مندرجات کا رخ کریں

"قذف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  26 اپريل 2021ء
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 8: سطر 8:
کسی پر [[زنا]] اور [[لواط]] کی تہمت لگانے کو قذف کہتے ہیں۔<ref> شہید ثانی، الروضۃ البہیۃ، ۱۴۱۰ھ ، ج۹، ص۱۶۶؛ عبدالرحمان،‌ معجم المصطلاحات و الالفاظ الفقہیۃ، ج۳، ص۷۴۔</ref> لغت میں قذف کسی پتھر یا زبان وغیرہ سے حملہ کرنے کو کہتے ہیں۔<ref> فراہیدی، العین، ۱۴۱۰ھ، ج۵، ص۱۳۵(لفظ قذف کے ذیل میں)۔</ref> کہا گیا ہے کہ جو شخص کسی کی طرف قذف کی نسبت دیتا ہے گویا وہ اس کی طرف تہمتوں کے تیر چلا رہا ہے۔<ref> نجفی، جواہر الکلام، ۱۳۶۲ء، ج۴۱، ص۴۰۲۔</ref> [[فقہ]] میں دوسرے پر زنا یا لواط کی تہمت لگانے والے کو قاذف اور جس پر تہمت لگائی جارہی ہو اسے مقذوف کہا جاتا ہے۔<ref> مزید معلومات کے لئے رجوع کیجئے: موسوعۃ الامام الخوئی،ج۴۱، ص۳۱۴۔</ref>

قذف [[گناہ کبیرہ]] ہے۔<ref> امام خمینی،‌ تحریر الوسیلۃ، مؤسسہ مطبوعات دار العلم‌، ج۱، ص۲۷۴۔</ref> [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک روایت میں سحر، [[شرک]]، [[قتل نفس]]، [[یتیم]] کا مال کھانے اور اسی طرح [[ربا|رِبا]] کھانےاور [[جہاد]] کے دوران جنگ سے فرار کرنے وغیرہ کو ہلاک کرنے والے گناہوں کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔<ref> شیخ صدوق، الخصال، ۱۳۶۲ش، ج۲، ص۳۶۴۔</ref> قذف کے سلسلہ میں [[فقہی]] کتابوں میں [[حد شرعی|باب حدود]] میں بحث کی جاتی ہے۔<ref> نجفی، جواہر الکلام، ۱۳۶۲ش، ج۴۱، ص۴۰۲۔</ref>
قذف [[گناہ کبیرہ]] ہے۔<ref> امام خمینی،‌ تحریر الوسیلۃ، مؤسسہ مطبوعات دار العلم‌، ج۱، ص۲۷۴۔</ref> [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ایک روایت میں سحر، [[شرک]]، [[قتل نفس]]، [[یتیم]] کا مال کھانے اور اسی طرح [[ربا|رِبا]] کھانے اور [[جہاد]] کے دوران جنگ سے فرار کرنے وغیرہ کو ہلاک کرنے والے گناہوں کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔<ref> شیخ صدوق، الخصال، ۱۳۶۲ش، ج۲، ص۳۶۴۔</ref> قذف کے سلسلہ میں [[فقہی]] کتابوں میں [[حد شرعی|باب حدود]] میں بحث کی جاتی ہے۔<ref> نجفی، جواہر الکلام، ۱۳۶۲ش، ج۴۱، ص۴۰۲۔</ref>

== سزا ==
== سزا ==
گمنام صارف