مندرجات کا رخ کریں

"کالے پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 10: سطر 10:


==مضمون روایات==
==مضمون روایات==
شیعوں کی بعض احادیث میں کالے پرچم کو علامات ظہور میں شمار کیا گیا ہے۔ بطور مثال: [[حضرت علیؑ]] کی ایک حدیث کے مطابق شامیوں میں اختلاف، کالے پرچم اور ماہ مبارک رمضان میں [[صیحہ آسمانی|صیحہ]] (آسمانی آواز) کو ظہور کی علامات کے طور پر شمار کیا ہے۔ لیکن دوسری روایات میں کالے پرچم کو، حکومت عباسی کے زوال اور ابو مسلم خراسانی کے قیام کے درمیان ایک ربط کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ بطور مثال: [[امام باقرؑ]] کی ایک روایت میں [[حکومت بنی امیہ]] اور [[بنی عباس]] کی طرف اشارہ ہوا ہے اور کالے پرچم کے اصحاب کے سلسلے میں گفتگو کی گئی ہے۔<ref>نعمانی، الغیبۃ، ۱۳۹۷ش، ص۲۵۶، ح۱۳۔</ref> اسی طرح بعض روایات میں کھلے طور پر ابو مسلم خراسانی کو کالے پرچم کا مالک کہا گیا ہے۔<ref>طبری، دلائل الامامۃ، ۱۴۱۳ھ، ص۲۹۴، ح۲۴۸؛ طبرسی، اعلام الوری، ۱۴۱۷ھ، ج۱، ص۵۲۸۔</ref>
شیعوں کی بعض احادیث میں کالے پرچم کو علامات ظہور میں شمار کیا گیا ہے۔ بطور مثال: [[حضرت علیؑ]] کی ایک حدیث کے مطابق شامیوں میں اختلاف، کالے پرچم اور ماہ مبارک [[رمضان]] میں [[صیحہ آسمانی|صیحہ]] (آسمانی آواز) کو [[ظہور]] کی علامات کے طور پر شمار کیا ہے۔ لیکن دوسری روایات میں کالے پرچم کو، حکومت عباسی کے زوال اور ابو مسلم خراسانی کے قیام کے درمیان ایک ربط کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ بطور مثال: [[امام باقرؑ]] کی ایک روایت میں [[حکومت بنی امیہ]] اور [[بنی عباس]] کی طرف اشارہ ہوا ہے اور کالے پرچم کے اصحاب کے سلسلے میں گفتگو کی گئی ہے۔<ref> نعمانی، الغیبۃ، ۱۳۹۷ش، ص۲۵۶، ح۱۳۔</ref> اسی طرح بعض روایات میں کھلے طور پر ابو مسلم خراسانی کو کالے پرچم کا مالک کہا گیا ہے۔<ref> طبری، دلائل الامامۃ، ۱۴۱۳ھ، ص۲۹۴، ح۲۴۸؛ طبرسی، اعلام الوری، ۱۴۱۷ھ، ج۱، ص۵۲۸۔</ref>


اہل سنت کی احادیث میں جو مطالب آئے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں:
اہل سنت کی احادیث میں جو مطالب آئے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں:
# کالے پرچم کے قیام کے بعد بنی امیہ کا زوال۔<ref>ابن حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۲۰۷، ح۵۶۶۔</ref>
# کالے پرچم کے قیام کے بعد بنی امیہ کا زوال۔<ref> ابن حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۲۰۷، ح۵۶۶۔</ref>
# ان لوگوں کی مذمت جو کالے پرچم کے قیام کے بعد حکومت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔<ref>ابن حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۲۱۰، ح۵۷۳۔</ref>
# ان لوگوں کی مذمت جو کالے پرچم کے قیام کے بعد حکومت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔<ref> ابن حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۲۱۰، ح۵۷۳۔</ref>
# کالے پرچم کے سلسلے میں اختلاف۔<ref>ابن حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۲۱۶، ح۵۹۵ و ص۲۸۸، ح۸۴۱۔</ref>
# کالے پرچم کے سلسلے میں اختلاف۔<ref> ابن حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۲۱۶، ح۵۹۵ و ص۲۸۸، ح۸۴۱۔</ref>
# [[سفیانی]] کا ظہور۔<ref>ابن حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۲۸۸، ح۸۴۱ و ص۲۸۹، ح۸۴۵۔</ref>
# [[سفیانی]] کا ظہور۔<ref> ابن حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۲۸۸، ح۸۴۱ و ص۲۸۹، ح۸۴۵۔</ref>
# [[شعیب بن صالح]] کی سپہ سالاری۔<ref>ابن حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۳۱۴، ح۹۰۷ و ص۳۱۶، ح۹۱۲ و ص۳۲۱، ح۹۱۴ و ص۳۴۴، ح۹۹۶۔</ref>
# [[شعیب بن صالح]] کی سپہ سالاری۔<ref> ابن حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۳۱۴، ح۹۰۷ و ص۳۱۶، ح۹۱۲ و ص۳۲۱، ح۹۱۴ و ص۳۴۴، ح۹۹۶۔</ref>
#کالے پرچم کے بعد [[امام مہدیؑ]] کا [[مکہ]] میں [[ظہور]]۔ <ref>ابن‌حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۳۲۲، ح۹۲۱۔</ref>
# کالے پرچم کے بعد [[امام مہدیؑ]] کا [[مکہ]] میں [[ظہور]]۔ <ref> ابن‌ حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۳۲۲، ح۹۲۱۔</ref>
# مشرق میں کالے پرچم کے قیام کے بعد امام مہدیؑ کے قیام کی خصوصیات اور مشخّصات۔<ref>ابن حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۳۲۲، ح۹۲۱۔</ref>
# مشرق میں کالے پرچم کے قیام کے بعد امام مہدیؑ کے قیام کی خصوصیات اور مشخّصات۔<ref> ابن حمّاد، الفتن، ۱۴۱۴ھ، ج۱، ص۳۲۲، ح۹۲۱۔</ref>


==کیا کالے پرچم ظہور کی نشانی ہیں؟==
==کیا کالے پرچم ظہور کی نشانی ہیں؟==
گمنام صارف