confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 100: | سطر 100: | ||
|sstyle = | |sstyle = | ||
}} | }} | ||
[[فائل:دروازه قبر تیپو.jpg|250px|تصغیر|ٹیپو سلطان کے مقبرے کے دروازے پر درج شدہ اشعار]] | |||
ٹیپو سلطان نے رعایا کو سلطنت میں شریک کرنے کے لئے ایک مجلس شورا یعنی پارلیمنٹ کا قیام عمل میں لایا جس کا نام ’’زمرہ غم نہ باشد‘‘ رکھا گیا۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کارنامے شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] </ref> | |||
آپ نے کسانوں کے حق میں ریاست میں جاگیرداری کو ختم کیا اور زمین کو حکومت کی ملکیت قرار دیا اور جب تک کسان زمین کو آباد رکھے گا اسے اس زمین سے بے دخل نہیں کیا جائے گا اور زمین اس کی ملکیت سمجھی جائے گی۔ زمین میں پیداوار آنے کے بعد لگان ریاست کو دے گا۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کارنامے شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] </ref> | |||
آپ نے بنک قائم کر کے قرضہ فراہم کیا نیز سڑکوں، پلوں، بندرگاہوں اور نئے شہروں کی تعمیر پر توجہ دی، ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار مردم شماری کروائی، جامع الامور کے نام سے ایک یونیورسٹی قائم کروائی۔<ref>[https://www.newzflex.com/18594 ٹیپو سلطان کی بہادری اور اصلاحات]، نیوز فلیکس</ref> | |||
عسکری اصلاحات میں راکٹ (میزائل) کی ایجاد، بحری فوج کی تشکیل اور مقناطیسی پہاڑوں سے جہازوں کو بچانے کے لئے لوہے کی جگہ تابنے کے تاروں کا استعمال شامل ہیں۔<ref>صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref> | عسکری اصلاحات میں راکٹ (میزائل) کی ایجاد، بحری فوج کی تشکیل اور مقناطیسی پہاڑوں سے جہازوں کو بچانے کے لئے لوہے کی جگہ تابنے کے تاروں کا استعمال شامل ہیں۔<ref>صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref> | ||
آپ کو ہندوستان میں سب سے پہلے بحری نظم قائم کرنے والے بادشاہ کا اعزاز حاصل ہے۔ آپ نے ریاست میں 99 مختلف محکمے ایجاد کیا۔<ref>صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref> | آپ کو ہندوستان میں سب سے پہلے بحری نظم قائم کرنے والے بادشاہ کا اعزاز حاصل ہے۔ آپ نے ریاست میں 99 مختلف محکمے ایجاد کیا۔<ref>صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref> | ||
ان کے علاوہ مختلف صنعتوں کے قیام، غیر شرعی رسموں پر پابندی، ذات پات کا خاتمہ، [[نماز جمعہ|جمعہ]] کے خطبوں کی اہمیت کے پیش نظر ان کو مفید بنانا آپ کی اہم اصلاحات میں سے تھیں۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کارنامے شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] نیا سویر ویب سائٹ، </ref> | ان کے علاوہ مختلف صنعتوں کے قیام، غیر شرعی رسموں پر پابندی، ذات پات کا خاتمہ، [[نماز جمعہ|جمعہ]] کے خطبوں کی اہمیت کے پیش نظر ان کو مفید بنانا آپ کی اہم اصلاحات میں سے تھیں۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کارنامے شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] نیا سویر ویب سائٹ، </ref> | ||
میسور کی چمنڈا ہل پر واقع مندر پر دیوی کے چرنوں میں انسانی سر کی بھینٹ چڑھائی جاتی تھی،اس روایت کو ٹیپو سلطان نے موقوف کیا۔ ٹیپو سلطان سے قبل ریاست ٹرائونکور میں دِلَت ہندوخواتین کو سینہ اور سر کھلا رکھنے کی روایت کو بند کرنے کے لیے اس کے حاکموں سے رابطہ کیا اور اسے بند کرایا۔<ref>صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref> | میسور کی چمنڈا ہل پر واقع مندر پر دیوی کے چرنوں میں انسانی سر کی بھینٹ چڑھائی جاتی تھی،اس روایت کو ٹیپو سلطان نے موقوف کیا۔ ٹیپو سلطان سے قبل ریاست ٹرائونکور میں دِلَت ہندوخواتین کو سینہ اور سر کھلا رکھنے کی روایت کو بند کرنے کے لیے اس کے حاکموں سے رابطہ کیا اور اسے بند کرایا۔<ref>صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref> | ||
سلطان سے پہلے ملک میں مغلیہ دور میں ہجری کیلنڈر رائج تھا اور ہجری کیلنڈر چونکہ آگے پیچھے ہوجاتاتھا اس لئے لگان لینے میں کچھ مشکلات کا سامنا ہوا جس پر آپ نے ایک نئی تقویم بنائی جس کے بارہ مہینوں کے نام ابجد اور ابتث کے حساب سے رکھا۔<ref>کرمانی، نشان حیدری تاریخ ٹیپو سلطان، ترجمہ محمود احمد فاروقی، 1960ء ص30-31؛ ندوی، سیرت ٹیپو سلطان،1420ھ</ref> اور ہندؤوں کے حساب سے ہر ساٹھ سال کا ایک جگ ہوتا ہے اس لئے ساٹھ سالوں کو بھی مذکورہ بالا طریقہ سے نام دئے گئے۔<ref>محمود بنگلوری، تاریخ سلطنت خداداد میسور، 1939ء ص499۔</ref> | سلطان سے پہلے ملک میں مغلیہ دور میں ہجری کیلنڈر رائج تھا اور ہجری کیلنڈر چونکہ آگے پیچھے ہوجاتاتھا اس لئے لگان لینے میں کچھ مشکلات کا سامنا ہوا جس پر آپ نے ایک نئی تقویم بنائی جس کے بارہ مہینوں کے نام ابجد اور ابتث کے حساب سے رکھا۔<ref>کرمانی، نشان حیدری تاریخ ٹیپو سلطان، ترجمہ محمود احمد فاروقی، 1960ء ص30-31؛ ندوی، سیرت ٹیپو سلطان،1420ھ</ref> اور ہندؤوں کے حساب سے ہر ساٹھ سال کا ایک جگ ہوتا ہے اس لئے ساٹھ سالوں کو بھی مذکورہ بالا طریقہ سے نام دئے گئے۔<ref>محمود بنگلوری، تاریخ سلطنت خداداد میسور، 1939ء ص499۔</ref> | ||