"آل یاسین" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
# یاسین [[حضرت محمدؐ]] کا نام ہے اور آل یاسین آپؐ کی [[اہل بیتؑ]] ہیں۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ج۵، ص۸۲۔</ref> [[ابن عباس]] سے منقول ہے کہ ہم [[اہل بیتؑ|آل محمّد]] آل یاسین ہیں۔<ref>سیوطی، الدّر المنثور، ج۵، ص۲۸۶۔</ref> البتہ آل محمّد ابن عباس کے اس قول میں آل محمد کا عمومی معنا لیا گیا ہے؛ [[حضرت علیؑ]] سے بھی منقول ہے کہ مذکورہ بالا آیت: {{قرآن کا متن|سلام علی ال یاسین}}،<ref>سورہ صافات، آیہ130۔</ref> میں یاسین سے مراد حضرت محمّدؐ اور آل یاسین سے مراد ہم اہل بییتؑ ہیں۔<ref>حسکانی، شواہد تنزیل، ج۲، صص۱۰۹-۱۱۲؛ طباطبایی، المیزان، ج۱۷، ص۱۵۹۔</ref> | # یاسین [[حضرت محمدؐ]] کا نام ہے اور آل یاسین آپؐ کی [[اہل بیتؑ]] ہیں۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ج۵، ص۸۲۔</ref> [[ابن عباس]] سے منقول ہے کہ ہم [[اہل بیتؑ|آل محمّد]] آل یاسین ہیں۔<ref>سیوطی، الدّر المنثور، ج۵، ص۲۸۶۔</ref> البتہ آل محمّد ابن عباس کے اس قول میں آل محمد کا عمومی معنا لیا گیا ہے؛ [[حضرت علیؑ]] سے بھی منقول ہے کہ مذکورہ بالا آیت: {{قرآن کا متن|سلام علی ال یاسین}}،<ref>سورہ صافات، آیہ130۔</ref> میں یاسین سے مراد حضرت محمّدؐ اور آل یاسین سے مراد ہم اہل بییتؑ ہیں۔<ref>حسکانی، شواہد تنزیل، ج۲، صص۱۰۹-۱۱۲؛ طباطبایی، المیزان، ج۱۷، ص۱۵۹۔</ref> | ||
== زیارت آل یاسین == | == زیارت آل یاسین == | ||
{{اصلی|زیارت | {{اصلی|زیارت آل یاسین}} | ||
زیارت آل یاسین، | زیارت آل یاسین، [[امام زمانہؑ]] کی ایک مشہور زیارت ہے جس کی ابتداء {{حدیث|سلامٌ عَلی آل یاسین}} کی تعبیر سے ہوتی ہے۔ اس زیارت کے راوی [[محمد بن عبداللہ حمیری]] ہیں جو [[غیبت صغری]] کے اواخر میں زندگی گزارتے تھے اور ان کے ذریعے امام زمانہؑ کے بہت سے مکاتبات نقل ہوئی ہیں من جملہ ان میں سے ایک وہی [[توقیع|توقیع]] ہے جو زیارت آل یاسین پر مشتمل ہے۔ | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |