مندرجات کا رخ کریں

"عجل فرجہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Vaajjelfarajahom.jpg|تصغیر|[[تهران]] کی کسی دیوار پر عجل فرجہم کی تحریر.]]
[[فائل:Vaajjelfarajahom.jpg|تصغیر|[[تهران]] کی کسی دیوار پر عجل فرجہم کی تحریر.]]
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
'''عَجِّل فَرَجَهم''' کا مطلب «ان کا فرَج نزدیک کر دے»، ایک [[ذکر]] ہے جسے [[شیعہ|شیعیان]]  [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|پیامبر(ص)]] و [[اهل‌بیت(ع)]] پر [[صلوات]] بھیجنے کے بعد پڑھتے ہیں اور اسے اہل بیتؑ کے امور میں آسانی یا امام مہدیؑ کے ظہور میں تعجیل کی دعا سمجھتے ہیں۔ یہ ذکر روایات میں مختلف شکلوں میں وارد ہوا ہے۔ احادیث کے مطابق رسول اکرمؐ اور امام علیؑ اس ذکر کو مختلف عبارتوں میں پڑھتے تھے۔ شیعہ احادیث میں اس ذکر کو خاص اوقات میں پڑھنے کی تاکید ہوئی ہے اور اس کے کچھ خواص جیسے  [[قائم آل محمد]] کی دیدار اور بلا سے محفوظ ہونا ذکر ہوئے ہیں۔ مجتہدین اس ذکر کو تشہد میں پڑھنا جائز سمجھتے ہیں؛ البتہ بعض کا کہنا ہے کہ اس ذکر کو تشہد میں صلوات کے ساتھ ہمیشہ نہ پڑھیں
'''عَجِّل فَرَجَهم''' کا مطلب «ان کا فرَج نزدیک کر دے»، ایک [[ذکر]] ہے جسے [[شیعہ|شیعیان]]، [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|پیغمبر اکرمؐ]] اور ان کی [[اہل‌بیتؑ]] پر [[صلوات]] بھیجنے کے بعد پڑھتے ہیں اور اسے اہل بیتؑ کے امور میں آسانی یا [[ظہور امام زمانہ|امام مہدیؑ کے ظہور]] میں تعجیل کی [[دعا]] سمجھتے ہیں۔ یہ ذکر روایات میں مختلف شکلوں میں وارد ہوا ہے۔ احادیث کے مطابق [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اکرمؐ]] اور [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] اس ذکر کو مختلف عبارتوں میں پڑھتے تھے۔ شیعہ [[حدیث|احادیث]] میں اس ذکر کو خاص اوقات میں پڑھنے کی تاکید ہوئی ہے اور اس کے کچھ خواص جیسے  [[قائم آل محمد]] کی دیدار اور بلا سے محفوظ ہونا ذکر ہوئے ہیں۔ مجتہدین اس ذکر کو [[تشہد]] میں پڑھنا جائز سمجھتے ہیں؛ البتہ بعض کا کہنا ہے کہ اس ذکر کو تشہد میں [[صلوات]] کے ساتھ ہمیشہ نہ پڑھیں


==تعارف==
==تعارف==
«عَجِّلْ فَرَجَهم» (ان کے فرَج کو نزدیک کر دے) ایک ذکر ہے جو شیعہ بعض روایات میں صلوات کے بعد ذکر ہوا ہے۔<ref>شیخ بهایی، مفتاح‌الفلاح، دارالکتب اسلامی، ص۸۷؛ نوری، مستدرک‌الوسائل، بیروت، ج۵، ص۷۴؛ مجلسی، بحارالأنوار، ۱۳۶۸ش، ج۸۷، ص۲۱۵.</ref> اور شیعہ صلوات کے بعد اسے پڑھتے ہیں۔<ref>«[https://article.tebyan.net/190746اهمیت فرستان صلوات با عجل فرجهم]»، سایت تبیان.</ref> اس [[دعا]] کو صلوات کے ساتھ پڑھنا دعا کی [[استجابت دعا|استجابت]] مؤثر سمجھتے ہیں۔<ref>الهی‌نژاد، «بررسی و تحلیل نقش دعا در تعجیل بخشی ظهور»، ص۱۰.</ref>   
«عَجِّلْ فَرَجَهم» (ان کے فرَج کو نزدیک کر دے) ایک ذکر ہے جو بعض شیعہ روایات میں صلوات کے بعد ذکر ہوا ہے۔<ref>شیخ بهایی، مفتاح‌الفلاح، دارالکتب اسلامی، ص۸۷؛ نوری، مستدرک‌الوسائل، بیروت، ج۵، ص۷۴؛ مجلسی، بحارالأنوار، ۱۳۶۸ش، ج۸۷، ص۲۱۵.</ref> اور شیعہ صلوات کے بعد اسے پڑھتے ہیں۔<ref>«[https://article.tebyan.net/190746اهمیت فرستان صلوات با عجل فرجهم]»، سایت تبیان.</ref> اس [[دعا]] کو صلوات کے ساتھ پڑھنا دعا کی [[استجابت دعا|استجابت]] مؤثر سمجھتے ہیں۔<ref>الهی‌نژاد، «بررسی و تحلیل نقش دعا در تعجیل بخشی ظهور»، ص۱۰.</ref>   


بعض روایات کے مطابق اس ذکر کی قِدمت امام علیؑ کے دَور تک پہنچتی ہے۔<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ۱۳۶۸ش، ج۹۵، ص۱۲۷.</ref> [[ابراهیم بن علی عاملی کفعمی|ابراهیم کَفعَمی]] ([[سال ۸۴۰ هجری قمری|۸۴۰]]-[[سال ۹۰۵ هجری قمری|۹۰۵ق]]) کی کتاب [[البلد الامین و الدرع الحصین (کتاب)|بَلَدُالاَمین]] میں ایک [[دعا]] ہے جس میں «عَجِّلْ اللّٰهُمَّ فَرَجَهُمْ» بھی موجود ہے۔<ref>کفعمی، بلدالامین، بی‌تا، ج۱، ص۹۶.</ref> اس روایت کی سند [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|پیغمبر اکرمؐ]] تک پہنچتی ہے۔<ref>کفعمی، بلدالامین، بی‌تا، ج۱،  ص۹۱.</ref> ذکر «عجل فرجهم» کا ذکر بعض شیعہ مذہبی مقامات کی تزیین میں لکھے گئے کتَبوں پر صلوات کے ساتھ درج ہے۔ جیسے [[مسجد جامع اصفهان]] اور [[حرم حضرت معصومه(س)]]<ref>قوچانی، «خط بنایی معقلی، تجلی علی (ع) بر خط کوفی بنایی»، ص۹۱؛ ستوده، «کتیبه‌های آستانه مقدسه قم»، ص۳۳.</ref>  
بعض روایات کے مطابق اس ذکر کی قِدمت اور تاریخی پس منظر امام علیؑ کے دَور تک پہنچتی ہے۔<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ۱۳۶۸ش، ج۹۵، ص۱۲۷.</ref> [[ابراهیم بن علی عاملی کفعمی|ابراهیم کَفعَمی]] ([[سنہ 840 ہجری|850ھ]]-[[سنہ 905 ہجری|905ھ]]) کی کتاب [[البلد الامین و الدرع الحصین (کتاب)|بَلَدُالاَمین]] میں ایک [[دعا]] ہے جس میں «عَجِّلْ اللّٰهُمَّ فَرَجَهُمْ» بھی موجود ہے۔<ref>کفعمی، بلدالامین، بی‌تا، ج۱، ص۹۶.</ref> اس روایت کی سند [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|پیغمبر اکرمؐ]] تک پہنچتی ہے۔<ref>کفعمی، بلدالامین، بی‌تا، ج۱،  ص۹۱.</ref> ذکر «عجل فرجهم» کا ذکر بعض شیعہ مذہبی مقامات کی تزیین میں لکھے گئے کتَبوں پر صلوات کے ساتھ درج ہے۔ جیسے [[مسجد جامع اصفهان]] اور [[حرم حضرت معصومه(س)]]<ref>قوچانی، «خط بنایی معقلی، تجلی علی (ع) بر خط کوفی بنایی»، ص۹۱؛ ستوده، «کتیبه‌های آستانه مقدسه قم»، ص۳۳.</ref>  
===فَرَج کے معنی===
===فَرَج کے معنی===
محققین کا کہنا ہے کہ فَرَج کے لئے دعا، اہل بیتؑ اور مومنین کے امور میں آسانی {{یادداشت|بعض کے مطابق اہل بیتؑ کے امور میں گشایش سے مراد دینی احکام کی تبیین اور اجرا ہے اور یہ اسلامی حکومت کی تشکیل کی ضرورت کی طرف اشارہ ہے۔(«[https://www.masjed.ir/fa/newsagency/31934/Qaem معنای وعجل فرجهم چیست؟]»، خبرگزاری مسجد).}} اور کبھی [[ظهور امام زمان|امام مهدی کے ظہور]] کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔<ref>الهی‌نژاد، «بررسی و تحلیل نقش دعا در تعجیل بخشی ظهور»، ص۱۰. یزدی‌نژاد، «چند نکته در معنای حدیث امر به دعای فرج» ص۲۶۳-۲۶۴.</ref> فَرَج کے لفظ کے معنی غم و اندوہ سے دور ہونا ہے۔<ref> دهخدا، لغت‌نامه، ذیل واژه فرج.</ref>
محققین کا کہنا ہے کہ فَرَج کے لئے دعا، اہل بیتؑ اور مومنین کے امور میں آسانی {{یادداشت|بعض کے مطابق اہل بیتؑ کے امور میں گشایش سے مراد دینی احکام کی تبیین اور اجرا ہے اور یہ اسلامی حکومت کی تشکیل کی ضرورت کی طرف اشارہ ہے۔(«[https://www.masjed.ir/fa/newsagency/31934/Qaem معنای وعجل فرجهم چیست؟]»، خبرگزاری مسجد).}} اور کبھی [[ظهور امام زمان|امام مهدی کے ظہور]] کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔<ref>الهی‌نژاد، «بررسی و تحلیل نقش دعا در تعجیل بخشی ظهور»، ص۱۰. یزدی‌نژاد، «چند نکته در معنای حدیث امر به دعای فرج» ص۲۶۳-۲۶۴.</ref> فَرَج کے لفظ کے معنی غم و اندوہ سے دور ہونا ہے۔<ref> دهخدا، لغت‌نامه، ذیل واژه فرج.</ref>
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم