مندرجات کا رخ کریں

"الکافی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 74: سطر 74:


== امتیازات و خصوصیات ==
== امتیازات و خصوصیات ==
[[کلینی]] نے [[اصحاب ائمہ(ع)]] کے تالیف کردہ 400 رسالوں ([[اصول اربعمأۃ| الأصول الأربعمائة]]) سے استفادہ اور [[اصحاب ائمہ(ع)]] ـ یا ان (اصحاب) سے ملنے اور فیض حاصل کرنے والے افراد سے ملاقاتیں اور بات چیت کرکے، احادیث کو کم از کم واسطوں سے نقل کیا ہے۔ وہ [[نواب اربعہ]] کے ہم عصر تھے چنانچہ احادیث کی صحت یا عدم صحت کے بارے میں تحقیق کا راستہ ان کے لئے کھلا تھا۔<ref>سيد بن طاؤوس، كشف المحجة لثمرة المهجة، ص159۔</ref>
[[کلینی]] نے [[اصحاب]] [[ائمہ (ع)]] کے تالیف کردہ 400 رسالوں ([[اصول اربعمأۃ| الأصول الأربعمائة]]) سے استفادہ اور [[اصحاب ائمہ (ع)]] ـ یا ان (اصحاب) سے ملنے اور فیض حاصل کرنے والے افراد سے ملاقاتیں اور بات چیت کرکے، احادیث کو کم از کم واسطوں سے نقل کیا ہے۔ وہ [[نواب اربعہ]] کے ہم عصر تھے چنانچہ احادیث کی صحت یا عدم صحت کے بارے میں تحقیق کا راستہ ان کے لئے کھلا تھا۔<ref>سيد بن طاؤوس، كشف المحجة لثمرة المهجة، ص159۔</ref>


اس کتاب کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہ جامع اور منظم ہے۔ احادیث کی ترتیب و زمرہ بندی، تعداد اور مکمل سلسلۂ سند کے لحاظ سے انتہائی منظم، اور جامعیت و کاملیت کے لحاظ سے تمام اعتقادی، فقہی، اخلاقی، معاشرتی و۔۔۔ موضوعات پر مشتمل اور اپنی مثال آپ ہے۔ انھوں نے ہر باب کی ابتداء میں مفصل تر، صحیح تر اور واضح تر احادیث، اور بعد میں مجمل اور مبہم و قابل تشریح احادیث، کو درج کرنے کی کوشش کی ہے۔<ref>ترجمه اصول کافی، ج 1، ص 10۔</ref>
اس کتاب کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہ جامع اور منظم ہے۔ احادیث کی ترتیب و زمرہ بندی، تعداد اور مکمل سلسلۂ سند کے لحاظ سے انتہائی منظم اور جامعیت و کاملیت کے لحاظ سے تمام اعتقادی، فقہی، اخلاقی، معاشرتی و ۔۔۔ موضوعات پر مشتمل اور اپنی مثال آپ ہے۔ انھوں نے ہر باب کی ابتداء میں مفصل تر، صحیح تر اور واضح تر احادیث، اور بعد میں مجمل اور مبہم و قابل تشریح احادیث کو درج کرنے کی کوشش کی ہے۔<ref>ترجمہ اصول کافی، ج 1، ص 10۔</ref>


== کتاب کی تفصیلات و مندرجات ==
== کتاب کی تفصیلات و مندرجات ==
گمنام صارف