مندرجات کا رخ کریں

"گلگت" کے نسخوں کے درمیان فرق

24 بائٹ کا اضافہ ،  6 فروری 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38: سطر 38:


==تعارف==
==تعارف==
گلگت دریائے سندھ کے کنارے واقع گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ گلگت میں چار اضلاع گلگت، دیامر، غذر اور استور شامل ہیں۔
گلگت [[دریائے سندھ]] کے کنارے واقع [[صوبہ گلگت بلتستان]] کا سب سے بڑا شہر ہے۔ گلگت میں چار اضلاع گلگت، دیامر، غذر اور استور شامل ہیں۔
گلگت کے مشرق میں [[کارگل]]، جنوب مشرق میں [[بلتستان]]، مغرب میں صوبہ خیبرپختونخواہ کا علاقہ [[چترال]]، شمال میں [[چین]] اور شمال مغرب میں [[افغانستان]] واقع ہیں۔<ref>سبوخ سید، [https://ibcurdu.com/news/114493/ شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے گلگت، کی تباہی کا ذمہ دار کون]، آئی بی سی اردو۔</ref>
گلگت کے مشرق میں [[کارگل]]، جنوب مشرق میں [[بلتستان]]، مغرب میں صوبہ خیبرپختونخواہ کا علاقہ [[چترال]]، شمال میں [[چین]] اور شمال مغرب میں [[افغانستان]] واقع ہیں۔<ref>سبوخ سید، [https://ibcurdu.com/news/114493/ شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے گلگت، کی تباہی کا ذمہ دار کون]، آئی بی سی اردو۔</ref>
گلگت کا پرانہ نام «سارگین» تھا۔ «سار» کے معنی جھیل اور «گن» سے مراد راستہ ہے۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> قدیم دور میں اسے «گری گرت» بھی کہا جاتا تھا۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> «گری» کا مطلب ہرن، اور «گرت» کا مطلب ناچنا ہے۔ یعنی ہرن ناچنے کی جگہ، اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی دور میں یہاں پر ہرنوں کی رفت و آمد زیادہ تھی۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> سنہ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق گلگت کی آبادی 2 لاکھ 90 ہزار ہے<ref>[https://www.citypopulation.de/en/pakistan/cities/gilgitbaltistan/ Gilgit Baltistan]</ref> جس میں ضلع گلگت کے علاوہ نگر ہنزہ اور دیگر علاقے شامل نہیں ہیں۔<ref>[https://www.citypopulation.de/en/pakistan/cities/gilgitbaltistan/ Gilgit Baltistan]</ref> گلگت سطح سمندر سے 1463 میٹر اونچا ہے۔  
گلگت کا پرانا نام «سارگین» تھا۔ «سار» کے معنی جھیل اور «گن» سے مراد راستہ ہے۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> قدیم دور میں اسے «گری گرت» بھی کہا جاتا تھا۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> «گری» کا مطلب ہرن، اور «گرت» کا مطلب ناچنا ہے۔ یعنی ہرن ناچنے کی جگہ، اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی دور میں یہاں پر ہرنوں کی رفت و آمد زیادہ تھی۔<ref>بلقیس بانو،شمیم بلتستانی شخصیت اور فن،2014 ء، ص220</ref> سنہ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق گلگت کی آبادی 2 لاکھ 90 ہزار ہے<ref>[https://www.citypopulation.de/en/pakistan/cities/gilgitbaltistan/ Gilgit Baltistan]</ref> جس میں ضلع گلگت کے علاوہ نگر ہنزہ اور دیگر علاقے شامل نہیں ہیں۔<ref>[https://www.citypopulation.de/en/pakistan/cities/gilgitbaltistan/ Gilgit Baltistan]</ref> گلگت سطح سمندر سے 1463 میٹر اونچا ہے۔  
دنیا کے تین عظیم پہاڑی سلسلے ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کا سنگم بھی گلگت میں واقع ہے۔<ref>سبوخ سید، [https://ibcurdu.com/news/114493/ شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے گلگت، کی تباہی کا ذمہ دار کون]، آئی بی سی اردو۔</ref> ضلع گلگت کے علاقوں میں شیعہ، سنی اور اسماعیلیہ بستے ہیں جبکہ شیعہ نشین علاقوں میں  دنیور، جلال آباد، اوشکھنداس اور بگروٹ جیسے علاقے شامل ہیں اور ضلع نگر کی پوری آبادی شیعہ ہے۔ ضلع غذر، استور اور ہنزہ میں بھی کم و بیش شیعہ رہتے ہیں۔ضلع دیامر میں اہل سنت بستے ہیں۔
دنیا کے تین عظیم پہاڑی سلسلے ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کا سنگم بھی گلگت میں واقع ہے۔<ref>سبوخ سید، [https://ibcurdu.com/news/114493/ شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے گلگت، کی تباہی کا ذمہ دار کون]، آئی بی سی اردو۔</ref> ضلع گلگت میں شیعہ، سنی اور اسماعیلیہ بستے ہیں جبکہ شیعہ نشین علاقوں میں  دنیور، جلال آباد، اوشکھنداس اور بگروٹ جیسے علاقے شامل ہیں اور ضلع نگر کی پوری آبادی شیعہ ہے۔ ضلع غذر، استور اور ہنزہ میں بھی کم و بیش شیعہ رہتے ہیں۔ضلع دیامر میں اہل سنت بستے ہیں۔{{حوالہ درکار}}


==شیعیت کی آمد==
==شیعیت کی آمد==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم