confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←top) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تعارف) |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
گلگت [[دریائے سندھ]] کے کنارے واقع [[صوبہ گلگت بلتستان]] کا سب سے بڑا شہر ہے۔ گلگت میں | گلگت [[دریائے سندھ]] کے کنارے واقع [[صوبہ گلگت بلتستان]] کا سب سے بڑا شہر ہے۔ گلگت ڈویژن میں پانچ اضلاع گلگت، دیامر، غذر، نگر اور استور شامل ہیں۔ | ||
گلگت کے مشرق میں [[کارگل]]، جنوب مشرق میں [[بلتستان]]، مغرب میں صوبہ خیبرپختونخواہ کا علاقہ [[چترال]]، شمال میں [[چین]] اور شمال مغرب میں [[افغانستان]] واقع ہیں۔<ref>سبوخ سید، [https://ibcurdu.com/news/114493/ شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے گلگت، کی تباہی کا ذمہ دار کون]، آئی بی سی اردو۔</ref> | گلگت کے مشرق میں [[کارگل]]، جنوب مشرق میں [[بلتستان]]، مغرب میں صوبہ خیبرپختونخواہ کا علاقہ [[چترال]]، شمال میں [[چین]] اور شمال مغرب میں [[افغانستان]] واقع ہیں۔<ref>سبوخ سید، [https://ibcurdu.com/news/114493/ شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے گلگت، کی تباہی کا ذمہ دار کون]، آئی بی سی اردو۔</ref> | ||
گلگت کا پرانا نام «سارگین» تھا۔ «سار» کے معنی جھیل اور «گن» سے مراد راستہ ہے۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> قدیم دور میں اسے «گری گرت» بھی کہا جاتا تھا۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> «گری» کا مطلب ہرن، اور «گرت» کا مطلب ناچنا ہے۔ یعنی ہرن ناچنے کی جگہ، اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی دور میں یہاں پر ہرنوں کی رفت و آمد زیادہ تھی۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> سنہ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق گلگت کی آبادی 2 لاکھ 90 ہزار ہے<ref>[https://www.citypopulation.de/en/pakistan/cities/gilgitbaltistan/ Gilgit Baltistan]</ref> جس میں ضلع گلگت کے علاوہ نگر ہنزہ اور دیگر علاقے شامل نہیں ہیں۔<ref>[https://www.citypopulation.de/en/pakistan/cities/gilgitbaltistan/ Gilgit Baltistan]</ref> گلگت سطح سمندر سے 1463 میٹر اونچا ہے۔ | گلگت کا پرانا نام «سارگین» تھا۔ «سار» کے معنی جھیل اور «گن» سے مراد راستہ ہے۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> قدیم دور میں اسے «گری گرت» بھی کہا جاتا تھا۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> «گری» کا مطلب ہرن، اور «گرت» کا مطلب ناچنا ہے۔ یعنی ہرن ناچنے کی جگہ، اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی دور میں یہاں پر ہرنوں کی رفت و آمد زیادہ تھی۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> سنہ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق گلگت کی آبادی 2 لاکھ 90 ہزار ہے<ref>[https://www.citypopulation.de/en/pakistan/cities/gilgitbaltistan/ Gilgit Baltistan]</ref> جس میں ضلع گلگت کے علاوہ نگر ہنزہ اور دیگر علاقے شامل نہیں ہیں۔<ref>[https://www.citypopulation.de/en/pakistan/cities/gilgitbaltistan/ Gilgit Baltistan]</ref> گلگت سطح سمندر سے 1463 میٹر اونچا ہے۔ |