مندرجات کا رخ کریں

"فلسفہ اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
'''فلسفہ اسلامی''' وہ علم ہے جو عقلی اور برہانی روش اپنا کر وجود، معرفت، [[نفس]]، [[خدا]] اور [[دین‌]] کی کلی بحث کرتا ہے۔ [[کِندی]] سب سے پہلے مسلمان فلسفی تھے اور [[فارابی]] مؤسس فلسفہ اسلامی ہیں۔ اسلامی فلسفہ میں تین اہم مکتب پائے جاتے ہیں: [[مکتب مَشّاء]]، [[مکتب اِشراق]] اور [[حکمت مُتعالیہ]]۔

فارابی، [[ابن سینا]]، [[سہروردی]]، [[ابن رشد]]، [[میرداماد]] اور [[ملاصدرا]] اہم ترین مسلمان فیلسوف رہے ہیں اور [[الاشارات و التنبیہات]]، [[الشفاء]]، [[حکمۃ الاشراق]]، [[قَبَسات]]، [[اَسفار اَربعہ]]، [[الشواہد الربوبیۃ]]، [[شرح منظومہ]] اور [[نہایۃ الحکمۃ]]، فلسفہ اسلامی کی نمایاں ترین کتابیں ہیں۔
فارابی، [[ابن سینا]]، [[سہروردی]]، [[ابن رشد]]، [[میرداماد]] اور [[ملاصدرا]] اہم ترین مسلمان فیلسوف رہے ہیں اور {{عربی|[[الاشارات و التنبیہات]]، [[الشفاء]]، [[حکمۃ الاشراق]]، [[قَبَسات]]، [[اَسفار اَربعہ]]، [[الشواہد الربوبیۃ]]، [[شرح منظومہ]]}} اور {{عربی|[[نہایۃ الحکمۃ]]}}، فلسفہ اسلامی کی نمایاں ترین کتابیں ہیں۔

عالم اسلام میں فلسفہ کی کچھ مخالفتیں بھی رہی ہیں۔ بعض مخالفین نے فلسفہ اسلامی کو کچھ کفر آمیز چیزوں پر مشتمل سمجھا ہے۔ کچھ دوسرے لوگ معرفت دینی کو فلسفہ سے الگ کرنے کے قائل ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بہت سے مسلمان علماء وفقہاء خود فلسفی رہے ہیں اور انھوں نے اس کی کوئی مخالفت نہیں کی۔
عالم [[اسلام]] میں فلسفہ کی کچھ مخالفتیں بھی رہی ہیں۔ بعض مخالفین نے فلسفہ اسلامی کو کچھ [[کفر]] آمیز چیزوں پر مشتمل سمجھا ہے۔ کچھ دوسرے لوگ معرفت دینی کو فلسفہ سے الگ کرنے کے قائل ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بہت سے مسلمان [[علماء]] و [[فقہاء]] خود فلسفی رہے ہیں اور انھوں نے اس کی کوئی مخالفت نہیں کی۔

==حقیقت فلسفہ==
==حقیقت فلسفہ==
17

ترامیم