مندرجات کا رخ کریں

"ٹیپو سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46: سطر 46:
کہا گیا ہے کہ سلطنت کے خلاف ہونے والی کسی ایک سازش میں آپ نے 80 ہزار خواتین اور مردوں کو گرفتار کیا جنہیں [[اسلام]] قبول کرنے کی دعوت دی یوں وہ سب مسلمان ہوگئے۔<ref>حسنی ندوی، ٹیپو سلطان شہید ایک تاریخ ساز قائد، 1433ھ ص31۔</ref>

انگریزوں سے لڑی جانے والی آخر ی جنگ کے دوران [[4 مئی]] 1799ء بمطابق [[29 ذوالقعدہ]] 1213ھ کو 49 سال کی عمر میں 12000 سپاہیوں کے ساتھ [[شہادت|شہید]] ہوئے۔<ref>الیاس ندوی، سیرت ٹیپو سلطان،  1420ھ، 1999ء، ص342</ref> جنرل ہارس سلطان کی لاش کے قریب پہنچ کر فرط مسرت سے چیخ اٹھے اور کہا: «'''آج سے ہندوستان ہمارا ہے'''»<ref>ندوی، الیاس، سیرت ٹیپو سلطان،  1420ھ، 1999ء ص343</ref>  دوسرے دن تجہیز و تکفین کے بعد میسور کے لال باغ میں اپنے باپ حیدر علی کے پہلو میں سپرد خاک ہوئے۔ <ref>ڈپٹی لال نگم دہلوی، سوانح عمری سلطان ٹیپو، 1906ء، ص47</ref>

ٹیپو سلطان کی آخری آرام گاہ ’’گنبد سلطانی‘‘ کہلاتی ہے۔ یہ صوبہ کرناٹک کے ضلع میسور میں سرنگا پٹم کے لال باغ میں واقع ہے جو آج بھی مرجع خلائق ہے۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کا%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%92 شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] </ref>
ٹیپو سلطان کی آخری آرام گاہ ’’گنبد سلطانی‘‘ کہلاتی ہے۔ یہ صوبہ کرناٹک کے ضلع میسور میں سرنگا پٹم کے لال باغ میں واقع ہے جو آج بھی مرجع خلائق ہے۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کارنامے شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] </ref>

==خاندانی پس منظر==
==خاندانی پس منظر==
سطر 57: سطر 57:

==اخلاقی خصوصیات ==
==اخلاقی خصوصیات ==
ٹیپو سلطان کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ہمیشہ [[وضو|باوضو]] رہتے تھے۔<ref>عیشتہ الراضیہ، [https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-May-2018/817905 شیر میسور ٹیپو سلطان]، روزنامہ نوائے وقت</ref> [[بلوغ|بلوغت]] کے بعد کبھی کوئی نماز قضاء نہ ہوئی اور ہمیشہ [[نماز صبح|نماز فجر]] کے بعد [[قرآن کریم|قرآن مجید]] کی تلاوت کرتے تھے۔<ref>عیشتہ الراضیہ، [https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-May-2018/817905 شیر میسور ٹیپو سلطان]، روزنامہ نوائے وقت</ref> کہا جاتا ہے کہ مسجد اعلی کی افتتاحی تقریب میں جب یہ کہا گیا کہ [[مسجد]] کی امامت وہی شخص کرے گا جس کی کوئی نماز قضا نہ ہوئی ہو تو اس وقت ٹیپو سلطان کے علاوہ کوئی اور آگے نہ آسکے۔<ref>محمد ہاشم اعظمی،[https://ur.nayasavera.net/%D9%85%D8%B6%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86/%D8%B4%DB%8C%D8%B1%D9%90-%D9%85%DB%8C%D8%B3%D9%88%D8%B1-%D9%B9%DB%8C%D9%BE%D9%88-%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85 شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے]</ref>
ٹیپو سلطان کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ہمیشہ [[وضو|باوضو]] رہتے تھے۔<ref>عیشتہ الراضیہ، [https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-May-2018/817905 شیر میسور ٹیپو سلطان]، روزنامہ نوائے وقت</ref> [[بلوغ|بلوغت]] کے بعد کبھی کوئی نماز قضاء نہ ہوئی اور ہمیشہ [[نماز صبح|نماز فجر]] کے بعد [[قرآن کریم|قرآن مجید]] کی تلاوت کرتے تھے۔<ref>عیشتہ الراضیہ، [https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-May-2018/817905 شیر میسور ٹیپو سلطان]، روزنامہ نوائے وقت</ref> کہا جاتا ہے کہ مسجد اعلی کی افتتاحی تقریب میں جب یہ کہا گیا کہ [[مسجد]] کی امامت وہی شخص کرے گا جس کی کوئی نماز قضا نہ ہوئی ہو تو اس وقت ٹیپو سلطان کے علاوہ کوئی اور آگے نہ آسکے۔<ref>محمد ہاشم اعظمی،[https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کارنام شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے]</ref>
آپ ہمیشہ سر پر سبز عمامہ باندھتے تھے۔ چہرے پر داڑھی نہیں تھی۔ دکھاوے سے اجتناب کرتے اور زمین پر کھدر بچھا کر سویا کرتے تھے۔<ref>عیشتہ الراضیہ، [https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-May-2018/817905 شیر میسور ٹیپو سلطان]، روزنامہ نوائے وقت</ref> حیا کی وجہ سے کبھی کسی کے سامنے کپڑے نہیں اتارے تاحیات کسی نے انکے ہاتھ اور پاؤں کے علاوہ جسم کے کسی دوسرے حصے کو نہیں دیکھا۔ ٹیپو حج پر جانے کی تمنا رکھتے تھے لیکن مسلسل جنگوں میں مصروف رہنے کی وجہ سے نہیں جاسکے۔{{حوالہ}}

دینداری کی وجہ سے ہی آپ نے ریاست کا نام بھی [[مملکت خداداد میسور]] رکھا۔<ref>عیشتہ الراضیہ، [https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-May-2018/817905 شیر میسور ٹیپو سلطان]، روزنامہ نوائے وقت</ref>
دینداری کی وجہ سے ہی آپ نے ریاست کا نام بھی [[مملکت خداداد میسور]] رکھا۔<ref>عیشتہ الراضیہ، [https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-May-2018/817905 شیر میسور ٹیپو سلطان]، روزنامہ نوائے وقت</ref>
سطر 116: سطر 116:

[[فائل:دروازه قبر تیپو.jpg|250px|تصغیر|ٹیپو سلطان کے مقبرے کے دروازے پر درج شدہ اشعار]]
[[فائل:دروازه قبر تیپو.jpg|250px|تصغیر|ٹیپو سلطان کے مقبرے کے دروازے پر درج شدہ اشعار]]
ٹیپو سلطان نے رعایا کو سلطنت میں شریک کرنے کے لئے ایک مجلس شورا یعنی پارلیمنٹ کا قیام عمل میں لایا جس کا نام ’’زمرہ غم نہ باشد‘‘ رکھا گیا۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کا%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%92 شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] </ref> آپ نے کسانوں کے حق میں ریاست میں جاگیرداری کو ختم کیا اور  زمین کو حکومت کی ملکیت قرار دیا اور جب تک کسان زمین کو آباد رکھے گا اسے اس زمین سے بے دخل نہیں کیا جائے گا اور زمین اس کی ملکیت سمجھی جائے گی۔ زمین میں پیداوار آنے کے بعد لگان ریاست کو دے گا۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کا%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%92 شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] </ref>
ٹیپو سلطان نے رعایا کو سلطنت میں شریک کرنے کے لئے ایک مجلس شورا یعنی پارلیمنٹ کا قیام عمل میں لایا جس کا نام ’’زمرہ غم نہ باشد‘‘ رکھا گیا۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کارنامے شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] </ref> آپ نے کسانوں کے حق میں ریاست میں جاگیرداری کو ختم کیا اور  زمین کو حکومت کی ملکیت قرار دیا اور جب تک کسان زمین کو آباد رکھے گا اسے اس زمین سے بے دخل نہیں کیا جائے گا اور زمین اس کی ملکیت سمجھی جائے گی۔ زمین میں پیداوار آنے کے بعد لگان ریاست کو دے گا۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کارنامے شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] </ref>
آپ نے بنک قائم کر کے قرضہ فراہم کیا نیز سڑکوں، پلوں، بندرگاہوں اور نئے شہروں کی تعمیر پر توجہ دی، ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار مردم شماری کروائی، جامعہ الامور کے نام سے ایک یونیورسٹی قائم کروائی۔<ref>[https://www.newzflex.com/18594 ٹیپو سلطان کی بہادری اور اصلاحات]، نیوز فلیکس</ref>

عسکری اصلاحات میں راکٹ (میزائل) کی ایجاد، بحری فوج کی تشکیل اور مقناطیسی پہاڑوں سے جہازوں کو بچانے کے لئے لوہے کی جگہ تابنے کے تاروں کا استعمال شامل ہیں۔<ref>صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref>

آپ کو ہندوستان میں سب سے پہلے بحری نظم قائم کرنے والے بادشاہ کا اعزاز حاصل ہے۔ آپ نے ریاست میں 99 مختلف محکمے ایجاد کیا۔<ref>صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref>

ان کے علاوہ مختلف صنعتوں کے قیام، غیر شرعی رسموں پر پابندی، ذات پات کا خاتمہ، [[نماز جمعہ|جمعہ]] کے خطبوں کی اہمیت کے پیش نظر ان کو مفید بنانا آپ کی اہم اصلاحات میں سے تھیں۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کا%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%92 شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] نیا سویر ویب سائٹ، </ref>
ان کے علاوہ مختلف صنعتوں کے قیام، غیر شرعی رسموں پر پابندی، ذات پات کا خاتمہ، [[نماز جمعہ|جمعہ]] کے خطبوں کی اہمیت کے پیش نظر ان کو مفید بنانا آپ کی اہم اصلاحات میں سے تھیں۔<ref>محمد ہاشم اعظمی، [https://ur.nayasavera.net/مضامین/شیرِ-میسور-ٹیپو-سلطان-حیات-اور-کارنامے شیرِ میسور ٹیپو سلطان :حیات اور کارنامے] نیا سویر ویب سائٹ، </ref>

میسور کی چمنڈا ہل پر واقع مندر پر دیوی کے چرنوں میں انسانی سر کی بھینٹ چڑھائی جاتی تھی،اس روایت کو ٹیپو سلطان نے موقوف کیا۔ ٹیپو سلطان سے قبل ریاست ٹرائونکور میں دِلَت ہندوخواتین کو سینہ اور سر کھلا رکھنے کی روایت کو بند کرنے کے لیے اس کے حاکموں سے رابطہ کیا اور اسے بند کرایا۔<ref>صدیقی علیگ، [https://www.qaumiawaz.com/social/a-great-warrior-sher-e-maysure-tipu-sultan-special-arcticle-on-birth-anniversary ایک عظیم مجاہد: شیر میسور ٹیپو سلطان]، قومی آواز ویب سائٹ۔</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,344

ترامیم