مندرجات کا رخ کریں

"لا فتی الا علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:تابلوی لافتی الا علی حسن روح الامین.jpg|تصغیر| لا فتی الا علی کا نقشہ، حسن روح الامین کی نقاشی، جس میں جنگ احد کی تصویر کشی کی گئی ہے۔]]
[[فائل:تابلوی لافتی الا علی حسن روح الامین.jpg|تصغیر| لا فتی الا علی کا نقشہ، حسن روح الامین کی نقاشی، جس میں جنگ احد کی تصویر کشی کی گئی ہے۔]]
{{امام علی}}
{{امام علی}}
'''{{عربی|لا فَتَى إِلَّا عَلِی}}''' کا مطلب ہے [[علی علیہ السلام]] کے علاوہ کوئی جوانمرد نہیں ہے۔ یہ جملہ [[جنگ احد]] میں حضرت علی علیہ السلام کی شجاعت کی وجہ سے جناب [[جبرئیل امین]] علیہ السلام نے  کہا تھا۔ یہ [[حدیث]]، [[شیعہ]] اور [[اہلسنت]] دونوں کی کتابوں میں نقل ہوئی ہے اور فن و ہنر کے میدان میں بھی اس کی وجہ سے کئی آثار وجود میں آئے ہیں۔ [[علامہ امینی]] کے بقول اس حدیث کے نقل کے اوپر [[علم حدیث]] کے دانشوروں کا [[اجماع]] ہے۔
'''{{عربی|لا فَتَى إِلَّا عَلِی}}''' کا مطلب ہے [[علیؑ]] کے علاوہ کوئی جوانمرد نہیں ہے۔ یہ جملہ [[جنگ احد]] میں حضرت علیؑ کی شجاعت کی وجہ سے جناب [[جبرئیل امین]]ؑ نے  کہا تھا۔ یہ [[حدیث]]، [[شیعہ]] اور [[اہلسنت]] دونوں کی کتابوں میں نقل ہوئی ہے اور فن و ہنر کے میدان میں بھی اس کی وجہ سے کئی آثار وجود میں آئے ہیں۔ [[علامہ امینی]] کے بقول اس حدیث کے نقل کے اوپر [[علم حدیث]] کے دانشوروں کا [[اجماع]] ہے۔


==اصل واقعہ==
==اصل واقعہ==
[[جنگ احد]] میں جب چاروں طرف سے [[رسول خدا]] صلی اللہ علیہ وآلہ پر حملہ ہو رہا تھا اور آپ کے حکم سے حضرت علی علیہ السلام ان کے اوپر حملہ کر رہے تھے تو جبرئیل امین علیہ السلام نازل ہوئے اور حضرت علی علیہ السلام کی جوانمردی کی تعریف کی۔ آپ نے جناب جبرئیل کی تصدیق کی اور فرمایا میں علی سے ہوں اور وہ مجھ سے ہیں پھر آسمان میں ایک آواز گونج اٹھی: «{{عربی|لا سَیفَ اِلاّ ذُوالفَقار، و لا فَتی اِلاّ عَلی؛ ذوالفقار}} کے سوا کوئی تلوار نہیں ہے اور علی کے سوا کوئی جوانمرد نہیں ہے»<ref>طبری، تاریخ طبری،۱۳۶۲ش، ج۳، ص۱۰۲۷؛ ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۲، ص۱۰۷.</ref>  
[[جنگ احد]] میں جب چاروں طرف سے [[رسول خدا]] صلی اللہ علیہ وآلہ پر حملہ ہو رہا تھا اور آپ کے حکم سے حضرت علیؑ ان کے اوپر حملہ کر رہے تھے تو جبرئیل امینؑ نازل ہوئے اور حضرت علیؑ کی جوانمردی کی تعریف کی۔ آپ نے جناب جبرئیل کی تصدیق کی اور فرمایا میں علی سے ہوں اور وہ مجھ سے ہیں پھر آسمان میں ایک آواز گونج اٹھی: «{{عربی|لا سَیفَ اِلاّ ذُوالفَقار، و لا فَتی اِلاّ عَلی؛ ذوالفقار}} کے سوا کوئی تلوار نہیں ہے اور علی کے سوا کوئی جوانمرد نہیں ہے»<ref>طبری، تاریخ طبری،۱۳۶۲ش، ج۳، ص۱۰۲۷؛ ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۲، ص۱۰۷.</ref>  


یہ حدیث، کتاب [[کافی]]  میں کافی [[امام صادق علیہ السلام]] سے نقل ہوئی ہے اور اس میں آیا ہے کہ جب حضرت علی علیہ السلام نے [[کفار]] میں سے پہلے شخص  کو [[جہنم]] رسید کیا تو جبرئیل نے کہا اے [[محمد]] یہ ہے برابری، پیغمبر نے فرمایا  وہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں تو جبریل نے «{{عربی||لا سَیفَ اِلاّ ذُوالفَقار و لا فَتی اِلاّ عَلی}}» پڑھا <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۸، ص۱۱۰، ح۹۰.</ref> کچھ کتابوں میں یوں نقل ہوا ہے: «{{عربی|لا فَتی اِلاّ عَلی و لا سَیفَ اِلاّ ذُوالفَقار}}».<ref>بلعمی، تاريخنامہ طبرى‏، ۱۳۷۳ش، ج۳، ص۱۶۹.</ref>
یہ حدیث، کتاب [[کافی]]  میں کافی [[امام صادقؑ]] سے نقل ہوئی ہے اور اس میں آیا ہے کہ جب حضرت علیؑ نے [[کفار]] میں سے پہلے شخص  کو [[جہنم]] رسید کیا تو جبرئیل نے کہا اے [[محمدؐ]] یہ ہے برابری، پیغمبر اکرمؐ نے فرمایا  وہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں تو جبریل نے «{{عربی||لا سَیفَ اِلاّ ذُوالفَقار و لا فَتی اِلاّ عَلی}}» پڑھا <ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۸، ص۱۱۰، ح۹۰.</ref> کچھ کتابوں میں یوں نقل ہوا ہے: «{{عربی|لا فَتی اِلاّ عَلی و لا سَیفَ اِلاّ ذُوالفَقار}}».<ref>بلعمی، تاريخنامہ طبرى‏، ۱۳۷۳ش، ج۳، ص۱۶۹.</ref>


[[حسان بن ثابت]] نے رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اجازت سے اس بارے میں اشعار {{عربی|(جبریل نادی معلنا)}} کہے۔<ref>امینی، الغدیر، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۱۰۵.</ref>
[[حسان بن ثابت]] نے رسول خداؐ کی اجازت سے اس بارے میں اشعار {{عربی|(جبریل نادی معلنا)}} کہے۔<ref>امینی، الغدیر، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۱۰۵.</ref>


==مقام نزول==
==مقام نزول==
امام باقر علیہ السلام سے نقل ہونے والی ایک حدیث کی بنیاد پر جنگ احد میں [[رضوان]] نام کے ایک [[فرشتے]] نے یہ جملہ کہا ہے۔<ref>خوارزمی، المناقب، ۱۴۱۱ق، ص۱۶۷، ح۲۰۰.</ref> [[ساتویں صدی ہجری]] کے [[اہل سنت]] عالم دین دین [[سبط بن جوزی]] نے کہا ہے کہ [[احمد ابن حنبل]] نے حضرت علی علیہ السلام کی اس فضیلت کو جنگ [[خیبر]] سے متعلق مانا ہے۔<ref>سبط بن جوری، تذکرۃ الخواص، ۱۴۱۸ق، ص۲۶></ref [[علامہ امینی]] اس موضوع سے متعلق [[احادیث]] کی بنیاد پر اس بات کے قائل ہیں کہ یہ واقعہ کئی مرتبہ پیش آیا ہے اور [[علم حدیث]] کے دانشوران اس سلسلے میں [[اجماع]] رکھتے ہیں۔<ref>امینی، الغدیر، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۱۰۴.</ref>
[[امام باقرؑ]] سے نقل ہونے والی ایک حدیث کی بنیاد پر جنگ احد میں [[رضوان]] نام کے ایک [[فرشتے]] نے یہ جملہ کہا ہے۔<ref>خوارزمی، المناقب، ۱۴۱۱ق، ص۱۶۷، ح۲۰۰.</ref> [[ساتویں صدی ہجری]] کے [[اہل سنت]] عالم دین [[سبط بن جوزی]] نے کہا ہے کہ [[احمد ابن حنبل]] نے حضرت علیؑ کی اس فضیلت کو جنگ [[خیبر]] سے متعلق مانا ہے۔<ref>سبط بن جوری، تذکرۃ الخواص، ۱۴۱۸ق، ص۲۶></ref [[علامہ امینی]] اس موضوع سے متعلق [[احادیث]] کی بنیاد پر اس بات کے قائل ہیں کہ یہ واقعہ کئی مرتبہ پیش آیا ہے اور [[علم حدیث]] کے دانشوران اس سلسلے میں [[اجماع]] رکھتے ہیں۔<ref>امینی، الغدیر، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۱۰۴.</ref>


== حضرت علی علیہ السلام کا استدلال ==
== حضرت علیؑ کا استدلال ==
حضرت علی علیہ اسلام نے اس حدیث کی فضیلت کے ذریعے اپنے بارے میں استدلال اور احتجاج کیا ہے۔ تمہیں خدا کی قسم ہے کیا [[مہاجرین]] اور [[انصار]] کے درمیان  میرے علاوہ کسی کے بارے میں جبریل امین نے کہا ہے کہ اے محمد، ذوالفقار کے سوا کوئی تلوار نہیں اور علی کے سوا کوئی جوانمرد نہیں۔ کیا مہاجرین و انصار میں سے کسی کے لئے جبریل امین نے ایسی تعبیر استعمال کی؟<ref>ابن عساکر، تاریخ مدینۃ دمشق، ۱۹۹۵م، ج۳۹، ص۲۰۱.</ref>
حضرت علیؑ نے اس حدیث کی فضیلت کے ذریعے اپنے بارے میں استدلال اور احتجاج کیا ہے۔ تمہیں [[خدا]] کی قسم ہے کیا [[مہاجرین]] اور [[انصار]] کے درمیان  میرے علاوہ کسی کے بارے میں جبریل امین نے کہا ہے کہ اے محمدؐ، ذوالفقار کے سوا کوئی تلوار نہیں اور علیؑ کے سوا کوئی جوانمرد نہیں۔ کیا [[مہاجرین]] و [[انصار]] میں سے کسی کے لئے جبریل امین نے ایسی تعبیر استعمال کی؟<ref>ابن عساکر، تاریخ مدینۃ دمشق، ۱۹۹۵م، ج۳۹، ص۲۰۱.</ref>


==فن پارے ==
==فن پارے ==
یہ جملہ بہت سے فن پاروں میں استعمال ہوا ہے۔ سنہ 1335ش مطابق [[سنہ 1956ء]] کے نو روز میں یہ جملہ چاندی کے سکے پر ڈھالا گیا۔{{حوالہ درکار}}حسن روح الامین نے [[سنہ 2017ء]] میں اس حدیث کو لکھ کر ایک نقاشی تیار کی۔<ref>[http://www.iribnews.ir/fa/news/1791101/ ایرانی محکمہ ٹیلیویژن کی خبر رساں سائٹ]</ref>
یہ جملہ بہت سے فن پاروں میں استعمال ہوا ہے۔ سنہ 1335ش مطابق [[سنہ 1956ء]] کے نو روز میں یہ جملہ چاندی کے سکے پر ڈھالا گیا۔{{حوالہ درکار}}حسن روح الامین نے [[سنہ 2017ء]] میں اس حدیث کو لکھ کر ایک نقاشی تیار کی۔<ref>[http://www.iribnews.ir/fa/news/1791101/ ایرانی محکمہ ٹیلیویژن کی خبر رساں سائٹ]</ref>


[[جرج جرداق]] کا کہنا میں ایک عیسائی گھرانے میں پلا بڑھا میرا میرے والد ایک سمت راست تھے تھے راست تھے تھے راست تھے انھوں نے ہمارے اس دروازے پر دروازے پر پر ایک پتھر لگا رکھا تھا تھا اور اس پتھر پر یہ جملہ لکھا ہوا یہ جملہ لکھا ہوا تھا: «لافتی الا علی لا سیف الا ذوالفقار».<ref>[https://hawzah.net/fa/Magazine/View/4227/7021/85112/ پایگاہ اطلاع‌رسانی حوزہ.]</ref>  
[[جورج جرداق]] کا کہنا ہے کہ میں ایک عیسائی گھرانے میں پلا بڑھا میرا میرے والد ایک سمت راست تھے تھے راست تھے تھے راست تھے انھوں نے ہمارے اس دروازے پر دروازے پر پر ایک پتھر لگا رکھا تھا تھا اور اس پتھر پر یہ جملہ لکھا ہوا یہ جملہ لکھا ہوا تھا: «لافتی الا علی لا سیف الا ذوالفقار».<ref>[https://hawzah.net/fa/Magazine/View/4227/7021/85112/ پایگاہ اطلاع‌رسانی حوزہ.]</ref>  


فارسی زبان کے شعراء جیسے  [[سعدی]]،<ref>سعدی، کلیات سعدی، ۱۳۶۵ش، قصیدہ۱.</ref> [[خواجوی کرمانی]]،<ref>خواجوی کرمانی، دیوان اشعار، ۱۳۶۹ش، ص۱۳۳.</ref> [[عطار نیشابوری]]،<ref>عطار نیشابوری، مصیبت‌نامہ، ۱۳۷۶ش، ص۳۴.</ref> [[شاہ نعمت‌اللہ ولی]]<ref> شاہ نعمت‌اللہ، دیوان شاہ نعمت‌اللہ ولی، ۱۳۷۰ش، ترجیع۱.</ref> اور [[شہریار]]<ref>دیوان ناصرخسرو، قصیدہ ۴۲.</ref> نے اپنے آثار میں «لافتی الا علی» کے ذریعے طرح طرح کی ترکیبیں بنائی ہے اور استعمال کی ہیں استعمال کی ہیں:
فارسی زبان کے شعراء جیسے  [[سعدی]]،<ref>سعدی، کلیات سعدی، ۱۳۶۵ش، قصیدہ۱.</ref> [[خواجوی کرمانی]]،<ref>خواجوی کرمانی، دیوان اشعار، ۱۳۶۹ش، ص۱۳۳.</ref> [[عطار نیشابوری]]،<ref>عطار نیشابوری، مصیبت‌نامہ، ۱۳۷۶ش، ص۳۴.</ref> [[شاہ نعمت‌اللہ ولی]]<ref> شاہ نعمت‌اللہ، دیوان شاہ نعمت‌اللہ ولی، ۱۳۷۰ش، ترجیع۱.</ref> اور [[شہریار]]<ref>دیوان ناصرخسرو، قصیدہ ۴۲.</ref> نے اپنے آثار میں «لافتی الا علی» کے ذریعے طرح طرح کی ترکیبیں بنائی ہے اور استعمال کی ہیں استعمال کی ہیں:
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,089

ترامیم