] ہونا ہے یعنی کوئی بھی مسلمان پیغمبر کی رحلت کے بعد ان کی کسی زوجات سے شادی نہیں کر سکتا ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed، movedable
5,562

ترامیم