"وفاق المدارس الشیعہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
←شیعہ مدارس کا تاریخی پس منظر
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
===شیعہ مدارس کا تاریخی پس منظر=== | ===شیعہ مدارس کا تاریخی پس منظر=== | ||
برصغیر [[پاکستان|پاک]] و ہند میں مدارس دینیہ کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ مختلف جگہوں پر مدارس کی شکل میں دینی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہتی تھیں۔ شیعہ مدارس دینیہ کی تاریخ کے مطابق موجودہ پاکستان میں سنہ 1914ء میں شہر چکرالہ اور میانوالی میں دو دینی مدرسوں کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص5</ref> اس کے بعد سنہ1925ء کو ملتان میں مدرسہ علمیہ باب العلوم کی تاسیس کی تارخ ملتی ہے۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>اسی طرح سنہ1941ء کو ملتان میں ہی مدرسہ مخزن العلوم الجعفریہ کی بنیاد ڈالی گئی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>جبکہ سنہ1951ء میں سرگودھا میں مدرسہ محمدیہ بنا اور لاہور میں جامعہ امامیہ کی بنیاد پڑی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref> <br> | برصغیر [[پاکستان|پاک]] و ہند میں مدارس دینیہ کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ مختلف جگہوں پر مدارس کی شکل میں دینی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہتی تھیں۔ شیعہ مدارس دینیہ کی تاریخ کے مطابق موجودہ پاکستان میں سنہ 1914ء میں شہر چکرالہ اور میانوالی میں دو دینی مدرسوں کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص5</ref> اس کے بعد سنہ1925ء کو ملتان میں مدرسہ علمیہ باب العلوم کی تاسیس کی تارخ ملتی ہے۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>اسی طرح سنہ1941ء کو ملتان میں ہی مدرسہ مخزن العلوم الجعفریہ کی بنیاد ڈالی گئی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref>جبکہ سنہ1951ء میں سرگودھا میں مدرسہ محمدیہ بنا اور لاہور میں جامعہ امامیہ کی بنیاد پڑی۔<ref>دفتر وفاق المدارس شیعہ پاکستان، معرفی نامہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، بی تا، ص6</ref> <br> | ||
جامعہ امامیہ کی تاسیس کے 3 سال بعد سنہ1954ء میں لاہور میں ہی مدرسہ علمیہ [[جامعۃ المنتظر]] کی بنیاد رکھی گئی اور سنہ 1956ء میں یہ ادارہ رجسٹرڈ کرایا گیا۔<ref> | جامعہ امامیہ کی تاسیس کے 3 سال بعد سنہ1954ء میں لاہور میں ہی مدرسہ علمیہ [[جامعۃ المنتظر]] کی بنیاد رکھی گئی اور سنہ 1956ء میں یہ ادارہ رجسٹرڈ کرایا گیا۔<ref>[https: wifaqtimes.com/18530مادر علمی جامعۃ المنتظر لاہور، مختصر تعارف، 67 سالہ فعالیت]، مشاہدہ، 13جون2021، اخذ10، اپریل2023ء</ref> | ||
===تاسیس=== | ===تاسیس=== |