"قذف" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Sajjadrabbani («{{زیر تعمیر}} {{ فقہی توصیفی مقالہ}} {{احکام}} '''قَذْف''' کسی دوسرے کی طرف زنا یا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
'''قَذْف''' کسی دوسرے کی طرف [[زنا]] یا [[لواط]] کی نسبت دینے کو کہتے ہیں۔[[فقہاء]] نے قذف کے اثبات اور اس پر حد جاری ہونے کے کچھ شرائط ذکر کئے ہیں جیسا کہ [[بلوغ]]، [[عقل]] اور [[اسلام]]۔ قذف کی | '''قَذْف''' کسی دوسرے کی طرف [[زنا]] یا [[لواط]] کی نسبت دینے کو کہتے ہیں۔[[فقہاء]] نے قذف کے اثبات اور اس پر [[حد]] جاری ہونے کے کچھ شرائط ذکر کئے ہیں جیسا کہ [[بلوغ]]، [[عقل]] اور [[اسلام]]۔ قذف کی حد، اسّی کوڑے ہے۔ البتہ یہ [[حد]] اس وقت جاری ہوگی جب اس کا مطالبہ وہ کرے جس کے ساتھ قذف ہوا ہے۔ اور اسی طرح اگر جس کے ساتھ قذف واقع ہوا ہے وہ حد کا مطالبہ نہ کرے یا اس کی طرف سے اس تہمت کی تائید نہ ہو اور قاذف اپنی صفائی میں [[بینہ]] پیش کردے تو یہ حد ساقط ہوجاتی ہے۔ | ||
قذف [[گناہان کبیرہ]] میں سے ہے اور اس کے لئے کچھ مخصوص احکام ہوتے ہیں جیسا کہ قذف کے سلسلہ میں خود اپنے حق میں قاذف کی [[بینہ|شہادت]] قبول نہیں کی جائے گی اور قول مشہور کی بناپرجس شخص پر تین مرتبہ قذف کی حد جاری ہوچکی ہو اسے چوتھی مرتبہ میں قتل کر دیا جائے گا۔ | قذف [[گناہان کبیرہ]] میں سے ہے اور اس کے لئے کچھ مخصوص احکام ہوتے ہیں جیسا کہ قذف کے سلسلہ میں خود اپنے حق میں قاذف کی [[بینہ|شہادت]] قبول نہیں کی جائے گی اور قول مشہور کی بناپرجس شخص پر تین مرتبہ قذف کی حد جاری ہوچکی ہو اسے چوتھی مرتبہ میں قتل کر دیا جائے گا۔ |