"گلگت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←پاکستان کی خودمختاری کے بعد
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 61: | سطر 61: | ||
==پاکستان کی خودمختاری کے بعد== | ==پاکستان کی خودمختاری کے بعد== | ||
پاکستان کی آزادی کے ایک سال بعد سنہ 1948ء میں کرنل حسن خان، راجہ بابر خان مغلوٹ کیانی اور احسان علی خان وزیر نے ڈوگرہ افواج کے خلاف تحریک چلاکر ایک بار پھر سے علاقے کو آزاد کرایا۔<ref>انجم، شیعیت گلگت میں، ص43-119</ref> پاکستان سے نظریاتی قربت کی بناء پر پاکستان سے الحاق کیا اور پورا علاقہ پاکستان کے زیرِ انتظام آگیا۔ | |||
سنہ 1999ء میں گلگت بلتستان کے آئینی مسئلے سے متعلق پاکستان کی اعلی | سنہ 1999ء میں گلگت بلتستان کے آئینی مسئلے سے متعلق پاکستان کی اعلی عدلیہ نے ایک جامع فیصلہ دیا۔ اس فیصلے کے مطابق یہاں کی عوام کو حقِ حکمرانی اور آزاد عدلیہ کے قیام کا آئینی حق حاصل ہے۔<ref>ڈاکٹر جابر حسین، [https://www.aikrozan.com/gilgit-baltistan-discontent/ گلگت بلتستان کا احساس محرومی]، ایک روزن ویب سائٹ۔</ref> | ||
==زبان اور ادب== | ==زبان اور ادب== |