confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات اصحاب ائمہ | {{خانہ معلومات اصحاب ائمہ | ||
| عنوان =نجمہ خاتون | | عنوان =نجمہ خاتون | ||
|سرشناسی =امام کاظمؑ کی | |سرشناسی =[[امام موسی کاظم علیہ السلام|امام کاظمؑ]] کی زوجہ، [[امام رضا علیہ السلام|امام رضاؑ]] کی والدہ | ||
| تصویر = بقعه منسوب به نجمه خاتون در مشربه ام ابراهیم قبل از تخریب.jpg | | تصویر = بقعه منسوب به نجمه خاتون در مشربه ام ابراهیم قبل از تخریب.jpg | ||
| اندازہ تصویر = | | اندازہ تصویر = | ||
|توضیح تصویر =مشربہ امابراہیم میں نجمہ خاتون | |توضیح تصویر =مشربہ امابراہیم میں نجمہ خاتون کا مقبرہ تخریب سے پہلے<ref>[https://www.hamshahrionline.ir/news/186041 «تصاویری از مزار مادر امام رضا(ع) در مدینه»، همشهری آنلاین.]</ref> | ||
| نام = نجمہ خاتون | | نام = نجمہ خاتون | ||
| لقب = | | لقب = | ||
سطر 10: | سطر 10: | ||
| مشہور اقارب = [[امام علی رضاؑ]]، [[فاطمہ معصومہؑ]] اور امام موسی کاظمؑ (شوہر) | | مشہور اقارب = [[امام علی رضاؑ]]، [[فاطمہ معصومہؑ]] اور امام موسی کاظمؑ (شوہر) | ||
| تاریخ پیدائش = | | تاریخ پیدائش = | ||
| جائے پیدائش = | | جائے پیدائش = شمالی افریقہ کا شہر نوبہ یا جنوبی فرانس کے جنوب میں جزیرہ مارسی | ||
| مقام سکونت = [[مدینہ]] | | مقام سکونت = [[مدینہ]] | ||
| تاریخ وفات = | | تاریخ وفات = | ||
سطر 17: | سطر 17: | ||
| شہادت کا مقام = | | شہادت کا مقام = | ||
| شہادت کی کیفیت = | | شہادت کی کیفیت = | ||
| مقام دفن = مشربہ ام | | مقام دفن =[[امام صادقؑ]] کی زوجہ حمیدہ خاتون کے جوار میں، مشربہ ام ابراہیم، مدینہ کا العوالی علاقہ، [[بقیع|قبرستان بقیع]] کے مشرق میں | ||
| اصحاب = | | اصحاب =[[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] • امام کاظمؑ • امام رضاؑ | ||
| سماجی خدمات = | | سماجی خدمات = | ||
| مشائخ = | | مشائخ = | ||
سطر 25: | سطر 25: | ||
| مذہب = | | مذہب = | ||
}} | }} | ||
'''نجمہ خاتون'''، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی زوجہ اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] اور [[فاطمہ معصومہ]] کی والدہ ہیں۔ یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ زوجہ امام صادقؑ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظمؑ]] کو بخش دیا تھا۔ بعض روایات کے مطابق جناب حمیدہ نے ایک خواب دیکھا اور پیغمبر اکرمؐ کے حکم سے جناب نجمہ امام کاظمؑ کو دیدیا۔ نجمہ خاتون کی قبر مدینہ کے [[مشربہ ام ابراهیم|مَشرَبہ اُمِّ ابراہیم]] میں واقع ہے۔ | '''نجمہ خاتون'''، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی زوجہ اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] اور [[فاطمہ معصومہ]] کی والدہ ہیں۔ یہ ایک کنیز تھیں جنہیں [[حمیدہ زوجہ امام صادقؑ]] نے خرید کر [[امام موسی کاظمؑ]] کو بخش دیا تھا۔ بعض روایات کے مطابق جناب حمیدہ نے ایک خواب دیکھا اور پیغمبر اکرمؐ کے حکم سے جناب نجمہ امام کاظمؑ کو دیدیا۔ نجمہ خاتون کی قبر [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کے [[مشربہ ام ابراهیم|مَشرَبہ اُمِّ ابراہیم]] میں واقع ہے۔ | ||
==حسب و نسب== | ==حسب و نسب== | ||
نجمہ خاتون ایک کنیز تھی جسے امام صادقؑ کی شریک حیات نے خریدا اور امام کاظمؑ کو دیدیا۔ اور ان کے بطن سے امام رضاؑ متولد ہوئے۔<ref>صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۳۷۸ھ، ج۱، ص۱۴.</ref> بعض آپ کو شمالی آفریقہ کے شہر نوبہ کی اور بعض آپ کو فرانس کے جنوب میں واقع جزیرہ مارسی کی قرار دیتے ہیں۔<ref>قائمی، در مکتب عالم آل محمد، ۱۳۷۸ش، ص۳۰.</ref>اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں۔<ref>اربلی، کشف الغمۃ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۲۵۹.</ref> | نجمہ خاتون ایک کنیز تھی جسے امام صادقؑ کی شریک حیات نے خریدا اور امام کاظمؑ کو دیدیا۔ اور ان کے بطن سے امام رضاؑ متولد ہوئے۔<ref>صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۳۷۸ھ، ج۱، ص۱۴.</ref> بعض آپ کو شمالی آفریقہ کے شہر نوبہ کی اور بعض آپ کو فرانس کے جنوب میں واقع جزیرہ مارسی کی قرار دیتے ہیں۔<ref>قائمی، در مکتب عالم آل محمد، ۱۳۷۸ش، ص۳۰.</ref>اس لحاظ سے [[خیزران مرسیہ]] اور [[شقراء نوبیہ]] کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہیں۔<ref>اربلی، کشف الغمۃ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۲۵۹.</ref> | ||
سطر 33: | سطر 33: | ||
==مقام و منزلت== | ==مقام و منزلت== | ||
[[امام جعفر صادقؑ]] کی | [[امام جعفر صادقؑ]] کی زوجہ، [[امام موسی کاظم]] سے خطاب کرتے ہوئے کہتی ہیں: میں نے اس سے زیادہ مرتبے کی حامل کسی کنیز کو نہیں دیکھا۔<ref> صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۱۵.</ref> [[شیخ صدوق]] سے منقول ایک روایت میں آیا ہے کہ [[حمیدہ خاتون]] نے خواب میں رسول اللہ کو دیکھا جس میں [[رسول اللہ]] نے [[حمیدہ]] سے درخواست کی کہ یہ کنیز [[نجمہ]] [[امام موسی کاظم|موسی کاظم]] کو بخش دے کیونکہ جلد ہی اس سے دنیا کے افضل ترین مولود کی پیدائش ہوگی لہذا وہ انہیں [[امام موسی کاظم]] کو بخش دیتی ہیں اس وقت وہ دو شیزہ تھیں۔<ref> صدوق، امالی، ص۲۶؛ صدوق، عیون اخبار الرضا، ج ۲، ص ۲۴</ref> [[امام موسی کاظم]] نے بھی اس واقعہ کو بیان کیا ہے کہ انہوں نے رسول خداؐ کے حکم سے نجمہ کو خریدا ہے۔<ref> مسعودی، إثبات الوصیۃ، ۱۴۲۶ق، ص۲۰۲.</ref> | ||
نجمہ خاتون سے منقول ہے کہ امام رضاؑ سے حمل کے دوران سنگینی کا احساس نہیں کرتی تھی۔ اور خواب میں حمل سے تسبیح اور تہلیل کی آواز سنتی تھی لیکن جب بیدار ہوتی تھی تو آواز نہیں آتی تھی۔<ref> صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۲۰.</ref> | نجمہ خاتون سے منقول ہے کہ امام رضاؑ سے حمل کے دوران سنگینی کا احساس نہیں کرتی تھی۔ اور خواب میں حمل سے تسبیح اور تہلیل کی آواز سنتی تھی لیکن جب بیدار ہوتی تھی تو آواز نہیں آتی تھی۔<ref> صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۳۷۸ق، ج۱، ص۲۰.</ref> | ||
سطر 40: | سطر 40: | ||
==مدفن == | ==مدفن == | ||
محمد باقر حسینی جلالی کے مطابق نجمہ خاتون کی قبر [[جنت البقیع]] کے مشرقی علاقہ العوالی میں واقع [[مشربہ ام ابراہیم]] میں [[حمیدہ زوجہ امام صادق]] کے پہلو میں ذکر ہوا ہے۔<ref> فدك و العوالي، الحسيني الجلالي ،ص:55</ref> | محمد باقر حسینی جلالی کے مطابق نجمہ خاتون کی قبر [[جنت البقیع]] کے مشرقی علاقہ العوالی میں واقع [[مشربہ ام ابراہیم]]{{یاد|[[مشربہ ام ابراہیم]] مَشْربہ کے معنی اس باغ یا زرخیز جگہ کے ہیں جہاں سبزہ آسانی سے اگ آتے ہیں اور جس کے درمیان ٹیلے ہوں یا مکان ہوں۔ مشربہ ایک باغ تھا جس کے درمیان میں صُفہ (سیڑھی) یا کوئی کمرہ تھا جہاں پیغمبر اکرمؐ کی بیوی ماریہ قبطیہ کا بیٹا ابراہیم بن رسول اللہؐ متولد ہوئے۔ یہ مشربہ بنی قریظہ کے شمال میں شرقی حرہ میں واقع ہے جسے صحرا بھی کہا گیا ہے۔ کتاب وفاء الوفاء بأخبار دارالمصطفىؐ، ج۳، ص ۸۲۵. }} میں [[حمیدہ زوجہ امام صادق]] کے پہلو میں ذکر ہوا ہے۔<ref> فدك و العوالي، الحسيني الجلالي ،ص:55</ref> | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |