مندرجات کا رخ کریں

"الکافی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 129: سطر 129:
=== روضۃ الکافی ===
=== روضۃ الکافی ===


[[روضۃ الکافی]]، جو متفرقہ احادیث پر مشتمل ہے۔ اس میں کسی خاص ترتیب کو مدنظر نہیں رکھا گیا گوکہ بعض علماء [[روضۃ الکافی]] کو الکافی کا جزء نہیں مانتے۔<ref> افندی، ریاض العلماء، ج2، ص261۔</ref> تاہم [[نجاشی]] اور [[شیخ طوسی]] نے واضح کیا ہے کہ [[روضۃ الکافی]] الکافی کی آخری کتاب ہے۔<ref>نجاشی، الرجال، ص 377۔</ref>۔<ref>الفهرست، ص 210۔</ref>
[[روضۃ الکافی]]، جو متفرقہ احادیث پر مشتمل ہے۔ اس میں کسی خاص ترتیب کو مدنظر نہیں رکھا گیا گوکہ بعض علماء روضۃ الکافی کو الکافی کا جزء نہیں مانتے۔<ref> افندی، ریاض العلماء، ج2، ص261۔</ref> تاہم [[نجاشی]] اور [[شیخ طوسی]] نے واضح کیا ہے کہ [[روضۃ الکافی]] الکافی کی آخری کتاب ہے۔<ref>نجاشی، الرجال، ص 377۔</ref>۔<ref>الفهرست، ص 210۔</ref>


[[روضۃ الکافی]] کے مندرجات:
روضۃ الکافی کے مندرجات:


{{ستون آ|3}}
{{ستون آ|3}}
* بعض آیات [[قرآن کریم|قرآنی]] کی تفسیر اور تأویل
* بعض آیات [[قرآن کریم|قرآنی]] کی تفسیر اور تأویل
* [[ائمۂ اطہار]](ع) کے وصایا، نصائح اور مواعظ
* [[ائمۂ اطہار]] (ع) کے وصایا، نصائح اور مواعظ
* رؤیا (خواب) اور اس کی قسمیں
* رؤیا (خواب) اور اس کی قسمیں
* بیماریاں اور ان کا علاج
* بیماریاں اور ان کا علاج
* عالم خلقت کی تخلیق کی کیفیت اور اس کے بعض موجودات
* عالم خلقت کی تخلیق کی کیفیت اور اس کے بعض موجودات
* بعض [[انبیاء]](ع) کی تاریخ
* بعض [[انبیاء]] (ع) کی تاریخ
* فضائل [[شیعہ]] اور اس کے فرائض
* فضائل [[شیعہ]] اور اس کے فرائض
* اسلام کے صدر اول اور خلافت [[امیرالمؤمنین(ع)]] کی اجمالی تاریخ
* اسلام کے صدر اول اور خلافت [[امیرالمؤمنین(ع)]] کی اجمالی تاریخ
*[[امام زمانہ(عج)]] اور آپ(عج) کی صفات نیز آپ(عج) کے اصحاب اور زمانۂ حضور کی خصوصیات
*[[امام زمانہ (عج)]] اور آپ(عج) کی صفات نیز آپ (عج) کے اصحاب اور زمانۂ حضور کی خصوصیات
* بعض [[صحابہ]] اور دیگر افراد کے حالات زندگى
* بعض [[صحابہ]] اور دیگر افراد کے حالات زندگى
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}


فارسی میں روضۃ الکافی کا ترجمہ بمع شرح بقلم [[سید ہاشم رسولی محلاتی]]، تہران ،انتشارات علمیہ اسلامیہ کے توسط سے دو مجلدات میں شائع ہوئی ہے۔
فارسی میں روضۃ الکافی کا ترجمہ بمع شرح بقلم سید ہاشم رسولی محلاتی، تہران ،انتشارات علمیہ اسلامیہ کے توسط سے دو مجلدات میں شائع ہوئی ہے۔


== احادیث کی تعداد اور ان میں اختلاف کا سبب ==
== احادیث کی تعداد اور ان میں اختلاف کا سبب ==
گمنام صارف