مندرجات کا رخ کریں

"الکافی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 64: سطر 64:
== اسباب تالیف ==
== اسباب تالیف ==


جیسا کہ جناب [[کلینی]] نے کتاب کے مقدمے میں لکھا ہے انھوں نے کتاب الکافی کو ایسے شخص کی درخواست پر تالیف کیا ہے جس کو وہ "دینی بھائی" کا نام دیتے ہیں:
جیسا کہ جناب [[کلینی]] نے کتاب کے مقدمے میں لکھا ہے انھوں نے کتاب الکافی کو ایسے شخص کی درخواست پر تالیف کیا ہے جس کو وہ دینی بھائی کا نام دیتے ہیں:
:::اما بعد اے میرے بھائی۔۔۔ تم نے پوچھا کہ کیا جائز ہے کہ لوگ نادانی میں زندگی بسر کریں اور کچھ جانے بوجھے بغیر مسلمان رہیں، کیونکہ ان کی دینداری عادت اور اپنے آباء و اجداد اور بڑوں کی تقلید پر مبنی ہے۔۔۔؟
:::اما بعد اے میرے بھائی ۔۔۔ تم نے پوچھا کہ کیا جائز ہے کہ لوگ نادانی میں زندگی بسر کریں اور کچھ جانے بوجھے بغیر [[مسلمان]] رہیں، کیونکہ ان کی دینداری عادت اور اپنے آباء و اجداد اور بڑوں کی تقلید پر مبنی ہے۔ ۔۔؟
:::تم نے یادآوری کرائی کہ موجودہ روایات میں موجودہ اختلاف کی وجہ سے بعض مسائل تمہارے لئے مشکل ہوچکے ہیں اور ان مسائل کی حقیقت کو نہیں سمجھ رہے ہو۔۔۔ اور کوئی قابل اعتماد عالم تمہاری دسترس میں نہیں ہے کہ اس سے ملو اور اس کے ساتھ مذاکرہ اور گفتگو کرسکو، تم نے کہا کہ تمہیں ایسی کتاب کی ضرورت ہے جو کافی ہو اور علم دین کے تمام فنون اس میں مجتمع ہوں، تاکہ طالب علم کے لئے کافی ہو اور راہ تلاش کرنے والوں کے لئے مرجع ٹہرے۔۔۔ تم نے کہا کہ تمہیں امید ہے کہ خداوند متعال ایسی کتاب کے ذریعے ہمارے ہم مسلکوں کی مدد اور دستگیری کرے اور اپنے پیشواؤں کی طرف مائل کرے۔
:::تم نے یادآوری کرائی کہ موجودہ روایات میں موجودہ اختلاف کی وجہ سے بعض مسائل تمہارے لئے مشکل ہو چکے ہیں اور ان مسائل کی حقیقت کو نہیں سمجھ رہے ہو ۔۔۔ اور کوئی قابل اعتماد عالم تمہاری دسترس میں نہیں ہے کہ اس سے ملو اور اس کے ساتھ مذاکرہ اور گفتگو کر سکو، تم نے کہا کہ تمہیں ایسی کتاب کی ضرورت ہے جو کافی ہو اور علم دین کے تمام فنون اس میں مجتمع ہوں، تاکہ طالب علم کے لئے کافی ہو اور راہ تلاش کرنے والوں کے لئے مرجع ٹہرے ۔۔۔ تم نے کہا کہ تمہیں امید ہے کہ خداوند متعال ایسی کتاب کے ذریعے ہمارے ہم مسلکوں کی مدد اور دستگیری کرے اور اپنے پیشواؤں کی طرف مائل کرے۔
:::تمام تعریفین اس پروردگار کے لئے ہیں جس نے تمہاری مطلوبہ کتاب کی تالیف کو میسر اور ممکن بنایا اور مجھے امید ہے کہ یہ کتاب ویسی ہی ہو جیسا کہ تم چاہتے تھے۔<ref>الکافی، ج 1، ص 5۔</ref>
:::تمام تعریفین اس پروردگار کے لئے ہیں جس نے تمہاری مطلوبہ کتاب کی تالیف کو میسر اور ممکن بنایا اور مجھے امید ہے کہ یہ کتاب ویسی ہی ہو جیسا کہ تم چاہتے تھے۔<ref>الکافی، ج 1، ص 5۔</ref>


گمنام صارف