confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
عمرو بن ہشام بن مغیرۃ مخزومی المعروف ابو جہل(متوفی | عمرو بن ہشام بن مغیرۃ مخزومی المعروف ابو جہل(متوفی 2ھ)پیغمبرؐ اور اسلام کا مخالف، مکہ میں پیغمبرؐ کے قتل کا نقشہ بنانے والا، نئے مسلمانوں کو دھمکی اور آزار پہچانے والا لوگوں سے قرآن کی آیات سننے سے روکنے پیغمبرؐ کی توہین اور اہانت کرنے والا، قریش کا بنی ہاشم کے ساتھ رابطہ توڑنے کی کوشش جنگ بدر کے لیے میدان فراہم کرنا اس کے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اقدامات تھے مفسرین نے قرآن کے تقریبا ۳۰ آیات کے ذیل میں اس کے بارے میں گفتگو کی ہے جنگ بدر ۔۔۔۔نیں ابو جہل کا بنیادی کردار تھا اور اسی جنگ میں مشرکین کے لشکر میں مارا گیا | ||
==نسب،کنیہ،اور لقب== | ==نسب،کنیہ،اور لقب== | ||
عمرو بن ہشام بن مغیرہ پیغمبرؐ کے مخالفین میں سے تھا اور ان سے ہمیشہ دشمنی کرتا تھا۔<ref> نگاہ کنید بہ ابناسحاق، سیرہ ابناسحاق، مکتب دراسات التاریخ و المعارف الاسلامیہ، ص۱۴۵۔</ref> اس کا باپ [[ہشام بن مغیرہ]] [[بنی محزوم]] کی شاخ سے تھا اور [[قریش]] نے اس کی وفات کے کو تاریخ کا مبدا قرار دیا تھا۔<ref>ابنحبیب بغدادی، المحبر، دارالاآفاق الجدیدۃ، ص۱۳۹۔</ref>اس کی ماں اسما بنت مخربۃ بن جندل حنظلی بنی تمیم سے تھی۔ <ref>ابنہشام، السیرۃ النبویہ، دارالمعرفہ، ج۱، ص۶۲۳۔</ref> اس وجہ سے اسے ابن حنظلیہ بھی کہا گیا ہے ۔۔<ref> دیکھیے: بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۹۱۔</ref> | عمرو بن ہشام بن مغیرہ پیغمبرؐ کے مخالفین میں سے تھا اور ان سے ہمیشہ دشمنی کرتا تھا۔<ref> نگاہ کنید بہ ابناسحاق، سیرہ ابناسحاق، مکتب دراسات التاریخ و المعارف الاسلامیہ، ص۱۴۵۔</ref> اس کا باپ [[ہشام بن مغیرہ]] [[بنی محزوم]] کی شاخ سے تھا اور [[قریش]] نے اس کی وفات کے کو تاریخ کا مبدا قرار دیا تھا۔<ref>ابنحبیب بغدادی، المحبر، دارالاآفاق الجدیدۃ، ص۱۳۹۔</ref>اس کی ماں اسما بنت مخربۃ بن جندل حنظلی بنی تمیم سے تھی۔ <ref>ابنہشام، السیرۃ النبویہ، دارالمعرفہ، ج۱، ص۶۲۳۔</ref> اس وجہ سے اسے ابن حنظلیہ بھی کہا گیا ہے ۔۔<ref> دیکھیے: بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۹۱۔</ref> |