مندرجات کا رخ کریں

"نماز احتیاط" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:


==کیفیت==
==کیفیت==
*نماز احتیاط میں قیام، نیت، [[تکبیر]]، صرف [[سوره حمد]] کی تلاوت، [[رکوع]]، دو [[سجدے]]، [[تشهد]] اور [[سلام]]، انجام دئے جاتے ہیں۔
*نماز احتیاط میں قیام، نیت، [[تکبیر]]، صرف [[سورہ حمد]] کی تلاوت، [[رکوع]]، دو [[سجدے]]، [[تشہد]] اور [[سلام]]، انجام دئے جاتے ہیں۔
* نماز احتیاط میں [[اذان]]، [[اقامه]]، سوره اور [[قنوت]] نہیں ہوتے ہیں۔
* نماز احتیاط میں [[اذان]]، [[اقامہ]]، سورہ اور [[قنوت]] نہیں ہوتے ہیں۔
*  نماز احتیاط میں سوره حمد کرو [[اِخفات]] (آهسته) کی صورت میں پڑھا جاتا ہے، چاہے اصلی نماز ایسی ہو جس میں مردوں کو حمد و سورہ بلند آواز میں پڑھنا چاہئے۔
*  نماز احتیاط میں سورہ حمد کو [[اِخفات]] (آہستہ) کی صورت میں پڑھا جاتا ہے، چاہے اصلی نماز ایسی ہو جس میں مردوں کو حمد و سورہ بلند آواز میں پڑھنا چاہئے۔
* نماز احتیاط کو اصلی نماز کے فورا بعد اور ایسا کام انجام دینے سے پہلے پڑھنا چاہئے جس سے ٹوٹ جاتی ہے۔
* نماز احتیاط کو اصلی نماز کے فورا بعد اور ایسا کسی کام انجام دینے سے پہلے پڑھنا چاہئے جس سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔
* نماز احتیاط میں واجب نمازوں کے شرائط پورے کرنا ضروری ہیں۔<ref>عاملی، مفتاح الکرامة، ج۹، ص۵۴۱؛ مدرسی، فقه الخلل، ج۱، ص۶۳؛ نجفی، رساله شریفه مجمع الرسائل، ص۳۲۹.</ref>
* نماز احتیاط میں واجب نمازوں کے شرائط پورے کرنا ضروری ہیں۔<ref>عاملی، مفتاح الکرامۃ، ج۹، ص۵۴۱؛ مدرسی، فقہ الخلل، ج۱، ص۶۳؛ نجفی، رسالہ شریفہ مجمع الرسائل، ص۳۲۹۔</ref>


==نماز احتیاط کے مقامات==
==نماز احتیاط کے مقامات==
مندرجہ ذیل مقامات پر چار رکعتی نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہونے کی صورت میں لازم ہے کہ نماز احتیاط پڑھی جائے اور نماز صحیح رہے گی:<ref>صدر، الفتاوی الواضحه، ج۱، ص۵۵۹ و ۵۶۰.</ref>  
مندرجہ ذیل مقامات پر چار رکعتی نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہو تو لازم ہے کہ نماز احتیاط پڑھی جائے اور نماز صحیح رہے گی:<ref>صدر، الفتاوی الواضحہ، ج۱، ص۵۵۹ و ۵۶۰۔</ref>  
{| class="wikitable sortable" align="center" style="margin:auto"
{| class="wikitable sortable" align="center" style="margin:auto"
|-
|-
سطر 38: سطر 38:


==مآخذ==
==مآخذ==
*عاملی، سید جواد، مفتاح الکرامة فی شرح القواعد العلامه، قم، دفتر انتشارات اسلامى وابسته به جامعه مدرسين حوزه علميه، ۱۴۱۹ق.
*عاملی، سید جواد، مفتاح الکرامۃ فی شرح القواعد العلامہ، قم، دفتر انتشارات اسلامى وابستہ بہ جامعہ مدرسين حوزہ علميہ، ۱۴۱۹ھ۔
*صدر، محمدباقر، الفتاوی الواضحه وفقاً لمذهب اهل البیت علیهم‌السلام، بیروت،‌ دار التعارف للمطبوعات، ۱۴۰۳ق.
*صدر، محمدباقر، الفتاوی الواضحہ وفقاً لمذہب اہل البیت علیہم‌السلام، بیروت،‌ دار التعارف للمطبوعات، ۱۴۰۳ھ۔
*مدرسی، سید محمدتقی المدرسی، فقه الخلل و احکام سائرالصلوات، تهران،‌ دار محبی الحسین(ع)، ۱۴۲۰ق.
*مدرسی، سید محمدتقی المدرسی، فقہ الخلل و احکام سائرالصلوات، تہران،‌ دار محبی الحسین(ع)، ۱۴۲۰ھ۔
*نجفی، محمدحسن و دیگران، رساله شریفه مجمع الرسائل (المحشَّی)، مشهد، مؤسسه حضرت صاحب الزمان، ۱۳۷۳ش.
*نجفی، محمدحسن و دیگران، رسالہ شریفہ مجمع الرسائل (المحشَّی)، مشہد، مؤسسہ حضرت صاحب الزمان، ۱۳۷۳ش۔
{{نمازیں}}
{{نمازیں}}




[[زمرہ:احکام نماز]]
 
[[زمرہ:واجب نمازیں]]
 


[[fa:نماز احتیاط]]
[[fa:نماز احتیاط]]
[[en:Prayer of caution]]
[[en:Prayer of caution]]
[[fr:Prière de précaution]]
[[fr:Prière de précaution]]
[[زمرہ:احکام نماز]]
[[زمرہ:واجب نمازیں]]
17

ترامیم