مندرجات کا رخ کریں

"قصص القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:کتاب النور المبین.jpg|تصغیر|النورالمبین فی قصص الأنبیاء و المرسلین، نوشته سید نعمت الله جزایری]]
[[فائل:کتاب النور المبین.jpg|تصغیر|النورالمبین فی قصص الأنبیاء و المرسلین، سید نعمت الله جزایری کی تالیف]]
''' قصص القرآن ''' [[ قرآن]] کے قصوں کو کہا جاتا ہے۔ قرآنی [[آیات]] کا ایک تہائی حصہ انہی قصوں پر مشتمل ہے۔ یہ قصے پہلے زمانے کے لوگوں کے بارے میں یا [[نزول قرآن]] کے دور کے ہیں۔ قرآن میں قصوں کے بہت زیادہ استعمال کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی روح اور فکر پر اس کا بہت گہرا اثر ہوتا ہے۔ قرآن ان قصوں کو بیان کرنے کا مقصد ان سے درس لینا قررار دیتا ہے اور اور بہت سی [[آیات]] میں گذشتہ لوگوں کے انجام  کے بارے میں غورو فکر کرنے کی تلقین کرتا ہے۔  

قرآنی آیات کے مطابق قرآنی داستانیں افسانہ اور خودساختہ نہیں ہیں بلکہ یہ حقیقت پر مبنی ہیں اور ان میں عقل مندوں کے لیے عبرت ہے اور[[ مومنین]] کی لیے ہدایت کا سبب ہے۔ قرآنی داستانیں عام ناول یا داستان کی طرز پر نہیں لکھی گئی ہیں [[ علامہ طباطبایی]] کے مطابق قرآن انہیں صرف ہدایت کے مقصد سے بیان کرتا ہے اور ان کی جزئیات بیان نہیں کرتا ہے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,755

ترامیم