"میر انیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مآخذ) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
|مرتبط = | |مرتبط = | ||
}} | }} | ||
'''میر انیس''' (1803_1874ء) | '''میر انیس''' (1803_1874ء) برصغیر کے مشہور و معروف شاعر، مرثیہ نگار اور مرثیہ گو ہیں۔ انیس نے شاعری کا آغاز غزل سے کیا لیکن جوانی سے ہی صرف مرثیہ پڑھنا شروع کیا۔ میر انیس عربی اور فارسی زبان پر بھی عبور رکھتے تھے۔ انیس کے پوتے کے مطابق آپ نے ایک رات میں [[واقعہ کربلاء]] کے بارے میں 1182 مصرعوں پر مشتمل ایک طویل مرثیہ لکھ دیا۔ انیس اپنے زمانے کے سلاطین اور حکمرانوں کی تعریف میں شعر نہیں پڑھتے تھے اور اپنے بیٹے کو بھی ایسا رویہ اختیار کرنے کی نصیحت کی۔ انیس کے خاندان میں متعدد شعرا تھے۔ ان کا سلسلہ نسب، [[امام علی رضاؑ]] سے ملتا ہے۔ میر انیس سنہ 1874ء میں 72 سال کی عمر میں لکھنؤ میں وفات پاگئے اور یہاں سپرد خاک ہوئے۔ آپ کے کلام پر مشتمل بہت ساری کتابیں چھپ چکی ہیں۔ سالہا سال گزرنے کے بعد آج بھی انیس کے مرثیے منبروں سے پڑھے جاتے ہیں۔ | ||
== سوانح حیات == | == سوانح حیات == | ||
میر ببر علی انیس ولد میر مَستَحسَن خَلیق سنہ 1803ء میں ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع فیض آباد کے محلہ گلاب باڑی میں پیدا ہوئے۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/361054/اردو-زبان-کے-فردوسی-میر-ببر-علی-انیس-کی-وفات-ایک-نظر اردو زبان کے فردوسی میر ببر علی انیس کی وفات/ایک نظر]، حوزہ نیوز ایجنسی</ref> والد نے آپ کا نام میر سید ببرعلی رضوی رکھا۔<ref>نیر مسعود، میرانیس، ۲۰۱۱ء، ص۲۷–۲۸</ref> | میر ببر علی انیس ولد میر مَستَحسَن خَلیق سنہ 1803ء میں ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع فیض آباد کے محلہ گلاب باڑی میں پیدا ہوئے۔<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/361054/اردو-زبان-کے-فردوسی-میر-ببر-علی-انیس-کی-وفات-ایک-نظر اردو زبان کے فردوسی میر ببر علی انیس کی وفات/ایک نظر]، حوزہ نیوز ایجنسی</ref> والد نے آپ کا نام میر سید ببرعلی رضوی رکھا۔<ref>نیر مسعود، میرانیس، ۲۰۱۱ء، ص۲۷–۲۸</ref> |