مندرجات کا رخ کریں

"آمنہ بنت شرید" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
|شہادت      =  
|شہادت      =  
|آرامگاہ      = [[حمص]]
|آرامگاہ      = [[حمص]]
|فعالیت        = [[معاویہ]] کے ذریعہ قید کی صعوبتیں  
|فعالیت        = [[معاویہ]] کے ذریعہ قید کی صعوبتیں  
}}
}}
سطر 21: سطر 20:
آمِنَه بنت شرِید، [[کوفه]] کی فصیح خاتون اور عمرو بن حمق خزاغی کہ زوجہ<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹م، ج۱، ص۲۶.</ref>اور [[حضرت علی علیہ السلام]] کی سچی شیعہ تھیں۔<ref> حسون، اعلام النساء المؤمنات، ۱۴۲۱ھ، ج۱، ص۱۰۷.</ref> مورخ [[اہل سنت]] ابن طَیفور (۲۰۴-۲۸۰ھ) نے کتاب [[بلاغات النساء (کتاب)|بلاغات النساء]] میں ان کے اس بیان کو نقل کیا ہے جو انھوں نے معاویہ ابن ابی سفیان کو مخاطب کرکے کہا تھا۔<ref>ابن طیفور، بلاغات النساء، ۱۹۷۲ء، ص۸۷-۸۹.</ref> [[اعیان الشیعہ]]،<ref> امین، اعیان‌الشیعه، ۱۴۰۳ھ، ج۲، ص۹۵.</ref> اور اعلام النساء المؤمنات<ref> حسون، اعلام النساء المؤمنات، ۱۴۲۱ھ، ص۱۰۷-۱۱۱.</ref> میں بھی ابن طیفور کی کتاب سے یہ بیان نقل کیا گیا ہے۔

چودہویں صدی کے تاریخ نویس زِرِکلِی نے آمنہ کے قیدخانہ میں جانے اور معاویہ سے ان کے کلام کو ان کی شہرت کی وجہ بتایا ہے۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹م، ج۱، ص۲۶.</ref> [[حضرت علی علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد معاویہ ابن ابوسفیان نے کچھ شیعوں منجملہ عمرو بن حمق خزاعی پر مقدمہ چلایا۔ عمرو بھاگ کر روپوش ہو گئے اس وجہ سے معاویہ کے حکم پر ان کی زوجہ آمنہ کو گرفتار کر لیا گیا اور انہیں [[دمشق]] کے قید خانے میں ڈال دیا گیا۔<ref>ابن ‌طیفور، بلاغات النساء، ۱۹۷۲ء، ص۸۷-۸۹.</ref> سنہ 50 ہجری میں عمرو بن حمق خزاعی کی شہادت کے بعد معاویہ کے حکم سے ان کے سر کو [[دمشق]] لے جا کر قید خانے میں آمنہ کے سامنے ڈال دیا گیا لیکن آمنہ نے اپنے شوہر کی تعریف اور معاویہ پر [[لعن|نفرین]] شروع کردی۔<ref>ابن طیفور، بلاغات النساء، ۱۹۷۲ء، ص۸۷-۸۹.</ref> اس کے بعد ان کو آزاد کرکے [[کوفه]] بھیج دیا گیا۔ آمنہ سنہ 50 ہجری میں راستے ہی میں [[حمص]] کے مقام پر طاعون کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔<ref> زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹ء، ج۱، ص۲۶.</ref>  
چودہویں صدی کے تاریخ نویس زِرِکلِی نے آمنہ کے قیدخانہ میں جانے اور معاویہ سے ان کے کلام کو ان کی شہرت کی وجہ بتایا ہے۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹م، ج۱، ص۲۶.</ref> [[حضرت علی علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد معاویہ ابن ابوسفیان نے کچھ شیعوں منجملہ عمرو بن حمق خزاعی پر مقدمہ چلایا۔ عمرو بھاگ کر روپوش ہو گئے اس وجہ سے معاویہ کے حکم پر ان کی زوجہ آمنہ کو گرفتار کر لیا گیا اور انہیں [[دمشق]] کے قید خانے میں ڈال دیا گیا۔<ref>ابن ‌طیفور، بلاغات النساء، ۱۹۷۲ء، ص۸۷-۸۹.</ref> سنہ 50 ہجری میں عمرو بن حمق خزاعی کی [[شہادت]] کے بعد معاویہ کے حکم سے ان کے سر کو [[دمشق]] لے جا کر قید خانے میں آمنہ کے سامنے ڈال دیا گیا لیکن آمنہ نے اپنے شوہر کی تعریف اور معاویہ پر [[لعن|نفرین]] شروع کردی۔<ref>ابن طیفور، بلاغات النساء، ۱۹۷۲ء، ص۸۷-۸۹.</ref> اس کے بعد ان کو آزاد کرکے [[کوفه]] بھیج دیا گیا۔ آمنہ [[سنہ 50 ہجری]] میں راستے ہی میں [[حمص]] کے مقام پر طاعون کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔<ref> زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۹ء، ج۱، ص۲۶.</ref>  
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات2}}
{{حوالہ جات2}}
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم