مندرجات کا رخ کریں

"ابو طالب علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36: سطر 36:

== سماجی منزلت، پیشے اور مناصب==
== سماجی منزلت، پیشے اور مناصب==
ابو طالبؑ [[مکہ]] میں حجاج کی رفادت (میزبانی) اور سقایت (آب رسانی) کے مناصب پر فائز تھے۔<ref>تاریخ یعقوبی، ج 2، ص 13۔</ref> وہ تجارت سے بھی منسلک تھے اور عطریات اور گندم کی خرید و فروخت کرتے تھے۔<ref>ابن قتیبه، محمد، المعارف، ص 575.</ref>
ابو طالبؑ [[مکہ]] میں حجاج کی میزبانی اور سقّائی کے مناصب پر فائز تھے۔<ref>تاریخ یعقوبی، ج 2، ص 13۔</ref> وہ تجارت سے بھی منسلک تھے اور عطریات اور گندم کی خرید و فروخت کرتے تھے۔<ref>ابن قتیبه، محمد، المعارف، ص 575.</ref>

امیرالمؤمنینؑ سے منقولہ ایک حدیث ـ نیز مؤرخین کے اقوال کے مطابق ـ حضرت ابو طالبؑ تہی دست ہونے کے باوجود [[قریش]] کے عزیز اور بزرگ تھے اور ہیبت و وقار اور حکمت کے مالک تھے۔<ref>تاریخ یعقوبی، ج2، ص14۔</ref>۔<ref>قمی، عباس، الکنی و الالقاب، ج1، ص108 و 109۔</ref>  

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم