confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
میر انیس متناسب جسامت کے مالک تھے، خوبصورت کتابی چہرہ، بڑی بڑی آنکھیں، صراحی دار گردن، ذرا بڑی مونچھیں اور باریک داڑھی کہ جو دور سے تراشی ہوئی محسوس ہو۔<ref>[http://www.urduchannel.in/meer-anees-by-mohammad-raza/ میر انیس از دیدگاہ بزرگان]، اردو چینل ویب سائٹ۔</ref> انیس کا پسندیدہ لباس دو پلی ٹوپی، لمبا گھیردار کرتا اور شکن دار پاجامہ تھے کہ یہی اس زمانے کے شرفاء اور ذی علم افراد کا لباس ہوا کرتا تھا۔<ref>[http://www.urduchannel.in/meer-anees-by-mohammad-raza/ میر انیس از دیدگاہ بزرگان]، اردو چینل ویب سائٹ۔</ref> | میر انیس متناسب جسامت کے مالک تھے، خوبصورت کتابی چہرہ، بڑی بڑی آنکھیں، صراحی دار گردن، ذرا بڑی مونچھیں اور باریک داڑھی کہ جو دور سے تراشی ہوئی محسوس ہو۔<ref>[http://www.urduchannel.in/meer-anees-by-mohammad-raza/ میر انیس از دیدگاہ بزرگان]، اردو چینل ویب سائٹ۔</ref> انیس کا پسندیدہ لباس دو پلی ٹوپی، لمبا گھیردار کرتا اور شکن دار پاجامہ تھے کہ یہی اس زمانے کے شرفاء اور ذی علم افراد کا لباس ہوا کرتا تھا۔<ref>[http://www.urduchannel.in/meer-anees-by-mohammad-raza/ میر انیس از دیدگاہ بزرگان]، اردو چینل ویب سائٹ۔</ref> | ||
آپ کا خاندانی سلسلہ [[امام رضاؑ]] سے جا ملتا ہے۔<ref>[https://azadmail.com/monthly-naya-daur-lucknow-meer-anis-special-issue/ نیا دور اور میر انیس،] آزاد میل حق کی آواز ویب سائٹ۔</ref> انیس کے اجداد میں سے «میر امامی»، شاہ جہاں(حکومت:1628-1656ء){{یادداشت|گورکانیان کی سلطنت کا پانچواں حاکم جس نے ہندوستان کے بہت سارے علاقوں پر حکومت کی}} کے عہد سلطنت میں [[ایران]] سے ہندوستان آئے۔<ref> سید مسعود حسن رضوی ادیب، انیسیات، ص5 تا 12</ref> | آپ کا خاندانی سلسلہ [[امام رضاؑ]] سے جا ملتا ہے۔<ref>[https://azadmail.com/monthly-naya-daur-lucknow-meer-anis-special-issue/ نیا دور اور میر انیس،] آزاد میل حق کی آواز ویب سائٹ۔</ref> انیس کے اجداد میں سے «میر امامی»، شاہ جہاں(حکومت:1628-1656ء){{یادداشت|گورکانیان کی سلطنت کا پانچواں حاکم جس نے [[ہندوستان]] کے بہت سارے علاقوں پر حکومت کی}} کے عہد سلطنت میں [[ایران]] سے ہندوستان آئے۔<ref> سید مسعود حسن رضوی ادیب، انیسیات، ص5 تا 12</ref> | ||
میر انیس نے فیض آباد میں تعلیم حاصل کی اور صرف و نحو، معانی و بیان اور دیگر علوم سیکھے۔<ref>نیر مسعود، میرانیس، 2011ء، ص27–28</ref> آپ کو فارسی اور عربی زبان پر بھی عبور حاصل تھا۔<ref> سید مسعود حسن رضوی ادیب، انیسیات، ص 11۔</ref> | میر انیس نے فیض آباد میں تعلیم حاصل کی اور صرف و نحو، معانی و بیان اور دیگر علوم سیکھے۔<ref>نیر مسعود، میرانیس، 2011ء، ص27–28</ref> آپ کو فارسی اور عربی زبان پر بھی عبور حاصل تھا۔<ref> سید مسعود حسن رضوی ادیب، انیسیات، ص 11۔</ref> |