مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی تینتیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
  | مکان          =  
  | مکان          =  
}}
}}
 
{{دعا و مناجات}}
'''صحیفہ سجادیہ کی تینتیسویں دعا''' [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام سجادؑ]] کی ماثورہ دعاوں میں سے ہے جو آپؑ خداوندعالم سے طلب خیر کرتے وقت پڑھا کرتے تھے۔ اس دعا میں [[قضائے الہی]] کی راہوں میں پروردگار کی خشنودی کےاسباب و عوامل پہ روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسی طرح سے مقام تسلیم، مقام یقین اور [[گناہ| گناہوں]] سے دوری  کی درخواست اس دعاء کے مضمون میں شامل ہے۔  

صحیفہ سجادیہ کی دوسری دعائوں کی طرح اس تینتیسویں دعا کی بھی [[فہرست شرح‌ہای صحیفہ سجادیہ| صحیفہ سجادیہ کی شرحوں ]] میں شرح ہوئی ہے مثلا  [[دیار عاشقان]] جناب [[حسین انصاریان]] کی شرح فارسی زبان میں اور [[شہود و شناخت]] جناب [[حسن ممدوحی کرمانشاہی]] صاحب کی شرح یہ بھی فارسی زبان میں ہے اور [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] جناب [[سید علی‌خان مدنی]] صاحب کی شرح عربی زبان میں موجود ہے۔

== تعلیمات ==
== تعلیمات ==
صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعاء کو [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام سجادؑ]] طلب خیر کے وقت پڑھا کرتے تھے۔ ممدوحی کرمانشاہی اس دعا کی شرح میں استخارہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ ان کے نظریہ کے مطابق [[استخارہ]] ہدایت الہی کی دریافت کی راہوں میں سے ایک راہ ہے کہ جب بندگان الہی اپنے فرائض کی تکمیل میں غور و فکر اور مشورت کے ذریعہ کسی نتیجہ تک نہ پہچ سکیں تو وہ اس طرح سے خدا سے ہدایت کی درخواست کریں۔<ref>ممدوحی کرمانشاہی، شوعد و شناخت، ۱۳۸۸ہجری شمسی، ج۳، ص۱۶۱.</ref> اس دعاء کے پیغامات اور تعلیمات مندرجہ ذیل ہیں:

سطر 52: سطر 52:
(۵) وَ أَلْهِمْنَا الِانْقِیادَ لِمَا أَوْرَدْتَ عَلَینَا مِنْ مَشِیتِک حَتَّی لَا نُحِبَّ تَأْخِیرَ مَا عَجَّلْتَ، وَ لَا تَعْجِیلَ مَا أَخَّرْتَ، وَ لَا نَکرَهَ مَا أَحْبَبْتَ، وَ لَا نَتَخَیرَ مَا کرِهْتَ.  

(۶) وَ اخْتِمْ لَنَا بِالَّتِی هِی أَحْمَدُ عَاقِبَةً، وَ أَکرَمُ مَصِیراً، إِنَّک تُفِیدُ الْکرِیمَةَ، وَ تُعْطِی الْجَسِیمَةَ، وَ تَفْعَلُ مَا تُرِیدُ، وَ أَنْتَ عَلَی کلِّ شَیءٍ قَدِیرٌ.|<center>اللہ سے طلب خیر کے لئے حضرت کی دعا</center>
(۶) وَ اخْتِمْ لَنَا بِالَّتِی هِی أَحْمَدُ عَاقِبَةً، وَ أَکرَمُ مَصِیراً، إِنَّک تُفِیدُ الْکرِیمَةَ، وَ تُعْطِی الْجَسِیمَةَ، وَ تَفْعَلُ مَا تُرِیدُ، وَ أَنْتَ عَلَی کلِّ شَیءٍ قَدِیرٌ.|<center>اللہ سے طلب خیر کے لئے حضرت کی دعا</center><br>
 
(۱) بارالہا! میں تیرے علم کے ذریعہ تجھ سے خیر وبہود چاہتا ہوں ۔ تومحمد اوران کی آل پر رحمت نازل کر اور میرے لیے اچھائی کا فیصلہ صادر فرما  

سطر 71: سطر 72:
==مآخذ==
==مآخذ==
{{مآخذ}}
{{مآخذ}}
* انصاریان، حسین، دیار عاشقان: تفسیر جامع صحہفل سجادیہ، ترتان، پیام آزادی، ۱۳۷۲ہجری شمسی۔
* انصاریان، حسین، دیار عاشقان: تفسیر جامع صحیفہ سجادیہ، ترتان، پیام آزادی، ۱۳۷۲ہجری شمسی۔
* جزایری، عزالدین، شرح الصحیفة السجادیة، بیروت، دار التعارف للمطبوعات، ۱۴۰۲ھ۔

* دارابی، محمد بن محمد، ریاض العارفین فی شرح الصحیفہ السجادیہ، تحقیق حسین درگاہی، ترران، نشر اسوہ، ۱۳۷۹ہجری شمسی۔

سطر 83: سطر 84:

==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
*[https://www.erfan.ir/farsi/sahifeh33 صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعا کا متن اور آڈیو]
*[https://www.erfan.ir/farsi/sahifeh33 صحیفہ سجادیہ کی تینتیسویں دعا کا متن اور آڈیو]
{{صحیفہ سجادیہ}}
{{صحیفہ سجادیہ}}
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,751

ترامیم