مندرجات کا رخ کریں

"ٹیپو سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 109: سطر 109:

میسور کی چمنڈا ہل پر واقع مندر پر دیوی کے چرنوں میں انسانی سر کی بھینٹ چڑھائی جاتی تھی،اس روایت کو ٹیپو سلطان نے موقوف کیا۔ ٹیپو سلطان سے قبل ریاست ٹرائونکور میں دِلَت ہندوخواتین کو سینہ اور سر کھلا رکھنے کی روایت کو بند کرنے کے لیے اس کے حاکموں سے رابطہ کیا اور اسے بند کرایا۔<ref>صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref>

سلطان سے پہلے ملک میں مغلیہ دور میں ہجری کیلنڈر رائج تھا اور ہجری کیلنڈر چونکہ آگے پیچھے ہوجاتاتھا اس لئے لگان لینے میں کچھ مشکلات کا سامنا ہوا جس پر آپ نے ایک نئی تقویم بنائی جس کے بارہ مہینوں کے نام ابجد اور ابتث کے حساب سے رکھا۔ اور ہندؤوں کے حساب سے ہر ساٹھ سال کا ایک جگ ہوتا ہے اس لئے ساٹھ سالوں کو بھی مذکورہ بالا طریقہ سے نام دئے گئے۔
سلطان سے پہلے ملک میں مغلیہ دور میں ہجری کیلنڈر رائج تھا اور ہجری کیلنڈر چونکہ آگے پیچھے ہوجاتاتھا اس لئے لگان لینے میں کچھ مشکلات کا سامنا ہوا جس پر آپ نے ایک نئی تقویم بنائی جس کے بارہ مہینوں کے نام ابجد اور ابتث کے حساب سے رکھا۔<ref>کرمانی، نشان حیدری تاریخ ٹیپو سلطان، ترجمہ محمود احمد فاروقی، 1960ء ص30-31؛ ندوی، سیرت ٹیپو سلطان،1420ھ</ref> اور ہندؤوں کے حساب سے ہر ساٹھ سال کا ایک جگ ہوتا ہے اس لئے ساٹھ سالوں کو بھی مذکورہ بالا طریقہ سے نام دئے گئے۔<ref>محمود بنگلوری، تاریخ سلطنت خداداد میسور، 1939ء ص499۔</ref>
سال کے بارہ مہینوں اور ساٹھ سالوں کے نام عربی اسماء کے بجائے حروف تہجی کی تعداد پر رکھے<ref>کرمانی، نشان حیدری تاریخ ٹیپو سلطان، ترجمہ محمود احمد فاروقی، 1960ء ص30-31؛ ندوی، سیرت ٹیپو سلطان،1420ھ، ص304۔</ref>

==مذہبی رواداری==
==مذہبی رواداری==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم