confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تعارف) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 35: | سطر 35: | ||
| سیاسی = | | سیاسی = | ||
}} | }} | ||
'''گِلگِت''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[ گلگت بلتستان]] کا دارالحکومت اور صوبے کاسب سے بڑا شہر ہے۔ گلگت میں | '''گِلگِت''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[ گلگت بلتستان]] کا دارالحکومت اور صوبے کاسب سے بڑا شہر ہے۔ بعض کا کہنا ہے کہ گلگت میں دوسری صدی ہجری سے شیعہ حکمرانوں کی حکومت رہی۔ گلگت میں اکثریتی آبادی [[شیعہ|شیعوں]] کی ہے۔ صوبے کے تین ڈویژن میں سے ایک گلگت ہے۔ گلگت میں شینا زبان بولی جاتی ہے۔ شیعوں کے علاوہ [[اہل سنت و الجماعت|اہل سنت]] اور [[اسماعیلیہ]] آبادی بھی گلگت میں بستی ہے۔ گلگت ڈویژن میں پانچ اضلاع شامل ہیں۔ [[1 نومبر|یکم نومبر]] 1947ء کو گلگت ڈوگرا راج سے آزاد ہوکر پاکستان سے ملحق ہوا۔ گلگت میں شیعوں کے خلاف متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں سانحہ 1988ء اور سانحہ چلاس شامل ہیں۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== |