مندرجات کا رخ کریں

"تبادلۂ خیال صارف:Waziri/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 135: سطر 135:
احادیث میں آیا ہے کہ میکائیل اور جبرئیل حضرت آدم کو [[سجدہ]] کرنے والے سب سے پہلے فرشتوں میں سے تھے۔<ref>خرمشاہی، «میکال» در دانشنامہ قرآنی، ۱۳۷۷ش، ص۲۱۹۵۔</ref> اسی پیغمبر اکرمؐ کی شرح صدر بھی انہیں دو فرشتوں کے ذریعے انجام پائی۔<ref>خرمشاہی، «میکال» در دانشنامہ قرآنی، ۱۳۷۷ش، ص۲۱۹۵۔</ref>
احادیث میں آیا ہے کہ میکائیل اور جبرئیل حضرت آدم کو [[سجدہ]] کرنے والے سب سے پہلے فرشتوں میں سے تھے۔<ref>خرمشاہی، «میکال» در دانشنامہ قرآنی، ۱۳۷۷ش، ص۲۱۹۵۔</ref> اسی پیغمبر اکرمؐ کی شرح صدر بھی انہیں دو فرشتوں کے ذریعے انجام پائی۔<ref>خرمشاہی، «میکال» در دانشنامہ قرآنی، ۱۳۷۷ش، ص۲۱۹۵۔</ref>


== در ادیان دیگر ==
== دوسرے ادیان میں میکائیل کا تذکرہ ==
در منابع مسیحی و یہودی، میکائیل از فرشتگان مقرب و بزرگ است کہ گاہی از او بہ «میشل» نیز یاد می‌شود۔<ref>ابراہیم، «جبرئیل» در دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ص۵۴۴۔</ref> میکائیل نزد یہودیان، مدافع ہمیشگی قوم [[یہود]] تلقی شدہ و رتبہ‌ای بالاتر از جبرئیل دارد۔<ref>ابراہیم، «جبرئیل» در دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ص۵۴۴۔</ref> [[کتاب مقدس]] در فصل دہم و دوازدہم از کتاب دانیال، میکائیل را رئیس فرشتگان معرفی می‌کند کہ بہ کمک دانیال آمدہ و او را یاری می‌دہد تا بر دشمنانش پیروز گردد۔<ref>کتاب مقدس، کتاب دانیال، فصل دہم بند ۱۳ و ۲۱؛ کتاب دانیال، فصل دوازدہم، بند ۱۔</ref> در رسالہ یہودا نیز میکائیل بہ‌عنوان رئیس ملائکہ دربارہ جسد [[موسی(ع)]] با [[شیطان]] نزاع می‌کند و بہ او می‌گوید یہوہ تو را توبیخ نماید۔<ref>کتاب مقدس، رسالہ یہودا، بند ۸۔</ref> در مکاشفہ یوحنا از میکائیل و لشکریانی از فرشتگان یاد می‌کند کہ با اژدہا جنگ می‌کنند۔<ref>کتاب مقدس، مکاشفہ یوحنا، فصل دوازدہم، بند ۷۔</ref>
مسیحیت اور یہودیت کے منابع میں میکائیل کو خدا کے مقرب اور بڑے فرشتوں میں شمار کیا گیا ہے اور چہ بسا انہیں "میشل" کے نام سے یاد گیا ہے۔<ref>ابراہیم، «جبرئیل» در دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ص۵۴۴۔</ref> یہودیوں کے یہاں میکائیل کو ہمیشہ سے قوم [[یہود]] کا مدافع اور حمایتی تصور کیا جاتا ہے اور ان کا رتبہ ان کے یہاں جبرئیل سے بھی بالاتر ہے۔<ref>ابراہیم، «جبرئیل» در دایرۃالمعارف بزرگ اسلامی، ص۵۴۴۔</ref> [[کتاب مقدس]] کے دسویں اور کتاب دانیال کے بارہویں باب میں میکائیل کو فرشتوں کا سردار قرار دیا گیا ہے جو دانیال کی مدد کے لئے آئے اور دشمنوں پر ان کو فتحیاب کرایا۔<ref>کتاب مقدس، کتاب دانیال، فصل دہم بند ۱۳ و ۲۱؛ کتاب دانیال، فصل دوازدہم، بند ۱۔</ref> یہودا کے رسالے میں آیا ہے کہ میکائیل فرشتوں کے سردار کی حیثیت سے [[حضرت موسی]] کی جسد خاکی کے بارے میں [[شیطان]] سے جھگڑا کرتے ہوئے اس سے کہتا ہے کہ "یہوہ" تمہیں توبیخ کرے۔<ref>کتاب مقدس، رسالہ یہودا، بند ۸۔</ref> یوحنا کے مکاشفے میں بھی میکائیل اور فرشتوں کے لشکر کا تذکرہ آیا ہے جو اژدہا سے جنگ کرتے ہیں۔<ref>کتاب مقدس، مکاشفہ یوحنا، فصل دوازدہم، بند ۷۔</ref>


== پانویس ==
== پانویس ==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم