مندرجات کا رخ کریں

"میر داماد" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 41: سطر 41:


== سوانح حیات ==
== سوانح حیات ==
برہان‌ الدین میر محمد باقر میرد اماد سنہ 969<ref> اوجبی، میرداماد، ۱۳۸۹ش، ص۱۷۲؛ بہ نقل از نخبۃ المقال، ص۹۸۔</ref>یا 970ھ<ref> آقا بزرگ تہرانی، طبقات اعلام الشیعہ، اسماعیلیان، ج۵، ص۶۷۔</ref> کو متولد ہوئے۔ آپ کے والد شمس‌ الدین محمد حسینی استر آبادی [[محقق کرکی|محقق کَرَکی]] کے داماد تھے اسی بنا پر آپ داماد کے نام سے مشہور ہوئے۔ اسی بنا پر محمد باقر بھی میر داماد کے نام سے معروف ہوئے۔<ref> آقا بزرگ تہرانی، طبقات اعلام الشیعہ، اسماعیلیان، ج۵، ص۶۷۔</ref> استاد البشر<ref> آقا بزرگ تہرانی، طبقات اعلام الشیعہ، اسماعیلیان، ج۵، ص۶۷۔</ref> اور معلم ثالث<ref> سبزواری، شرح‌ المنظومہ، ۱۴۱۳ق/۱۹۹۲م، ج۲، ص۲۸۸۔</ref> آپ کے دوسرے القاب میں سے ہیں۔
برہان‌ الدین میر محمد باقر میر داماد سنہ 969<ref> اوجبی، میر داماد، ۱۳۸۹ش، ص۱۷۲؛ بہ نقل از نخبۃ المقال، ص۹۸۔</ref>یا 970ھ<ref> آقا بزرگ تہرانی، طبقات اعلام الشیعہ، اسماعیلیان، ج۵، ص۶۷۔</ref> کو متولد ہوئے۔ آپ کے والد شمس‌ الدین محمد حسینی استر آبادی [[محقق کرکی|محقق کَرَکی]] کے داماد تھے اسی بنا پر آپ داماد کے نام سے مشہور ہوئے۔ اسی بنا پر محمد باقر بھی میر داماد کے نام سے معروف ہوئے۔<ref> آقا بزرگ تہرانی، طبقات اعلام الشیعہ، اسماعیلیان، ج۵، ص۶۷۔</ref> استاد البشر<ref> آقا بزرگ تہرانی، طبقات اعلام الشیعہ، اسماعیلیان، ج۵، ص۶۷۔</ref> اور معلم ثالث<ref> سبزواری، شرح‌ المنظومہ، ۱۴۱۳ق/۱۹۹۲م، ج۲، ص۲۸۸۔</ref> آپ کے دوسرے القاب میں سے ہیں۔


میر داماد سالوں سال [[مشہد]] میں علوم عقلی اور نقلی کی تحصیل میں مشغول رہے۔ اس کے بعد کچھ مدت کے لئے [[قزوین]] اور [[کاشان]] میں زندگی گزارنے کے بعد آخری کار [[اصفہان]] میں قیام پذیر ہوئے۔<ref>میر داماد، القبسات، ۱۳۶۷ش، مقدمہ محقق، ص۱۱۔</ref> آپ [[شیخ بہایی]] کے معاصر تھے اور کہا جاتا ہے کہ [[شاہ عباس صفوی]] کے یہاں آپ خاص مقام کے حامل تھے۔<ref>امین، اعیان‌الشیعہ، ۱۴۰۳ق/۱۹۸۳م، ج۹، ص۱۸۹۔</ref>
میر داماد سالوں سال [[مشہد]] میں علوم عقلی اور نقلی کی تحصیل میں مشغول رہے۔ اس کے بعد کچھ مدت کے لئے [[قزوین]] اور [[کاشان]] میں زندگی گزارنے کے بعد آخری کار [[اصفہان]] میں قیام پذیر ہوئے۔<ref> میر داماد، القبسات، ۱۳۶۷ش، مقدمہ محقق، ص۱۱۔</ref> آپ [[شیخ بہایی]] کے معاصر تھے اور کہا جاتا ہے کہ [[شاہ عباس صفوی]] کے یہاں آپ خاص مقام کے حامل تھے۔<ref> امین، اعیان‌ الشیعہ، ۱۴۰۳ق/۱۹۸۳م، ج۹، ص۱۸۹۔</ref>
   
   
میر داماد نے اپنی عمر کے آخری سالوں میں [[شاہ صفی صفوی]] کے ساتھ [[عتبات عالیات]] کی زیارت کے لئے [[عراق]] کا سفر کیا<ref>قمی، الفوائدالرضویہ، ۱۳۸۷ش، ج۲، ص۶۷۷۔</ref> اور [[آقا بزرگ تہرانی]] کے مطابق آپ سنہ 1041ھ کو [[کربلا]] اور [[نجف]] کے درمیان وفات پائی اور نجف میں مدفون ہوئے۔<ref>آقابزرگ تہرانی، طبقات اعلام الشیعہ، ج۵، اسماعیلیان، ص۶۸۔</ref> کتاب [[ریحانۃ الادب (کتاب)|ریحانۃ الادب]] میں اس کے علاوہ 1040 اور 1042ھ کی تاریخ بھی آپ کی تاریخ وفات کے طور پر ذکر کی گئی ہے۔<ref>مدرس تبریزی، ریحانۃ الادب، ۱۳۶۹ش، ج۶، ص۶۱-۶۲۔</ref>
میر داماد نے اپنی عمر کے آخری سالوں میں [[شاہ صفی صفوی]] کے ساتھ [[عتبات عالیات]] کی زیارت کے لئے [[عراق]] کا سفر کیا<ref> قمی، الفوائد الرضویہ، ۱۳۸۷ش، ج۲، ص۶۷۷۔</ref> اور [[آقا بزرگ تہرانی]] کے مطابق آپ نے سنہ 1041 ھ کو [[کربلا]] اور [[نجف]] کے درمیان وفات پائی اور نجف میں مدفون ہوئے۔<ref> آقا بزرگ تہرانی، طبقات اعلام الشیعہ، ج۵، اسماعیلیان، ص۶۸۔</ref> کتاب [[ریحانۃ الادب (کتاب)|ریحانۃ الادب]] میں اس کے علاوہ 1040 اور 1042 ھ کی تاریخ بھی آپ کی تاریخ وفات کے طور پر ذکر کی گئی ہے۔<ref> مدرس تبریزی، ریحانۃ الادب، ۱۳۶۹ش، ج۶، ص۶۱-۶۲۔</ref>


==علمی مقام و منزلت ==
==علمی مقام و منزلت ==
گمنام صارف