confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (اصلاح نشانی وب) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
ہر سال ہفتہ وحدت کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] کے توسط سے [[ایران]] میں منعققد ہوتی ہے۔ | ہر سال ہفتہ وحدت کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] کے توسط سے [[ایران]] میں منعققد ہوتی ہے۔ | ||
==اسلامی مذاہب کے اتحاد کی تاریخ== | ==اسلامی مذاہب کے اتحاد کی تاریخ== | ||
مشترکہ اسلامی اصولوں کے تحت مختلف اسلامی مذاہب کے ماننے والوں کو ایک دوسرے نزدیک کے لانے کو تقریب مذاہب اسلامی کہا جاتا ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/ | مشترکہ اسلامی اصولوں کے تحت مختلف اسلامی مذاہب کے ماننے والوں کو ایک دوسرے نزدیک کے لانے کو تقریب مذاہب اسلامی کہا جاتا ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> یہ تفکر قدیم الایام سے [[شیعہ]] اور [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] علماء کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ لیکن بیسوی صدی عیسوی کے اوائل میں [[سید جمالالدین اسدآبادی]]، محمد عبدُہ، [[محمد حسین کاشف الغطاء]]، عبدالمجید سلیم، [[محمود شلتوت]]، [[محمد تقی قمی]] اور [[سید حسین طباطبایی بروجردی|آیتاللہ بروجردی]] جیسے نامور اسلامی علماء کے توسط سے اس کام میں تیزی آگئی۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: ۲۱ آبان ۱۳۹۹ش۔]</ref> | ||
سنہ 1979ء میں ایران میں [[اسلامی انقلاب]] کی کامیابی کے بعد [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کی کوششوں سے اسلامی مذاہب کے درمیان تقریب اور اتحاد کے عمل میں وسعت آگئی۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/ | سنہ 1979ء میں ایران میں [[اسلامی انقلاب]] کی کامیابی کے بعد [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کی کوششوں سے اسلامی مذاہب کے درمیان تقریب اور اتحاد کے عمل میں وسعت آگئی۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | ||
==ہفتہ وحدت کی تعیین== | ==ہفتہ وحدت کی تعیین== | ||
[[اسلامی انقلاب]] کے بعد سنہ 1981ء میں [[حسین علی منتظری|آیتاللہ منتظری]] نے دوسرے اسلامی مذاہب کے ساتھ اتحاد و ہمبتگی ایجاد کرنے کی خاطر اس وقت کے ثقافتی امور کے وزیر کو [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] تک کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت نام دینے کی تجویز دی۔<ref>[https://www.ilna.news/ | [[اسلامی انقلاب]] کے بعد سنہ 1981ء میں [[حسین علی منتظری|آیتاللہ منتظری]] نے دوسرے اسلامی مذاہب کے ساتھ اتحاد و ہمبتگی ایجاد کرنے کی خاطر اس وقت کے ثقافتی امور کے وزیر کو [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] تک کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت نام دینے کی تجویز دی۔<ref>[https://www.ilna.news/بخش-مناسبت-های-مذهبی-79/238802-از-پیشنهاد-آیت-الله-منتظری-تا-حرمت-سب-صحابه «از پیشنهاد آیتاللہ منتظری تا حرمت سب صحابہ»، وبگاہ ایلنا۔]</ref> اس کے بعد [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] نے 29 دسمبر سنہ 1981ء کو ایک تقریر میں اس تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۳۸۹ش، ج۱۵، ص۴۵۵۔</ref> ہفتہ وحدت کی اصطلاح کو استعمال کیا۔ <ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۳۸۹ش، ج۱۵، ص۴۵۵، ۴۵۶۔</ref> آپ نے اپنی تقریر میں کہا: "ہم زور دے کر کہتے ہیں کہ ہم سب کو اتحاد کے ساتھ رہنا چاہئے، ہفتہ وحدت منانا چاہئے۔ ہمارا دین ایک ہے، ہمارا [[قرآن]] ایک ہے اور ہمارا پیغمبر ایک ہے۔"<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۳۸۹ش، ج۱۵، ص۴۵۶۔</ref> | ||
کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی تجویز اس سے پہلے بھی دی جاتی رہی ہے، مثلا سنہ 1977ء کو [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] جس وقت سیستان و بلوچستان میں جلا وطن تھے، نے وہاں کے اہل سنت علماء کو 12 ربیع الاول اور 17 ربیع الاول کے درمیانی فاصلے میں پیغمبر اکرمؐ کی ولادت کی مناسبت سے جشن منانے کی تجویز دی تھی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=22080 «روایت تاریخی: ہفتہ وحدت چگونہ نامگذاری شد؟»]۔</ref> | کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی تجویز اس سے پہلے بھی دی جاتی رہی ہے، مثلا سنہ 1977ء کو [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] جس وقت سیستان و بلوچستان میں جلا وطن تھے، نے وہاں کے اہل سنت علماء کو 12 ربیع الاول اور 17 ربیع الاول کے درمیانی فاصلے میں پیغمبر اکرمؐ کی ولادت کی مناسبت سے جشن منانے کی تجویز دی تھی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=22080 «روایت تاریخی: ہفتہ وحدت چگونہ نامگذاری شد؟»]۔</ref> | ||
سطر 17: | سطر 16: | ||
==مربوطہ واقعات== | ==مربوطہ واقعات== | ||
[[ملف:کنفرانس وحدت اسلامی ۱۳۹۷ش.jpg|تصغیر|32واں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سنہ 2018ء]] | [[ملف:کنفرانس وحدت اسلامی ۱۳۹۷ش.jpg|تصغیر|32واں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سنہ 2018ء]] | ||
ہر سال ہفتہ وحدت کو مسلمانوں میں اتحاد اور ہم بستگی نیز مسلمان علماء کے درمیان ہم فکری ایجاد کرنے کے لئے<ref>[http://iuc.taqrib.ir/fa «34واں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس"، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> [[بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس]] ایران میں منعقد ہوتی ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/ | ہر سال ہفتہ وحدت کو مسلمانوں میں اتحاد اور ہم بستگی نیز مسلمان علماء کے درمیان ہم فکری ایجاد کرنے کے لئے<ref>[http://iuc.taqrib.ir/fa «34واں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس"، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> [[بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس]] ایران میں منعقد ہوتی ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | ||
سنہ 1990ء کو اس تقریب کے چوتھے سال ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] وجود میں آگئی۔ اس تنظیم کا مقصد "مختلف اسلامی مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ایک دوسرے سے آشنائی اور ایک دوسرے کے ساتھ اخوت و برادری کو فروغ دینا ہے۔"<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/ | سنہ 1990ء کو اس تقریب کے چوتھے سال ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] وجود میں آگئی۔ اس تنظیم کا مقصد "مختلف اسلامی مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ایک دوسرے سے آشنائی اور ایک دوسرے کے ساتھ اخوت و برادری کو فروغ دینا ہے۔"<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | ||
==متعلقہ صفحات== | ==متعلقہ صفحات== | ||
سطر 30: | سطر 29: | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
==مآخذ== | |||
== | {{مآخذ}} | ||
* [https://www.ilna.news/ | * [https://www.ilna.news/بخش-مناسبت-های-مذهبی-79/238802-از-پیشنهاد-آیت-الله-منتظری-تا-حرمت-سب-صحابه «از پیشنہاد آیتاللہ منتظری تا حرمت سب صحابہ»، وبگاہ ایلنا۔] | ||
* امام خمینی، صحیفہ امام، تہران، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، ۱۳۷۸ش۔ | * امام خمینی، صحیفہ امام، تہران، مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، ۱۳۷۸ش۔ | ||
* [https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/ | * [https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/درباره-مجمع «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: ۲۱ آبان ۱۳۹۹ش۔] | ||
* [http://iuc.taqrib.ir/fa «سی و چہارمین کنفرانس بینالمللی وحدت اسلامی»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: ۲۱ آبان ۱۳۹۹ش۔] | * [http://iuc.taqrib.ir/fa «سی و چہارمین کنفرانس بینالمللی وحدت اسلامی»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، تاریخ بازدید: ۲۱ آبان ۱۳۹۹ش۔] | ||
{{خاتمہ}} | |||
{{تقریب مذاہب اسلامی}} | {{تقریب مذاہب اسلامی}} | ||