confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
'''نجمہ خاتون'''، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی زوجہ اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] اور [[فاطمہ معصومہ]] کی والدہ ہیں۔ یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ زوجہ امام صادقؑ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظمؑ]] کو بخش دیا تھا۔ بعض روایات کے مطابق جناب حمیدہ نے ایک خواب دیکھا اور پیغمبر اکرمؐ کے حکم سے جناب نجمہ امام کاظمؑ کو دیدیا۔ نجمہ خاتون کی قبر [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کے [[مشربہ ام ابراهیم|مَشرَبہ اُمِّ ابراہیم]] میں واقع ہے۔ | '''نجمہ خاتون'''، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی زوجہ اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] اور [[فاطمہ معصومہ]] کی والدہ ہیں۔ یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ زوجہ امام صادقؑ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظمؑ]] کو بخش دیا تھا۔ بعض روایات کے مطابق جناب حمیدہ نے ایک خواب دیکھا اور پیغمبر اکرمؐ کے حکم سے جناب نجمہ امام کاظمؑ کو دیدیا۔ نجمہ خاتون کی قبر [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کے [[مشربہ ام ابراهیم|مَشرَبہ اُمِّ ابراہیم]] میں واقع ہے۔ | ||
==حسب و نسب== | ==حسب و نسب== | ||
نجمہ خاتون ایک کنیز تھی جسے امام صادقؑ کی شریک حیات نے خریدا اور امام کاظمؑ کو دیدیا۔ اور ان کے بطن سے امام رضاؑ متولد ہوئے۔<ref>صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۳۷۸ھ، ج۱، ص۱۴.</ref> بعض آپ کو شمالی آفریقہ کے شہر نوبہ کی اور بعض آپ کو فرانس کے جنوب میں واقع جزیرہ مارسی کی قرار دیتے ہیں۔<ref>قائمی، در مکتب عالم آل محمد، ۱۳۷۸ش، ص۳۰.</ref>اس لحاظ سے | نجمہ خاتون ایک کنیز تھی جسے امام صادقؑ کی شریک حیات نے خریدا اور امام کاظمؑ کو دیدیا۔ اور ان کے بطن سے امام رضاؑ متولد ہوئے۔<ref>صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۳۷۸ھ، ج۱، ص۱۴.</ref> بعض آپ کو شمالی آفریقہ کے شہر نوبہ کی اور بعض آپ کو فرانس کے جنوب میں واقع جزیرہ مارسی کی قرار دیتے ہیں۔<ref>قائمی، در مکتب عالم آل محمد، ۱۳۷۸ش، ص۳۰.</ref>اس لحاظ سے خَیزُران مَرسِیہ و شَقْرَاء نُوبِیہ کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں۔<ref>اربلی، کشف الغمۃ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۲۵۹.</ref> | ||
==نام اور القاب== | ==نام اور القاب== |