مندرجات کا رخ کریں

"روزے کا کفارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

(اصلاح نہایی)
سطر 27: سطر 27:

==حلال کے ذریعے روزہ باطل کرنے کا کفارہ==

{{نیز|کفارہ جمع}}
{{مزید|کفارہ جمع}}
بعض فقہا کا خیال ہے کہ اگر کوئی شخص حلال مبطلات کے ذریعہ جیسے کھانے اور پانی سے روزہ باطل کرتا ہے تو اسے روزے کے علاوہ کفارہ میں سے بھی ایک ادا کرنا ہوگا۔<ref> بہجت، جامع المسائل، ۱۴۲۶ق، ج۲، ص۲۹۔</ref> لیکن اگر حرام جیسے زنا یا شراب کے ذریعہ اپنے روزہ کو باطل کرتا ہے تو تینوں کفارے ادا کرنے ہونگے جسے کفارہ جمع کہتے ہیں۔<ref> بہجت، جامع المسائل، ۱۴۲۶ق، ج۲، ص۲۹۔</ref> البتہ بعض مراجع کفارہ جمع کے انجام دینے کو احتیاط مستحب<ref> سیستانی، توضیح المسائل، ۱۳۹۳ش، ص۲۹۸-۲۹۹۔</ref> اور بعض دوسرے مراجع احتیاط واجب سمجھتے ہیں۔<ref> امام خمینی، توضیح المسائل، ۱۴۲۶ق، ص۳۴۴۔</ref>

==روزہ کا کفارہ اور فدیہ میں فرق==
==روزہ کا کفارہ اور فدیہ میں فرق==
کفارہ کو عرف عام کی زبان میں کبھی [[فدیہ]] کے معنی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک [[مُد]] طعام (750 گرام گیہوں یا اس کے مثل) کو روزہ کا کفارہ کہا جاتا ہے۔<ref> نمونہ کے طور پر دیکھئے: خامنہ‎‌ای، اجوبۃ الاستفتائات، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۱۳۸، س۸۰۲۔</ref> جب کہ فدیہ روزہ کا بدل ہوتا ہے جو روزہ نہ رکھ سکنے کی صورت میں دیا جاتا ہے جیسے بیماری کی بنا پر کمزوری آ جائے یا اس کے جیسی دوسری مشکل پیش آ جائے اور اگلے ماہ مبارک رمضان تک گزشتہ روزے کی قضا بجا نہ لانے کی صورت میں [[کفارہ تأخیر]] دیا جاتا ہے۔<ref> صدر، ماوراءالفقہ، ۱۴۲۰ق، ج۹، ص۱۲۰۔</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم