گمنام صارف
"قذف" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Sajjadrabbani کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
'''قَذْف''' کسی دوسرے کی طرف [[زنا]] یا [[لواط]] کی نسبت دینے کو کہتے ہیں۔[[فقہاء]] نے قذف کے اثبات اور اس پر [[حد]] جاری ہونے کے کچھ شرائط ذکر کئے ہیں جیسا کہ [[بلوغ]]، [[عقل]] اور [[اسلام]]۔ قذف کی حد، اسّی کوڑے ہے۔ البتہ یہ [[حد]] اس وقت جاری ہوگی جب اس کا مطالبہ وہ کرے جس کے ساتھ قذف ہوا ہے۔ اور اسی طرح اگر جس کے ساتھ قذف واقع ہوا ہے وہ حد کا مطالبہ نہ کرے یا اس کی طرف سے اس تہمت کی تائید نہ ہو اور قاذف اپنی صفائی میں [[بینہ]] پیش کردے تو یہ حد ساقط ہوجاتی ہے۔ | '''قَذْف''' کسی دوسرے کی طرف [[زنا]] یا [[لواط]] کی نسبت دینے کو کہتے ہیں۔[[فقہاء]] نے قذف کے اثبات اور اس پر [[حد]] جاری ہونے کے کچھ شرائط ذکر کئے ہیں جیسا کہ [[بلوغ]]، [[عقل]] اور [[اسلام]]۔ قذف کی حد، اسّی کوڑے ہے۔ البتہ یہ [[حد]] اس وقت جاری ہوگی جب اس کا مطالبہ وہ کرے جس کے ساتھ قذف ہوا ہے۔ اور اسی طرح اگر جس کے ساتھ قذف واقع ہوا ہے وہ حد کا مطالبہ نہ کرے یا اس کی طرف سے اس تہمت کی تائید نہ ہو اور قاذف اپنی صفائی میں [[بینہ]] پیش کردے تو یہ حد ساقط ہوجاتی ہے۔ | ||
قذف [[گناہان کبیرہ]] میں سے ہے اور اس کے | قذف [[گناہان کبیرہ]] میں سے ہے اور اس کے اپنے کچھ مخصوص احکام ہیں جیسا کہ قذف کے سلسلہ میں خود اپنے حق میں قاذف کی [[بینہ|شہادت]] قبول نہیں کی جائے گی اور قول مشہور کی بناپرجس شخص پر تین مرتبہ قذف کی حد جاری ہوچکی ہو اسے چوتھی مرتبہ میں قتل کر دیا جائے گا۔ | ||
==مفہوم اور اہمیت == | ==مفہوم اور اہمیت == |