گمنام صارف
"میر داماد" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
| سائز تصویر = | | سائز تصویر = | ||
|تصویر کی وضاحت = | |تصویر کی وضاحت = | ||
| مکمل نام =میر برہان الدین محمد باقر بن محمد حسینی | | مکمل نام =میر برہان الدین محمد باقر بن محمد حسینی استر آبادی | ||
| لقب/کنیت =میر داماد، معلم ثالث | | لقب/کنیت =میر داماد، معلم ثالث | ||
| نسب = | | نسب = | ||
| تاریخ پیدائش = | | تاریخ پیدائش =970 ھ | ||
| آبائی شہر = | | آبائی شہر = | ||
| آبائی ملک = | | آبائی ملک = | ||
سطر 20: | سطر 20: | ||
|جانشین = | |جانشین = | ||
| مادر علمی = | | مادر علمی = | ||
| اساتذہ =[[حسین بن | | اساتذہ =[[حسین بن عبد الصمد حارثی]] | ||
| شاگرد =[[ملا صدرا]] • [[سید احمد عاملی]] • [[سلطان العلماء]] | | شاگرد =[[ملا صدرا]] • [[سید احمد عاملی]] • [[سلطان العلماء]] | ||
| اجازہ روایت از = | | اجازہ روایت از = | ||
سطر 34: | سطر 34: | ||
| متفرقات = | | متفرقات = | ||
}} | }} | ||
'''میر محمد باقر بن محمد حسینی | '''میر محمد باقر بن محمد حسینی استر آبادی''' (متوفی [[سنہ 1041 ہجری|1041 ھ]])، '''میر داماد''' کے نام سے مشہور، [[صفویہ]] دور حکومت کے [[شیعہ]] فلسفی تھے۔ آپ [[شیخ بہائی]] کے معاصر اور [[حکمت متعالیہ]] کے روح رواں [[ملا صدرا]] کے استاد تھے۔ | ||
میر داماد معلم ثالث کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آپ | میر داماد معلم ثالث کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آپ ان [[مسلمان]] فلاسفہ میں شمار کئے جاتے ہیں جو ملا صدرا کے حکمت متعالیہ کی شکل گیری میں مؤثر تھے۔ آپ ایک جامع صفات علماء میں شمار کئے جاتے تھے اور کہا جاتا ہے کہ آپ اپنے زمانے میں بہت سارے علوم من جملہ [[فلسفہ]]، [[کلام]]، طبیعیات، ریاضیات، [[فقہ]] اور [[علم اصول فقہ|اصول]] میں مہارت رکھتے تھے۔ | ||
میر داماد کے قلمی آثار کی تعداد 100 سے بھی زیادہ بتائی جاتی ہیں جن میں [[قبسات]] | میر داماد کے قلمی آثار کی تعداد 100 سے بھی زیادہ بتائی جاتی ہیں جن میں [[قبسات]] فلسفہ میں آپ کی سب سے اہم تصنیف قرار دی جاتی ہے۔ آپ کی فلسفیانہ روش میں عقل و عرفان دونوں کا امتزاج نظر آتا ہے۔ [[اصالت ماہیت]] اور "حدوث دہری" فلسفے میں آپ کے دو مشہور نظریات میں سے ہیں۔ آپ عربی اور فارسی میں شعر و شاعری بھی کیا کرتے تھے اور آپ کا تخلص اِشراق تھا۔ | ||
== سوانح حیات == | == سوانح حیات == | ||
برہان الدین میر محمد باقر میرد اماد سنہ 969<ref>اوجبی، میرداماد، ۱۳۸۹ش، ص۱۷۲؛ بہ نقل از نخبۃ المقال، ص۹۸۔</ref>یا 970ھ<ref> | برہان الدین میر محمد باقر میرد اماد سنہ 969<ref> اوجبی، میرداماد، ۱۳۸۹ش، ص۱۷۲؛ بہ نقل از نخبۃ المقال، ص۹۸۔</ref>یا 970ھ<ref> آقا بزرگ تہرانی، طبقات اعلام الشیعہ، اسماعیلیان، ج۵، ص۶۷۔</ref> کو متولد ہوئے۔ آپ کے والد شمس الدین محمد حسینی استر آبادی [[محقق کرکی|محقق کَرَکی]] کے داماد تھے اسی بنا پر آپ داماد کے نام سے مشہور ہوئے۔ اسی بنا پر محمد باقر بھی میر داماد کے نام سے معروف ہوئے۔<ref> آقا بزرگ تہرانی، طبقات اعلام الشیعہ، اسماعیلیان، ج۵، ص۶۷۔</ref> استاد البشر<ref> آقا بزرگ تہرانی، طبقات اعلام الشیعہ، اسماعیلیان، ج۵، ص۶۷۔</ref> اور معلم ثالث<ref> سبزواری، شرح المنظومہ، ۱۴۱۳ق/۱۹۹۲م، ج۲، ص۲۸۸۔</ref> آپ کے دوسرے القاب میں سے ہیں۔ | ||
میر داماد سالوں سال [[مشہد]] میں علوم عقلی اور نقلی کی تحصیل میں مشغول رہے۔ اس کے بعد کچھ مدت کے لئے [[قزوین]] اور [[کاشان]] میں زندگی گزارنے کے بعد آخری کار [[اصفہان]] میں قیام پذیر ہوئے۔<ref>میر داماد، القبسات، ۱۳۶۷ش، مقدمہ محقق، ص۱۱۔</ref> آپ [[شیخ بہایی]] کے معاصر تھے اور کہا جاتا ہے کہ [[شاہ عباس صفوی]] کے یہاں آپ خاص مقام کے حامل تھے۔<ref>امین، اعیانالشیعہ، ۱۴۰۳ق/۱۹۸۳م، ج۹، ص۱۸۹۔</ref> | میر داماد سالوں سال [[مشہد]] میں علوم عقلی اور نقلی کی تحصیل میں مشغول رہے۔ اس کے بعد کچھ مدت کے لئے [[قزوین]] اور [[کاشان]] میں زندگی گزارنے کے بعد آخری کار [[اصفہان]] میں قیام پذیر ہوئے۔<ref>میر داماد، القبسات، ۱۳۶۷ش، مقدمہ محقق، ص۱۱۔</ref> آپ [[شیخ بہایی]] کے معاصر تھے اور کہا جاتا ہے کہ [[شاہ عباس صفوی]] کے یہاں آپ خاص مقام کے حامل تھے۔<ref>امین، اعیانالشیعہ، ۱۴۰۳ق/۱۹۸۳م، ج۹، ص۱۸۹۔</ref> |