confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,751
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (+زمرہ:صحیفہ سجادیہ کی دعائیں، +زمرہ:تصحیح شدہ مقالے (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
| مکان = | | مکان = | ||
}} | }} | ||
'''صحیفہ سجادیہ کی تینتیسویں دعا''' [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام سجادؑ]] کی ماثورہ دعاوں میں سے ہے جو آپؑ خداوندعالم سے طلب خیر کرتے وقت پڑھا کرتے تھے۔ اس دعا میں [[قضائے الہی]] کی راہوں میں پروردگار کی خشنودی کےاسباب و عوامل پہ روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسی طرح سے مقام تسلیم، مقام یقین اور [[گناہ| گناہوں]] سے دوری کی درخواست اس دعاء کے مضمون میں شامل ہے۔ | '''صحیفہ سجادیہ کی تینتیسویں دعا''' [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام سجادؑ]] کی ماثورہ دعاوں میں سے ہے جو آپؑ خداوندعالم سے طلب خیر کرتے وقت پڑھا کرتے تھے۔ اس دعا میں [[قضائے الہی]] کی راہوں میں پروردگار کی خشنودی کےاسباب و عوامل پہ روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسی طرح سے مقام تسلیم، مقام یقین اور [[گناہ| گناہوں]] سے دوری کی درخواست اس دعاء کے مضمون میں شامل ہے۔ | ||
صحیفہ سجادیہ کی دوسری دعائوں کی طرح اس تینتیسویں دعا کی بھی [[فہرست شرحہای صحیفہ سجادیہ| صحیفہ سجادیہ کی شرحوں ]] میں شرح ہوئی ہے مثلا [[دیار عاشقان]] جناب [[حسین انصاریان]] کی شرح فارسی زبان میں اور [[شہود و شناخت]] جناب [[حسن ممدوحی کرمانشاہی]] صاحب کی شرح یہ بھی فارسی زبان میں ہے اور [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] جناب [[سید علیخان مدنی]] صاحب کی شرح عربی زبان میں موجود ہے۔ | صحیفہ سجادیہ کی دوسری دعائوں کی طرح اس تینتیسویں دعا کی بھی [[فہرست شرحہای صحیفہ سجادیہ| صحیفہ سجادیہ کی شرحوں ]] میں شرح ہوئی ہے مثلا [[دیار عاشقان]] جناب [[حسین انصاریان]] کی شرح فارسی زبان میں اور [[شہود و شناخت]] جناب [[حسن ممدوحی کرمانشاہی]] صاحب کی شرح یہ بھی فارسی زبان میں ہے اور [[ریاض السالکین فی شرح صحیفہ سید الساجدین|ریاض السالکین]] جناب [[سید علیخان مدنی]] صاحب کی شرح عربی زبان میں موجود ہے۔ | ||
{{دعا و مناجات}} | |||
== تعلیمات == | == تعلیمات == | ||
صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعاء کو [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام سجادؑ]] طلب خیر کے وقت پڑھا کرتے تھے۔ ممدوحی کرمانشاہی اس دعا کی شرح میں استخارہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ ان کے نظریہ کے مطابق [[استخارہ]] ہدایت الہی کی دریافت کی راہوں میں سے ایک راہ ہے کہ جب بندگان الہی اپنے فرائض کی تکمیل میں غور و فکر اور مشورت کے ذریعہ کسی نتیجہ تک نہ پہچ سکیں تو وہ اس طرح سے خدا سے ہدایت کی درخواست کریں۔<ref>ممدوحی کرمانشاہی، شوعد و شناخت، ۱۳۸۸ہجری شمسی، ج۳، ص۱۶۱.</ref> اس دعاء کے پیغامات اور تعلیمات مندرجہ ذیل ہیں: | صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعاء کو [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام سجادؑ]] طلب خیر کے وقت پڑھا کرتے تھے۔ ممدوحی کرمانشاہی اس دعا کی شرح میں استخارہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ ان کے نظریہ کے مطابق [[استخارہ]] ہدایت الہی کی دریافت کی راہوں میں سے ایک راہ ہے کہ جب بندگان الہی اپنے فرائض کی تکمیل میں غور و فکر اور مشورت کے ذریعہ کسی نتیجہ تک نہ پہچ سکیں تو وہ اس طرح سے خدا سے ہدایت کی درخواست کریں۔<ref>ممدوحی کرمانشاہی، شوعد و شناخت، ۱۳۸۸ہجری شمسی، ج۳، ص۱۶۱.</ref> اس دعاء کے پیغامات اور تعلیمات مندرجہ ذیل ہیں: | ||
سطر 52: | سطر 52: | ||
(۵) وَ أَلْهِمْنَا الِانْقِیادَ لِمَا أَوْرَدْتَ عَلَینَا مِنْ مَشِیتِک حَتَّی لَا نُحِبَّ تَأْخِیرَ مَا عَجَّلْتَ، وَ لَا تَعْجِیلَ مَا أَخَّرْتَ، وَ لَا نَکرَهَ مَا أَحْبَبْتَ، وَ لَا نَتَخَیرَ مَا کرِهْتَ. | (۵) وَ أَلْهِمْنَا الِانْقِیادَ لِمَا أَوْرَدْتَ عَلَینَا مِنْ مَشِیتِک حَتَّی لَا نُحِبَّ تَأْخِیرَ مَا عَجَّلْتَ، وَ لَا تَعْجِیلَ مَا أَخَّرْتَ، وَ لَا نَکرَهَ مَا أَحْبَبْتَ، وَ لَا نَتَخَیرَ مَا کرِهْتَ. | ||
(۶) وَ اخْتِمْ لَنَا بِالَّتِی هِی أَحْمَدُ عَاقِبَةً، وَ أَکرَمُ مَصِیراً، إِنَّک تُفِیدُ الْکرِیمَةَ، وَ تُعْطِی الْجَسِیمَةَ، وَ تَفْعَلُ مَا تُرِیدُ، وَ أَنْتَ عَلَی کلِّ شَیءٍ قَدِیرٌ.|<center>اللہ سے طلب خیر کے لئے حضرت کی دعا</center> | (۶) وَ اخْتِمْ لَنَا بِالَّتِی هِی أَحْمَدُ عَاقِبَةً، وَ أَکرَمُ مَصِیراً، إِنَّک تُفِیدُ الْکرِیمَةَ، وَ تُعْطِی الْجَسِیمَةَ، وَ تَفْعَلُ مَا تُرِیدُ، وَ أَنْتَ عَلَی کلِّ شَیءٍ قَدِیرٌ.|<center>اللہ سے طلب خیر کے لئے حضرت کی دعا</center> | ||
(۱) بارالہا! میں تیرے علم کے ذریعہ تجھ سے خیر وبہود چاہتا ہوں ۔ تومحمد اوران کی آل پر رحمت نازل کر اور میرے لیے اچھائی کا فیصلہ صادر فرما | (۱) بارالہا! میں تیرے علم کے ذریعہ تجھ سے خیر وبہود چاہتا ہوں ۔ تومحمد اوران کی آل پر رحمت نازل کر اور میرے لیے اچھائی کا فیصلہ صادر فرما | ||
سطر 72: | سطر 71: | ||
==مآخذ== | ==مآخذ== | ||
{{مآخذ}} | {{مآخذ}} | ||
* انصاریان، حسین، دیار عاشقان: تفسیر جامع | * انصاریان، حسین، دیار عاشقان: تفسیر جامع صحہفل سجادیہ، ترتان، پیام آزادی، ۱۳۷۲ہجری شمسی۔ | ||
* جزایری، عزالدین، شرح الصحیفة السجادیة، بیروت، دار التعارف للمطبوعات، ۱۴۰۲ھ۔ | * جزایری، عزالدین، شرح الصحیفة السجادیة، بیروت، دار التعارف للمطبوعات، ۱۴۰۲ھ۔ | ||
* دارابی، محمد بن محمد، ریاض العارفین فی شرح الصحیفہ السجادیہ، تحقیق حسین درگاہی، ترران، نشر اسوہ، ۱۳۷۹ہجری شمسی۔ | * دارابی، محمد بن محمد، ریاض العارفین فی شرح الصحیفہ السجادیہ، تحقیق حسین درگاہی، ترران، نشر اسوہ، ۱۳۷۹ہجری شمسی۔ | ||
سطر 84: | سطر 83: | ||
==بیرونی روابط== | ==بیرونی روابط== | ||
*[https://www.erfan.ir/farsi/sahifeh33 صحیفہ سجادیہ کی | *[https://www.erfan.ir/farsi/sahifeh33 صحیفہ سجادیہ کی اس اٹھائیسویں دعا کا متن اور آڈیو] | ||
{{صحیفہ سجادیہ}} | {{صحیفہ سجادیہ}} | ||
[[زمرہ:صحیفہ سجادیہ کی دعائیں]] | |||
[[زمرہ:تصحیح شدہ مقالے]] |