مندرجات کا رخ کریں

"نماز شب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  10 جنوری
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
شیخ طوسی نے  [[مصباح المتهجد (کتاب)|مِصْباحُ الْمُتَهَجِّد]]، میں نماز شب کے بعد دعائے حزین پڑھنے کی تاکید کی ہے۔<ref> شیخ طوسی، مصباح المتهجد، ۱۴۱۱ق، ص۱۶۳-۱۶۴.</ref>

==نماز شب کی آثار اور فضائل==
==نماز شب کے آثار اور فضائل==
{{جعبہ نقل قول|عنوان=[[جابر بن عبدالله انصاری |جابر بن عبدالله انصاری]]| نقل‌قول= رسول اللہ فرماتے ہیں: {{حدیث|مَا اتَّخَذَّ اللّهُ اِبْراهِیمَ خَلیلاً اِلاّ لاِطْعامِهِ الطَّعامَ، وَصَلاْتِهِ بِاللَّیلِ وَالنَّاسُ نِیامٌ}}؛| خداوند متعال نے ابراہیم علیہ السلام کو اپنا دوست اور خلیل نہیں بنایا مگر دو کاموں کی بنا پر: کھانا کھلانا اور نماز شب پڑھنا، ایسے وقت میں جب سب لوگ سورہے ہوتے ہیں۔»| تراز = چپ| عرض = 220px|منبع=صدوق، علل الشرائع، منشورات المکتبة الحیدریه، ج۱، ص۳۵.}}

احادیث میں نماز شب کی بہت ساری فضیلتیں اور آثار ذکر ہوئی ہیں؛ جیسا کہ [[بحار الانوار (کتاب)|بحار الاَنوار]] میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ نماز شب اللہ کی خوشنودی، اس کی معرفت، گھر کی نورانیت، بدن کی آرامش اور سکو، شیطان سے نفرت، دعا کی استجابت، اعمال کی قبولیت، قبر میں نورانیت اور دشمن کے مقابلے میں مسلح ہونے کا باعث بنتی ہے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۸۷، ص۱۶۱.</ref> امام صادقؑ کی ایک حدیث میں آیا ہے کہ نماز شب انسان کو خوبصورت، خوش اخلاق اور خوشبو بناتی ہے اور رزق میں اضافہ، قرضوں کو ادا، غموں کو زائل اور بصارت کو روشن اور نورانی کردیتی ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج۵، ص۲۷۲.</ref> امام صادقؑ کی ایک اور حدیث میں ذکر ہوتا ہے کہ: «مال اور اولاد زندگی کی زینت ہیں۔ رات کے آخری پہر میں 8 رکعت نماز شب اور ایک رکعت نماز وتر آخرت کی زینت ہیں۔»<ref>صدوق، معانی الاخبار، دارالمعرفه، ص۳۲۴.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم