مندرجات کا رخ کریں

"ابرہہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  2 مارچ 2021ء
م
م (پیوند میان ویکی در ویکی داده و حذف آن از مبدا ویرایش)
سطر 35: سطر 35:
ابرہہ حبشہ کا رہنے والا تھا۔<ref name=":42" /> وہ چھٹی صدی عیسوی میں یعنی [[عام الفیل|پیغمبر اسلامؐ]] کی ولادت کے سالوں میں زندگی گزارتے تھے۔<ref>برگ‌نیسی، «ابرہہ»، ج۲، ص۵۶۳۔</ref> ابرہہ یمنیوں کو شکست دے کر وہاں کا بادشاہ بنا تھا۔<ref name=":12">مقدسی، البدء و التاریخ، بورسعید، ج۳، ص۱۸۵۔</ref>  

ابرہہ کو جنگ میں چہرے پر زخم لگنے کی وجہ سے اَشرم(یعنی شکافتہ ناک اور منہ) کے نام سے جانا جاتا تھا۔<ref>طبری، تاریخ ‏الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۲، ص۱۲۹۔</ref> لیکن دلایل النبوۃ میں ان کا نام "ابرہہ بن اشرم" ذکر ہوا ہے۔<ref>بیہقی، دلائل ‏النبوۃ، ۱۴۰۵ق، ج۱، ص۱۱۷۔</ref> کہا جاتا ہے اشرم ان کے والد کا نام نہیں تھا<ref>برگ‌نیسی، «ابرہہ»، ج۲، ص۵۶۳۔</ref> چنانچہ معجم البلدان میں ان کے والد کا نام صباح ذکر ہوا ہے۔<ref> یاقوت حموی، معجم ‏البلدان، ۱۹۹۵م، ج۳، ص۵۳۔</ref>
جنگ کے دوران ابرہہ کے چہرے پر زخم لگنے کی وجہ سے اَشرم(یعنی شکافتہ ناک اور منہ) کے نام سے جانا جاتا تھا۔<ref>طبری، تاریخ ‏الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۲، ص۱۲۹۔</ref> لیکن دلایل النبوۃ میں ان کا نام "ابرہہ بن اشرم" ذکر ہوا ہے۔<ref>بیہقی، دلائل ‏النبوۃ، ۱۴۰۵ق، ج۱، ص۱۱۷۔</ref> کہا جاتا ہے اشرم ان کے والد کا نام نہیں تھا<ref>برگ‌نیسی، «ابرہہ»، ج۲، ص۵۶۳۔</ref> چنانچہ معجم البلدان میں ان کے والد کا نام صباح ذکر ہوا ہے۔<ref> یاقوت حموی، معجم ‏البلدان، ۱۹۹۵م، ج۳، ص۵۳۔</ref>

اسی طرح ابرہہ کو ابو یكسوم‌،<ref>ذہبی، تاریخ ‏الإسلام، ۱۴۰۹ق،‌ ج۱، ص۱۶۴۔</ref> صاحب الفیل<ref>سمعانی‏، الأنساب، ۱۳۸۲ق، ج۵، ص۲۰۰۔</ref> اور ابرہہ حبشی<ref name=":42">مقریزی، إمتاع‏ الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۴، ص۶۸۔</ref> بھی کہا جاتا ہے۔  

== مکہ پر لشکر کشی ==
== مکہ پر لشکر کشی ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم