"مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
←فروع دین
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
{{اصلی|فروع دین}} | {{اصلی|فروع دین}} | ||
تمام مسلمانوں کے مشترک اہم عبادی اعمال درج ذیل ہیں: | تمام مسلمانوں کے مشترک اہم عبادی اعمال درج ذیل ہیں: | ||
*'''نماز:''' ہر مسلمان پر | *'''نماز:''' ہر مسلمان پر دن میں 17 رکعت [[نماز]] [[واجب]] ہے،<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1362ہجری شمسی، ج7، ص12۔</ref> جو [[یومیہ نماز]]وں کے نام سے معروف ہیں<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ھ، ج1، ص46۔</ref> جن کی تفصیل کچھ یوں ہیں: [[نماز صبح]] 2 رکعت، [[نماز ظہر]] و [[نماز عصر]] چار چار رکعت، [[نماز مغرب]] 3 رکعت اور [[نماز عشاء]] 4 رکعت۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ھ، ج1، ص46۔</ref> | ||
[[ملف:3f93f750-1cac-4254-99cc-9907a7538be1.jpg|تصغیر|[[مسجد الحرام]] میں [[مناسک حج]] کی ادائیگی کا منظر]] | [[ملف:3f93f750-1cac-4254-99cc-9907a7538be1.jpg|تصغیر|[[مسجد الحرام]] میں [[مناسک حج]] کی ادائیگی کا منظر]] | ||
*'''روزہ:''' ہر مسلمان پر ماہ [[رمضان]] میں ایک مہینہ روزہ رکھنا یعنی صبح کی اذان سے مغرب کی اذان تک [[مبطلات روزہ]] سے پرہیز کرنا واجب ہے۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ھ، ج1، ص139۔</ref> | *'''روزہ:''' ہر مسلمان پر ماہ [[رمضان]] میں ایک مہینہ روزہ رکھنا یعنی صبح کی اذان سے مغرب کی اذان تک [[مبطلات روزہ]] سے پرہیز کرنا واجب ہے۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ھ، ج1، ص139۔</ref> | ||
*'''حج:''' ہر صاحب | *'''حج:''' ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک مرتبہ [[حج]] واجب ہے۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ھ، ج1، ص163؛ شیخ انصاری، کتاب الحج، نشر تراث الشیخ الاعظم انصاری، ص6۔</ref> حج کے مراسم ہر سال [[ذو الحجۃ|ذی الحجہ]] کے مہینے میں سعودی عرب کے شہر [[مکہ]] میں منعقد ہوتے ہیں جس میں دنیا کے مختلف ملکوں سے لاکھوں مسلمان جمع ہو کر حج کے اعمال بجا لاتے ہیں۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1409ھ، ج1، ص174۔</ref> | ||
==فقہی احکام== | ==فقہی احکام== |