confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Hakimi نے صفحہ حرام گوشت کو حرام گوشت جانور کی جانب منتقل کیا) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
{{فقہی توصیفی مقالہ}} | {{فقہی توصیفی مقالہ}} | ||
'''حَرامْ گوشْت''' | '''حَرامْ گوشْت جانور''' ان حیوانات کو کہا جاتا ہے جن کا گوشت کھانے سے [[اسلام]] میں منع ہوا ہے۔ [[فقہ]] اسلامی میں متعدد چوپائے، بحری جانور اور پرندوں کے اجزاء کھانے کو [[حرام]] قرار دیا گیا ہے [[شیعہ]] [[امامیہ]] کے فقہی متون میں حرام گوشت جانوروں کی دو قسمیں بیان کی گئی ہیں، ایک ذاتی دوسری عرضی۔ | ||
بری (خشکی کے) جانوروں میں سے تمام درندے، تمام رینگنے والے جانور، تمام [[مسخ]] شدہ جانور، تمام کیڑے مکوڑے اور تمام پنجہ دار پرندے، حرام گوشت جانوروں میں شمار ہوتے ہیں۔ اسی طرح چھلکے دار مچھلی کے علاوہ پانی کے تمام جانور حرام گوشت ہیں۔ | بری (خشکی کے) جانوروں میں سے تمام درندے، تمام رینگنے والے جانور، تمام [[مسخ]] شدہ جانور، تمام کیڑے مکوڑے اور تمام پنجہ دار پرندے، حرام گوشت جانوروں میں شمار ہوتے ہیں۔ اسی طرح چھلکے دار مچھلی کے علاوہ پانی کے تمام جانور حرام گوشت ہیں۔ |