مندرجات کا رخ کریں

"احتیاط واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


'''احتیاط واجب''' یعنی ایسے مسئلہ میں [[احتیاط]] کا لازمی ہونا جس میں [[مجتہد]] نے [[فتویٰ]] نہیں دیا ہے۔
'''احتیاط واجب'''، جس مسئلے میں [[مجتہد]] نے [[فتویٰ]] دئے بغیر [[احتیاط]] لازمی قرار دیا ہو، اسے احتیاط واجب یا احتیاط لازم کہا جاتا ہے۔
[[فقہاء]] کو جب کسی حکم فقہی پر [[دلیل شرعی]] نہیں ملتی ہے  اور ان کی نظر میں اس مقام پر احتیاط، لازم ہوتی ہے تو وہاں وہ  احتیاط واجب کا لفظ استعمال کرتے ہیں جس میں مکلف یا تو اسی احتیاط کی بنیاد پر عمل کرتا ہے یا اس [[مسئلہ]] میں کسی ایسے دوسرے [[مرجع]] کی طرف رجوع کرتا ہے جو علم و فضل میں اس مرجع کے بعد سب سے بالاتر ہو۔
جس مقام پر [[فقہاء]] [[دلیل شرعی]] کے ذریعے احکام خمسہ میں سے کسی حکم تک نہیں پہنچ پاتے اور ان کی نظر میں یہاں احتیاط کرنا لازمی ہو تو احتیاط واجب کا لفظ استعمال کرتے ہیں جس میں مکلف اختیار ہے یا تو اسی احتیاط پر عمل کرے یا اس [[مسئلہ]] میں کسی دوسرے [[مجتہد]] کے فتوے کی طرف رجوع کرے جو علم و فضل میں اس مجتہد کے بعد سب سے بالاتر ہو۔


==تعریف==
==تعریف==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم