مندرجات کا رخ کریں

"ٹیپو سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:
| بعد از          = حیدر علی
| بعد از          = حیدر علی
}}
}}
'''ٹِیپُو سُلطَان'''، ابوالفتح فتح علی خان شہاب (1750-1799ء) اٹھارویں صدی عیسوی کے ایک [[شیعہ]] حاکم اور جنوبی [[ہندوستان]] میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف قائم کی جانے والی [[سلطنت خداداد میسور]] (1761-1799) کے دوسرے بادشاہ تھے۔ آپ کو عربی، فارسی اور بعض دیگر زبانوں پر عبور حاصل تھا۔ ٹیپو سلطان [[روزہ|صوم]] و [[نماز|صلاة]] کے پابند تھے۔ 15 سال کی عمر میں فوج میں شمولیت اختیار کی اور اپنے والد [[حیدر علی]] کے رکاب میں کئی جنگیں لڑیں۔ والد کی وفات کے بعد آپ تخت نشین ہوئے۔ ٹیپو نے انگریزوں، مرہٹوں اور نظام کے خلاف کئی جنگیں لڑیں۔  میسور میں انگریز کے خلاف چار اہم جنگیں لڑی گئیں جنہیں «اینگلو میسور جنگیں» کہا جاتا ہے۔ انگریزوں سے لڑے جانے والی ایک جنگ میں «میر صادق» اور بعض دیگر لوگوں کی غداری کی وجہ سے انگریزوں نے آپ کی سلطنت پر قبضہ کیا اور ٹیپو [[شہادت|شہید]] ہوئے۔ ٹیپو سلطان بلاتفریق ہر مذہب کا احترام کرتے تھے اور مجرم کے مذہب کو دیکھے بغیر سخت سزا دیتے تھے ۔آپ نے کئی اصلاحات انجام دی جن میں راکٹ کی ایجاد سب سے اہم ہے۔ٹیپو سلطان کے بارے میں متعدد کتابیں لکھی گئی ہیں۔
'''ٹِیپُو سُلطَان'''، ابوالفتح فتح علی خان (1750-1799ء) اٹھارویں صدی عیسوی کے ایک [[شیعہ]] حاکم اور جنوبی [[ہندوستان]] میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف قائم کی جانے والی [[سلطنت خداداد میسور]] (1761-1799) کے دوسرے بادشاہ تھے۔ آپ کو عربی، فارسی اور بعض دیگر زبانوں پر عبور حاصل تھا۔ ٹیپو سلطان [[روزہ|صوم]] و [[نماز|صلاة]] کے پابند تھے۔ 15 سال کی عمر میں فوج میں شمولیت اختیار کی اور اپنے والد [[حیدر علی]] کے رکاب میں کئی جنگیں لڑیں۔ والد کی وفات کے بعد آپ تخت نشین ہوئے۔ ٹیپو نے انگریزوں، مرہٹوں اور نظام کے خلاف کئی جنگیں لڑیں۔  میسور میں انگریز کے خلاف چار اہم جنگیں لڑی گئیں جنہیں «اینگلو میسور جنگیں» کہا جاتا ہے۔ انگریزوں سے لڑے جانے والی ایک جنگ میں «میر صادق» اور بعض دیگر لوگوں کی غداری کی وجہ سے انگریزوں نے آپ کی سلطنت پر قبضہ کیا اور ٹیپو [[شہادت|شہید]] ہوئے۔ ٹیپو سلطان بلاتفریق ہر مذہب کا احترام کرتے تھے اور مجرم کے مذہب کو دیکھے بغیر سخت سزا دیتے تھے ۔آپ نے کئی اصلاحات انجام دی جن میں راکٹ کی ایجاد سب سے اہم ہے۔ٹیپو سلطان کے بارے میں متعدد کتابیں لکھی گئی ہیں۔


==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,344

ترامیم